پاکستان

غیر سفری دستاویزات کے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل آئندہ ماہ شروع ہوگا

  اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیرعبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ دستاویزات کے بغیرمقیم افغان پناہ گزینوں کوملک سے نکالنے کا عمل اگلے ماہ کے پہلے ہفتے سے شروع ہوگا۔قومی اسمبلی میں ایک سوال کاجواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تقریبا چار لاکھ افغان پناہ گزینوں نے اپنا ا

15:14:31 10-03-2018

پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اعزازچوہدری

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں  پاکستان کے

15:11:33 10-03-2018

تعلقات کی بحالی امریکا اور پاکستان دونوں کیلئے ضروری، پاکستانی سیکریٹری خار جہ تہمینہ جنجوعہ

واشنگٹن(آئی این پی )پاکستانی  سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پاک امریکا تعلقات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلقات امریکا کے لیے بھی اتنے ہی ضروری ہیں جتنے پاکستان کے لیے، پاکستان اور امریکا کے درمیان اسٹرکچرڈ ڈائیلاگ  ضروری ہیں۔

16:35:22 08-03-2018

پاکستان اور نیپال کا مختلف شعبوں میں پا ک نیپال تعاون کے مزید فروغ پر اتفاق

​کھٹمنڈو (آئی این پی) پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نیپال کی صدر بدیادیوی بھنداری نے پاکستان اور نیپال کے درمیان   سیاسی' اقتصادی' دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ پر اتفا ق کیاہے جبکہ پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ نیپال میں جمہوری عمل کا تسلسل اور اقتصادی ترقی اہمیت کی حامل ہے' نیپال کے عوام کا قدرتی آفات کا ہمت سے مقابلہ کرنا قابل تعریف ہے۔

16:04:06 06-03-2018

پاکستان میں ایوان بالا کے انتخابات

پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ایوان بالا کے انتخابات میں ملک کی حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے حمایت یافتہ ممبران نے انتخابات  میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں ۔

16:41:02 04-03-2018

گوادر بندرگاہ سے بلوچستان کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچے گا، پاکستانی صدر ممنون حسین

 اسلام آباد (آ ئی این پی )پاکستان کے صدر مملکت  ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بڑے منصوبوں کی تکمیل کے نتیجے میں پاکستان خطے میں اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائیگا۔

15:46:57 04-03-2018

گوادر میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے لندن میں بسوں پر تشہیری مہم کا آغاز

لندن(آئی این پی ) گوادر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے لندن میں بسوں پر تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا،پاکستان کو سرمایہ کاری کے پرکشش مقام کے طور پر پیش کرنے کی یہ مہم ایک ماہ جاری رہے گی۔

15:46:05 04-03-2018

پاک روس مشاورتی گروپ کا دوطرفہ تعلقات کو مزید بہتربنانے پر اتفاق

اسلام آباد (آئی این پی )  پاکستان اور روس نے مجموعی دوطرفہ تعلقات کو باہمی فائدہ مند تعاون کی نئی راہیں تلاش کرکے مزید مثبت رجحان دینے پر اتفاق کیا ہے ۔

16:20:31 03-03-2018

پاکستان میں سینیٹ انتخابات،قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں  سینیٹ انتخابات کے لیے قومی اسمبلی سمیت صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔

16:19:38 03-03-2018

ملک میں غیر یقینی صورتحال کا سی پیک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا' خواجہ آصف

اسلام آباد (آئی این پی)  وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال کا سی پیک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔قومی مفاد ذاتی اور ادارہ جاتی مفاد سے بالاتر ہے

19:31:46 01-03-2018

2020 تک پاکستان میں بجلی کی مجموعی طلب مکمل کرلیں گے، چینی سفیر یائو جنگ

​اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ  نے کہا ہے کہ سی پیک کا بنیادی مقصد معاشرے اور عوام کی بہتری  ہے

19:29:08 01-03-2018

پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں نہ ہی حقانی نیٹ کا کوئی وجود،وزیر دفاع خرم دستگیر

 اسلام  آباد (آ ئی این پی ) وزیردفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی محفوظ ٹھکانے نہیں ہیں اور ملک میں حقانی نیٹ ورک کا کوئی وجود نہیں ہے 

16:41:13 01-03-2018
HomePrev...64656667686970...NextEndTotal 91 pages