چین

ستر سے زائد مرکزی بینکوں یا مانیٹری اتھارٹیز نے آر ایم بی کو زر مبادلہ کے ذخائر میں شامل کیا

چین کے مرکزی بینک نے چودہ تاریخ کو دو ہزار بیس کے لیے آر ایم بی کی انٹرنیشنلائزیشن رپورٹ جاری کی ۔غیرمکمل اعدادوشمار کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں ستر سے زائد مرکزی بینکوں یا مانیٹری آتھارٹیز نے آر ایم بی کو زرمبادلے کے ذخائر میں شامل کیا ہے۔رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ دو ہزار انیس میں آر ایم بی

16:37:23 15-08-2020

چین میں زمینی کٹاؤ سے متاثرہ رقبے میں آٹھ سال میں آٹھ فیصد کی کمی ہوئی

چودہ تاریخ کو چین کی وزارت آبی وسائل سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ چین میں زمینی کٹاؤ کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے ۔زمینی کٹاؤ سے متاثرہ رقبے میں آٹھ سال میں آٹھ فیصد کی کمی واقع ہوئی۔اسی دن وزارت آبی وسائل نے دو ہزار انیس میں زمینی کٹاؤ کے مشاہ

16:33:08 15-08-2020

ٹرمپ نے نوے دن کے اندر چینی کمپنی کو امریکہ کے اندر ٹک ٹاک کے تمام حقوق و مفادات سے الگ ہونے کا حکم دے دیا

ٹرمپ نے نوے دن کے اندر چینی کمپنی کو امریکہ کے اندر ٹک ٹاک کے تمام حقوق و مفادات سے الگ ہونے کا حکم دے دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چودہ تاریخ کو ایک حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے چین کی بائٹ ڈانس کمپنی سے نوے دن کے اندر امریکہ میں اپنے ٹک ٹاپ کے تمام حقوق و مفادات سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔چین کی و

16:30:42 15-08-2020

چین کی بیرونی تجارت کے استحکام سے عالمی صنعتی چین بھی رواں دواں رہے گی ، سی آر آئی کا تبصرہ

کووڈ-۱۹ کی وجہ سے رواں سال عالمی تجارت میں بڑی کمی آئی ہے ،لیکن چین کی بیرونی تجارت توقعات سے کہیں بہتر ہو رہی ہے جو دنیا کی دوسری اہم معیشتوں سے بہتر بھی ہے۔اعدادوشمار سے ظاہر ہ ہوتا ہے کہ جولائی میں چین کی بیرونی تجارت میں دس فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ۔عالمی معیشت میں کمی کے پیش نظر چین کی بیرونی

16:28:41 15-08-2020

چین انسداد وبا میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، چینی وزارت خارجہ

​چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے چودہ تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں چین اور پاکستان کے درمیان انسداد وبا کے تعاون کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر وبا کے خلاف جدوجہد جاری رکھےگا، سازوسامان کی فراہمی ، تجربات کے تبادلے ، چینی روایتی ادویہ اور ویکسین کی تیاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دےگا ، تاکہ وبا کے خلاف ختمی فتح حاصل ہو۔

20:55:54 14-08-2020

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کو دبانے والے "سرد جنگ کی ذہنیت کے حامل" پومپیو نے امریکی روایات کی تذلیل کی ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے تیرہ تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ یو ایس سینٹر کو سفارتی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔انہوں نے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ یہ چینی کمیونسٹ پارٹی کا دنیا بھر میں اپنے اثرورسوخ کو وسعت دینے کا آلہ ہے۔

20:32:06 14-08-2020

پی ایل اے کے ایسٹرن کمانڈ کی فوجی مشق پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل

​چودہ تاریخ کو منعقدہ چینی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں نامہ نگار نے پوچھا کہ حال ہی میں چینی فوج کی ایسٹرن کمانڈ کے مختلف دستے عسکری مشق کررہے ہیں۔

19:24:31 14-08-2020

بین الاقوامی مالیاتی مرکز کی ہانگ کانگ کی حیثیت کسی طور بھی کسی ملک کا تحفہ نہیں ہے،وزارت خارجہ

​امریکی صدر ٹرمپ کے میڈیا کے ساتھ حالیہ انٹرویو کے جواب میں جس میں انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ چین کی قیادت میں "کامیاب نہیں ہوسکتا" ، اور یہ کہ مستقبل میں کوئی بھی ہانگ کانگ میں کاروبار نہیں کرے گا۔

19:10:53 14-08-2020

امریکی حکومت کے مشیران صحت ہسپتالوں کے ڈیٹا فراہم کرنے کے طریقہ کارکی تبدیلی پر پریشان

​امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی حکومت کے مشیران برائے پبلک ہیلتھ نے امریکہ کے محکمہ صحت وانسانی خدمات کے نام ایک خط میں ہسپتالوں کے ڈیٹا فراہم کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلی پر تشویش کا ظہار کیاہے۔

19:08:28 14-08-2020

مریکہ کا موجودہ صحت کا بحران صدی کا سب سے بڑا بحران ہے، امریکی سی ڈی سی کے ڈائریکٹر

​امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکہ کے مرکز برائے انسداد امراض کے ڈائریکٹر ڈاکٹررابرٹ ریڈ فیلڈ نے کہاہے کہ کووڈ-۱۹ وبا کے دوران صحت کے دوسرے شعبے بری طرح نظر انداز ہوگئے ہیں۔

19:07:31 14-08-2020

چین کسی بھی وقت امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے،چین کے نائب وزیر خارجہ لہ یو چھن

​چین کے نائب وزیر خارجہ لہ یوچھن نے حال ہی میں چین امریکہ تعلقات سے متعلق ایک انٹرویو میں کہا کہ چین کے رہنما اصول بہت واضح ہیں کہ ہم خود اشتعال انگیزی نہیں کرتے تاہم کسی دوسرے کی اشتعال انگیزی سے اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

18:19:14 14-08-2020

غربت کے خاتمے کے سلسلے میں ثقافتی صنعت کا نمایاں کردار

​چین کے جنوبی صوبہ فوجین کے پنگ نان کاؤنٹی میں لانگ ٹان ایک غریب گاؤں ہوا کرتا تھا ، جس کے زیادہ تر دیہاتی مزدوری کرتےتھے۔

17:49:52 14-08-2020
HomePrev...74757677787980...NextEndTotal 100 pages