پاکستان

پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے قومی و بین الا قوامی سطح پر اپنی ذمہ داریاں پوری کررہا ہے،پاکستانی وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا  ہے کہ  پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے قومی و بین الا قوامی سطح پر اپنی ذمہ داریاں پوری کررہا ہے، انسانی حقوق کے تحفظ اورانسانی اقدار کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں،انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی گئی۔

16:21:51 10-12-2017

سی پیک میں مزید ملکوں کی شمولیت سے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوگا، پاکستان میں ایرانی سفیر

کراچی (آئی این پی )  پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک شاندار منصوبہ ہے جس میں وسیع مواقع موجود ہیں ۔وہ کراچی پریس کلب میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔

15:57:17 09-12-2017

حکومت نے انتخابات کے وقت کئے گئے تمام وعدے پورے کئے ہیں،پاکستانی وزیردفاع خرم دستگیر خان

​گوجرانوالہ (آئی این پی )پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے انتخابات کے وقت کئے گئے تمام وعدے پورے کئے ہیں اور ملک اب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ۔

15:54:14 09-12-2017

جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا

​جھنگ (آئی این پی)پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے حویلی بہادر شاہ میں ایل این جی سے 1263 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ کا افتتاح کر دیا '  پلانٹ سے 810 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا پہلا مرحلہ 19 ماہ میں مکمل ہو گا ' مجموعی طور پر 26 ماہ میں بجلی گھر 1263 میگا اٹ  بجلی پید اکرنا شرو ع کر دے گا ' منصوبے پر 94 ارب روپے لاگت آئے گی۔ 

15:52:07 09-12-2017

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3روپے مہنگا

کراچی (آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں  پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر  کی قدر  میں 3روپے اضافے کے باعث

15:43:56 08-12-2017

پاکستان میں غیرملکی تاجروں کیلئے تجارت ، سرمایہ کاری کے شاندارمواقع موجودہیں، پاکستانی وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی

پاکستانی وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کی کامیاب کوششوں کے بعد پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں 

15:42:22 08-12-2017

پاکستان کی یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر نے کے امریکی فیصلے کی مذمت

اکستان نے امریکہ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا نام نہاددارالحکومت تسلیم کر نے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   یہ فیصلہ بین الاقوامی قانون اوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی ہے

16:30:53 07-12-2017

دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کے نتیجے میں ملک سے دہشت گردگروپوں کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے ،اعزاز چوہدری

 واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کے نتیجے میں ملک سے دہشت گردگروپوں کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا  ہے

19:14:54 06-12-2017

چار روزہ ایئرٹیک ٹیکنالوجی مقابلوں کا آغاز جمعرات سے ہورہا ہے

اسلام آباد (آئی این پی) ایئریونیورسٹی کے زیراہتمام پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اپنی نوعیت کے منفرد چار روزہ ٹیکنالوجی مقابلوں کا آغاز جمعرات (7دسمبر)سے ہورہا ہے،

19:13:00 06-12-2017

خواہش ہے کہ ایران بھی سی پیک میں ہمارے ساتھ ہو

​پاکستانی وفاقی وزیر دفاعی پیداوار  رانا تنویر حسین کی ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست  سے ملاقات کے دوران گفتگو

19:02:44 06-12-2017

پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی خفیہ پناہ گاہیں نہیں،پاکستان کے وزیراعظم کا امریکا کو دوٹوک جواب

 اسلام آباد(آئی این پی )پاکستانی  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے

16:27:22 05-12-2017

چین نےپاکستان کے پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ سے بجلی کی باقاعدہ پیداوار پر مسرت کا اظہار کیا ہے

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شانگ نے چار تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ  چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت توانائی تعاون کا اہم منصوبہ ہے۔

11:04:15 05-12-2017
HomePrev...76777879808182...NextEndTotal 91 pages