پاکستان

خیرپور،کوئلے سے بھرا ٹرک مسافر وین پر الٹ گیا، 20 افراد جاں بحق، 6 زخمی ، ہسپتال منتقل

خیرپور(آئی این پی )پاکستان کے  صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں شاہ حسین بائی پاس پر کوئلے سے بھرا ٹرک  مسافر وین پر الٹنے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

15:55:19 20-11-2017

پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کابچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

​کراچی(آئی این پی) پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  بچے کسی بھی قوم کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ' بچوں کی تعلیم و تربیت سلامتی اور صحت کے حوالے سے ذمہ داریوں سے  آگاہ ہیں ' بچوں کے تحفظ کیلئے موجودہ قانون سازی کو مضبوط اور نئے  قوانین وضع کئے جا رہے ہیں ' صوبائی حکومتوں نے بھی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر  اقدامات کئے۔

15:51:32 20-11-2017

کراچی سرکلر ریلوے ایک تاریخی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

​لاہور (آئی این پی )پاکستان کے  صوبہ سندھ کے عوام کو سفری سہولتیں فراہم کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل محمد اطہر کی قیادت میں سندھ حکومت کے ایک وفد نے  وفاقی وزیر  ریلوے  خواجہ سعد رفیق کے ساتھ آج ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ملاقات کی۔

16:27:15 19-11-2017

سی پیک کے تحت گلگت اور بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں نو خصوصی اقتصادی زونز قائم کئے جائینگے

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گلگت اور  بلتستان  سمیت چاروں صوبوں میں نو خصوصی اقتصادی زونز قائم کئے جائینگے۔ 

16:57:01 18-11-2017

پاکستان کے وزیراعظم،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

پاک وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے،وہ  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر  اعلی ٰحکام سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خان عباسی 21 نومبر  بروز منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

16:52:23 18-11-2017

پاکستان کو 21ویں صدی میں سیکیورٹی کے ابھرتے چیلنجز کا بھرپور ادراک ہے

امن کے قیام کیلئے  اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں، پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے پوری طرح مستعد ہے،پاکستان کو 21ویں صدی میں سیکیورٹی کے ابھرتے چیلنجز کا بھرپور ادراک ہے

15:34:44 17-11-2017

سی پیک پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے لوگوں کی خوشحالی کا منصوبہ ہے

سی پیک پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے لوگوں کی خوشحالی کا منصوبہ ہے، پاکستان عالمی برادری ،افغان قیادت کی طرف سے قیام امن کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے،خطے میں پائیدار  امن کے لیے اہم ہے کہ بھارت کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت کرے ، دہشتگردی کے خاتمے سے پاکستانی عوام کا امن وخوشحالی کے راستے پر اعتماد  بحال ہوا ہے۔

15:26:08 17-11-2017

چین پاکستان اقتصادی راہداری کاتعلق پورے پاکستان سے ہے،پاکستانی وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ چاروں صوبے، وفاقی حکومت، کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے متحد ہیں۔

16:21:45 16-11-2017

امریکہ کی بھارت کو خطے میں بڑی طاقت کے طور پرسامنے لانے کی کوشش سے خطے کا امن خطرے میں پڑ سکتا ہے


پاکستانی صدرمملکت ممنون حسین کاجنوبی ایشیا میں امن کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب

15:21:27 16-11-2017

پاکستان اقوام متحدہ کے ساتھ ملکر دہشتگردی کے خاتمے کا خواہاں ہے

پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر کیاقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل اتل کھارے  سے ملاقات میں گفتگو

15:20:40 16-11-2017

پاکستان ہائی کمیشن لندن اور کامن ویلتھ لیگ کے تحت لندن میں میلے کا انعقاد

لندن(آئی این پی ) پاکستان ہائی کمیشن لندن اور کامن ویلتھ لیگ کے زیر اہتمام لندن میں میلے کے  انعقاد پر پاکستانی ہائی کمشنر ابن عباس  نے کہا کہ پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے اور کاروباری مواقع پیدا کرنے کیلئے ہائی کمیشن اپنا کردار ادا کرتا رہے گا

16:46:53 14-11-2017

امریکی کانگریس نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

امریکی کانگریس نے افغانستان میں امریکی آپریشن کی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کے تحت 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

18:51:22 11-11-2017
HomePrev...79808182838485...NextEndTotal 91 pages