چین کے سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عاز دیمار نے سنکیانگ کے کاشغر علاقے کی جاشی کاؤنٹی میں انڈرگارمنٹس کی ایک دوکان کھولی۔ وہ ایمانداری ، بہترین کسٹمر سروس اور مصنوعات کے اعلی معیار پر یقین کیا ہے۔
17:24:19 13-08-2020بارہ تاریخ کو چین کے شہر فو جو کی بلدیاتی حکومت کی نیوز بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں برس شیا من بین الاقوامی تجارتی میلہ اور شاہراہ ریشم سرمایہ کاری کانفرنس آٹھ سے گیارہ ستمبر تک شیا من شہر میں منعقد ہو گی ۔ جاپان ، جنوبی کوریا ، برطانیہ ، جرمنی ، بیلجم اور آسٹریا سمیت پینتیس ممالک اور علاقے میلے میں شریک ہوں گے۔
15:05:59 13-08-2020اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے بارہ تاریخ کو وبائی صورتحال اور قیام امن کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں سلامتی کونسل کے اعلی سطح کے مباحثے میں شرکت کے دوران وبا کو شکست دینے کے لیے یکجہتی اور تعاون کو عالمی برادری کا سب سے طاقتور ہتھیار قراردیا۔
10:56:26 13-08-2020امریکی وزیر صحت کے انسداد وبا سے متعلق چین کی کوششوں کو بدنام کرنے کی کوشش کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے بارہ تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ اپنے سیاسی مفادات کے لیے کیے جانے والے اس عمل کو ختم کیا جانا چاہیے۔
19:42:43 12-08-2020وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے 12 تاریخ کو باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور امریکہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہر سطح پر اور تمام شعبوں میں بات چیت کرسکتے ہیں۔اور اس وقت دونوں کے درمیان رابطے برقرار ہیں۔
19:38:38 12-08-2020امریکہ نے ڈبلیو ایچ او سے دستبرداری کے بعد تنظیم کی اصلاح کی قیادت کرنے کوشش کی ہے جس پر عدم اطمینان کی وجہ سے ، جرمنی اور فرانس حال ہی میں اس معاملے پر جی 7 کے اندرونی مذاکرات سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
19:00:38 12-08-2020تورہون یوسان چین کے سنکیانگ کے شہر اکسو میں ویڈنگ فوٹو گرافر ہے۔
18:09:59 12-08-2020چین کے صوبہ جے جانگ کے شہر ہو جو کی کاونٹی چھانگ شینگ میں شہد کی مکھیاں پالنے کی صنعت 1960 کی دہائی میں شروع ہوئی اور 1990 کی دہائی کے آخر تک خوب ترقی کرتی رہی۔
16:00:33 12-08-202012 اگست نوجوانوں کا عالمی دن ہے۔
سات آگست کو امریکی نیشنل براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی میں انٹرویو کی اجازت ملی۔
15:42:22 12-08-2020سات اگست کو ، این بی سی کی نامہ نگار جینیس میکی فلیئر اور ٹینیس چو کو ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی میں داخلے کی اجازت دی گئی ۔
15:40:16 12-08-2020چین کے صوبہ زے جیانگ میں واقع دی شی قصبے میں کان کنی کسی زمانے میں یہاں کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ تھا۔ اگر چہ کان کنی سے معاشی مفادات بھی حاصل ہوئے لیکن وہاں کے ماحول کو بھی شدید نقصان پہنچا اور زمین کے کٹاو کا مسئلہ بھی درپیش رہا۔
11:58:38 12-08-2020