چین

انسداد سیلاب کی جنگ میں شریک فوجی دستوں کیلئے صدر شی جن پھنگ کی اہم ہدایات

​20 اگست کی صبح ،چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت ، مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ ، جو اس وقت سیلاب کی روک تھام اور امدادی کاموں کے جائزے کیلئے ملک کے وسطی صوبہ آن ہوئی کے دورے پر ہیں ، نے سیلاب سے بچاؤ اور تباہی سے نمٹنے میں شریک فوجی دستوں کے کمانڈروں کا ایک اجلاس بلایا ، ان کی رپورٹ سنی اور ایک اہم تقریر کی۔

11:22:26 21-08-2020

کووڈ-۱۹کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے سائنو فارم گروپ کے سربراہ کا انٹرویو

​چین کے سائنوفارم گروپ کے چیئرمین لیو جینگ زین نے حال ہی میں سی جی ٹی این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سائنو فارم گروپ کی تیا ر کردہ نوول کورونا وائرس کی غیر فعال ویکسین کے تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز میں کافی پیش رفت ہوئی ہے ۔

10:49:13 21-08-2020

خوشحال زندگی کے حوالے سے سلسلہ وار رپورٹ:صوبہ شانگ تونگ میں بزرگوں کی دیکھ بھال کا نیا نظام

​چین میں عمر رسیدہ آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، "ہسپتالوں میں بزرگوں کی دیکھ بھال نہیں کی جاتی ،جبکہ بزرگوں کے لئے قائم نرسنگ ہومز میں طبی علاج کی سہولت نہیں ہوتی "، یہ ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے جسے فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔

09:56:32 21-08-2020

چینی فوج کو آفات کے بعد تعمیرنو سے متعلق کاموں میں مدد فراہم کرنی چاہئیے۔ چینی صدر شی جن پھںگ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے بیس تاریخ کی صبح کو چین کے صوبہ آن ہوئی کے دورے کے دوران انسداد سیلاب کے حوالے سے چینی فوج کی کارکردگی رپورٹ سنی۔ انہوں نے پرزور الفاظ میں کہا کہ انسداد سیلاب اور آفات کی امداد کو مزید مض

20:22:28 20-08-2020

چین اور امریکہ عنقریب رابطہ کریں گے ۔ چینی وزارت تجارت

 بیس تاریخ کو چینی وزارت تجارت کی رسمی پریس کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں  کہ باخبر ذرائع کے مطابق ، امریکہ اور چین نے  گذشتہ ہفتے ، ملتوی کئے گئے تجارتی مذاکرات کو دوبارہ

20:20:30 20-08-2020

ڈیجیٹل معیشت کا چین میں روزگار کی فراہمی میں اہم کردار ، سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکہ کے سی این بی سی چینل نے حالیہ دنوں ایک مضمون شائع کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ وبا کے دوران آن لائن بزنس اور لائیو اسٹریم سمیت دیگر صنعتوں کی ترقی کو تیز تر بنایا گیا ہے

19:56:04 20-08-2020

عالمی معاشی نمو میں چین کا نمایاں کردار، شعبہ اردو کا تبصرہ

​تیس جولائی کو ، چین کی وزارت تجارت نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں بتایا گیا کہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک میں چین کی سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ ہوا ہے ، وبا کے دوران بھی ، چین - یورپ معاشی اور تجارتی تعاون آگے بڑھا ہے۔ 

15:42:03 20-08-2020

خوشحال معاشرے کی تعمیر کی سلسلہ وار رپورٹ:صوبہ گوانگسی میں ماحول دوست جدوجہد

​چینی صدر شی جن پھنگ نے 2017 میں ملک کے جنوبی صوبہ گوانگسی کے دورے کے دوران نشاندہی کی کہ گوانگسی میں اچھا ماحولیاتی ماحول لوگوں کے معیار زندگی کی بلندی کے لئے انتہائی اہم ہے۔

11:54:46 20-08-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ جاری

​وسطی چین کے صوبے آن ہوئی میں دریائے یانگسی ، دریائے ھوئی ، اور دریائے شین آن سمیت تین بڑے آبی نظام اور چھاو ہو جھیل واقع ہیں ۔اس لئے آن ہوئی میں انسداد سیلاب کا کام بہت بھاری ہے۔

11:30:59 20-08-2020

​چین میں خدمات کی تجارت کو وسعت دینے کے لیے 122 اقدامات کا اعلان

​حال ہی میں چینی ریاستی کونسل کی کانفرنس میں خدمات کے تجارت کے شعبے میں جدت اور ترقی کے پائلٹ اسکیم کو جامع طور پر وسعت دینے کا فیصلہ کیا گیا اور "متعلقہ جامع منصو بہ "جاری کیا گیا۔
 

10:59:01 20-08-2020

بین الاقوامی کاروباری اداروں کا چین پر بڑھتا ہوا اعتماد ،چین میں سازگار کاروباری ماحول اور بہترین پالیسی سازی کا عکاس ، شعبہ اردو کا تبصرہ

​حالیہ عرصے میں دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں چین اور امریکہ کے درمیان "تجارتی تناو" میں اضافے کے باعث کاروباری اداروں میں بھی تشویش پائی جاتی ہے مگر اس کے باوجود زیادہ تر عالمی کمپنیاں چین میں اپنے کاروبار کو توسیع دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

10:55:04 20-08-2020

مائیک پومپیو اور دیگر امریکی سیاستدانوں کے جھوٹ سے عالمی کمپنیاں امریکہ سے دور ہورہیں،سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سترہ تاریخ کو ایک بیان جاری کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزارت تجارت نے چینی مواصلاتی کمپنی ہواوے پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں تاکہ اسے امریکی ٹیکنالوجی حاصل نہ ہو سکے۔ 

10:32:04 20-08-2020
HomePrev...70717273747576...NextEndTotal 100 pages