اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ
16:30:18 01-03-2018برطانوی میڈیا نے گوادر کو پاکستان اور چین دونوں ممالک کے لیے اہم شہر قرار دیا ہے۔سی پیک پاکستان کیلئےمثبت پیش رفت ہے۔
16:04:21 26-02-2018 اسلام آباد (آ ئی این پی )پاکستان کی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی فلم و ثقافت کی پالیسی کا اعلان پیرکوکیا جائے گا
16:42:43 24-02-2018اسلام آباد (آ ئی این پی )
16:39:37 24-02-2018اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات سے خود کو دور رکھ کر بہتری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
17:52:01 22-02-2018اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پر تیزی سے کام جاری ہے
17:49:13 22-02-2018دبئی (آئی این پی ) یو ایس ایڈ کے تعاون سے 13پاکستانی زرعی کمپنیوں کی دبئی میں منعقدہ گلف فوڈ ایکسپو 2018میں حلال گوشت سمیت دیگر مصنوعات کی نمائش شروع ہو گئی ،بین الاقوامی نمائش 22فروری تک جاری رہے گی۔
18:51:48 18-02-2018اسلام آ با د (آ ئی این پی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آ با دمیں گز شتہ پا نچ سا لو ں کے دوران شجر کا ری مہم کے تحت 16لا کھ 67ہزار در خت لگا ئے گئے ہیں،وزارت برا ئے ما حو لیا تی تبد یلی نے شجر کا ری مہم کے لیئے تقر یبا 0.3ملین پو دے فرا ہم کیئے۔
18:48:54 18-02-2018اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے وزیر مملکت اطلاعات مریم اور نگزیب نے معاشرے کے تمام طبقوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں جمہوری عمل کے استحکام کیلئے مل کر کام کریں۔
18:47:30 18-02-2018میونح(آئی این پی ) پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور ہماری سرزمین پر دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے موجود نہیں ہیں۔
18:45:47 18-02-2018سیالکوٹ (آئی این پی )پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ ملک دہشت گردی ،انتہاپسندی اور عسکریت پسندی کے خاتمے میں اپناکردار ادا کرتا رہے گا۔
15:26:54 17-02-2018اوسلو (آئی این پی )پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کے کسی بھی اقدام کے منفی نتائج برآمد ہوں گے اور اس اقدام سے قومی لائحہ عمل کے تحت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی وسیع کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔
15:25:31 17-02-2018