رواں سال چین میں آنے والا سیلاب لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اس سال کے سیلاب کے انسداد کیلئے تحفظ کے "پانچ اقدامات" کی تاکید کی یعنی سیلاب سے بچاؤ اور تباہی سے متعلق امداد لوگوں کے جان و مال کا تحفظ ،خوراک کی ضمانت ،معاشی تحفظ، سماجی تحفظ اور قومی سلامتی کی ضمانت ۔اٹھارہ تاریخ کو صدر شی جن پھنگ نے ملک کے وسطی صوبہ آن ہوئی کے دورے کا آغاز دریائے ہوئی حہ کے معائنے سے کیا جسے جغرافیائی لحاظ سے چین کی شمال جنوب کی حد سمجھا جاتا ہے۔
10:49:26 19-08-2020ج انیس اگست کو چین بھر میں طبی اہلکاروں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد صحت عامہ کے تحفظ میں طبی اہلکاروں کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔تین نومبر دو ہزار سترہ کو چین کی ریاستی کونسل نے ہر سال انیس اگست کو طبی اہلکاروں کا قومی دن منانے کی منظوری دی تھی اور رواں برس اس حوالے سے یہ تیسرا قومی دن منایا جا رہا ہے۔
10:24:24 19-08-2020چینی صدر شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو صوبہ آن ہوئی کا دورہ کیا۔اسی روز انہوں نے شہر فو یانگ کی کاؤنٹی فو نان کے وانگ جیا با ڈیم،ہونگ لیانگ کمپنی اور سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے والے علاقے منگ وا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دریائے ہوائی حہ کی آبی صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہیں انسداد سیلاب کے ام
23:07:00 18-08-2020چین میں ڈاکٹر وں کے قومی دن کی آمد پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے تمام طبی کارکنانوں کو مبارک باد پیش کی۔انہوں نے نشاندہی کی کہ طبی کارکنان صحت عامہ کے نصب العین کی ترقی کو فروغ دینے کی اہم قوت ہیں۔ وبا پھوٹنے کے ب
18:27:46 18-08-2020بی بی سی نے مقامی وقت کے مطابق سترہ تاریخ کو رپورٹ دی ہے کہ چین رواں سال مثبت ترقی کرنے والی واحد معیشت ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق گلوبل سپلائی چین کی انتظامی کمپنی QIMA کی ایک حالیہ تحقیق سے ظاہر ہواہے کہ ایک ایسے وقت میں جب چین امریکہ تعلقات کشیدہ
18:24:04 18-08-2020سی جی ٹی این کو انٹرویو دیتے ہوئے ، ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو محترمہ کیری لام نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے تحفظ کے نام پر چینی عہدیداروں کے خلاف امریکی پابندیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ ہانگ کانگ کے "قومی سلامتی قانون" کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین مخالف لوگوں کی طرف سے مزکورہ قانون پر بڑی مقدار میں تنقید سے ثابت ہوتا ہے کہ "قومی سلامتی قانون" اتنا ہی موثر ہے۔
15:11:10 18-08-2020برطانوی "مارننگ اسٹار" اخبار نے حال ہی میں اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ مشہور برطانوی فلم پروڈیوسر جان پیلجر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ برطانیہ کو امریکہ کی چین پالیسی کے بارے میں محتاط رہنا چاہئے اور امریکہ کے پٹھو بننے سے گریز کرنا چاہئے۔
10:58:02 18-08-2020حال ہی میں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس میں چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو کہا گیا ہے کہ وہ اگلے نوے دنوں میں امریکہ میں سرمایہ کاری کیے گئے اپنے تمام اثاثوں کو نکالیں ۔مزکورہ حکم نامے میں دو ہزار سترہ میں بائٹ ڈانس کی طرف سے امریکی ویڈیو ایپلی کیشن میوزیکل ڈاٹ ایل وے کی خریداری کو امریکہ کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والا عمل قرار دیا گیا۔
10:31:43 18-08-2020سترہ تاریخ کی شام ، ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ جنرل کا تمام عملہ چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بیجنگ واپس پہنچا۔اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا اور اس موقع پر تقریر کی۔
09:43:05 18-08-2020امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے حال ہی میں یورپ کے چار ممالک کا دورہ کیا ہے ،ان کے موجودہ دورے کا مقصد نئی سرد جنگ کی سوچ کو پھر زندہ کرنے کی کوشش ہے لیکن وہ اپنے اس عمل میں ناکام ہوئے ہیں۔ حالیہ چند ماہ کے دوران امریکی سیاستدانوں نے چین کے خلاف اتحاد کے قیام کے لیے یورپی ممالک سے روابط کیے جبکہ فرانس ا
20:02:18 17-08-2020امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چودہ تاریخ کو چینی کمپنی بائٹ ڈانس سے نوے دن کے اندر امریکہ میں ٹک ٹاک کے تمام کاروباری حقوق سے الگ ہونے کے حکم نامے پر دستخط کیے اور کہا کہ امکان ہے کہ یہ کمپنی امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرناک حیثیت اختیار کر سکتی ہے۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے
18:52:33 17-08-2020چین کے قومی محکمہ شماریات اور دیگر اداروں کی جانب سے پیش کردہ رواں سال کےپہلے سات مہینوں کے جی ڈی پی ، برآمدات و درآمدات ،صنعتی قدر میں اضافے ، ربیع کی پیداوار اور روز گار سمیت مختلف اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ وبا پر جلد قابو پانے کے باعث چینی معیشت بتدریج معمول پر آ رہی ہے ۔
16:06:58 17-08-2020