پاکستان

قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ علاقائی سلامتی کے امورپربات چیت کیلئے کابل پہنچ گئے

​اسلام آباد /کابل (آئی این پی ) قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پرکابل  پہنچ گے جہاں وہ اپنے افغان ہم منصب حنیف  اتمار سے دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی امور پر بات چیت کریںگے۔وہ افغان قومی سلامتی کے مشیر کی خصوصی دعوت پریہ دورہ کررہے ہیں۔

20:05:41 17-03-2018

چینی سفیر کی شہباز شریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے مبارکباد

​لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر  وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور چینی کمیونسٹ پارٹی روایتی دوست جماعتیں ہیں ۔

20:04:50 17-03-2018

لی جان شو کی جانب سے پاکستانی سینیٹ کے نئے منتخب چیرمین کے لیے مبارک باد کا پیغام

​چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیرمین لی جان  شو نے سترہ تاریخ کو  پاکستانی سینیٹ کےنئے منتخب چیر مین صادق سنجرانی کے  نام مبارک باد کا پیغام بھیجا ۔پیغام میں لی جان  شو نے کہا کہ چین اور پاکستان چار موسموں اور اسٹریٹجنگ تعاون  کے ساتھی ہیں۔

15:52:29 17-03-2018

آئی اے ای اے کاپاکستان کی جانب سے ادارے کے رہنمااصولوں پرعملدرآمد پراظہاراطمینان

  کراچی (آئی این پی ) ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹرجنرل

15:45:06 15-03-2018

اقتصادی راہداری کسی ملک کیخلاف نہیں بلکہ تمام اقوام کی امن اور خوشحالی کا منصوبہ ہے ، سرتاج عزیز

   اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے  منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کسی ملک کے خلاف نہیں، یہ  دنیا میں تمام قوموں کے امن اور خوشحالی کیلئے ہے۔ گزشتہ

15:43:26 15-03-2018

کراچی میں چین کے قونصلر جنرل کی طرف سے گوادر بندرگاہ کی ترقی پر زور

​حالیہ دنوں  میں پاکستان کے شہر کراچی میں چین کے  قونصلر  جنرل وانگ یو نے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں آل پاکستان صنعتی و تجارتی  چیمبر  کے دسویں چیرمین اجلاس میں شرکت کی۔

14:25:26 15-03-2018

پاکستان میں ڈیجیٹل مالیاتی خدمات فراہم کرنے کے لیےاینٹ فائنینشل کی طرف سے 184.5 ملین امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری

منگل کو ایک بڑی چینی ڈیجیٹل مالیاتی کمپنی نے پاکستان میں موبائل ادائیگیوں اور ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے فروغ میں مدد دینے کے لیے پاکستان میں موبائل ادائیگیوں کی سروس ایزی پیسہ میں ایک سو چوراسی  اعشاریہ پانچ ملین امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ۔ 

10:40:53 14-03-2018

صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار صادق خان سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں

16:29:41 13-03-2018

پاکستان ایران کے ساتھ باہمی مفاد پرمبنی اقتصادی تعاون بڑھاناچاہتاہے، شاہدخاقان عباسی

پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے علاقائی اقتصادی روابط سے استفادے کیلئے روابط کو مزید مضبوط بنانے کیلئے زوردیاہے۔ 

16:27:49 13-03-2018

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کو اعلیٰ ترین امریکی ملٹری ایوارڈ لیجن آف میرٹ سے نوازدیاگیا

 اسلام آباد (آئی این پی) پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کو امریکی اعلیٰ ترین ملٹری ایوارڈ لیجن آف میرٹ سے نوازا گیا' ایئر چیف کو ایوارڈ ان کی پیشہ وارانہ خدمات کے اعتراف میں دیا گیا' امریکی ایوارڈ لیجن آف میرٹ کسی بھی غیر ملکی عسکری لیڈر کو اعلیٰ خدمات کے عوض دیا جاتا ہے۔ پیر کو پاک فضا

16:18:37 12-03-2018

ایوان بالا سینیٹ کے 52 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا پاکستان کے

 اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے  ایوان بالا سینیٹ کے 52 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جب کہ اسحاق ڈار بیرون ملک ہونے کے باعث حلف نہ اٹھا سکے'   نہال ہاشمی کی  خالی نشست پر  نومنتخب سینیٹر اسد اشرف

16:16:52 12-03-2018

پاکستان اور سری لنکا کے تمام شعبوں میں دوستانہ تعلقات ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

پاکستان اور سری لنکا کے تمام شعبوں میں دوستانہ تعلقات ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کو سارک فورم کو علاقائی تعاون کیلئے موثر پلیٹ فارم کے طور پر بحال کرنے کیلئے ملکر کام کرنا چاہیے۔ وزیراعظم

15:16:18 10-03-2018
HomePrev...63646566676869...NextEndTotal 91 pages