پاکستان

پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا یوم اقبال پر منعقدہ تقریب سے خطاب

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ  میں تعینات پاکستانی  سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ علامہ محمد اقبال کا پیغام  پوری پاکستانی قوم کے لئے متاثرکن  ہے۔وہ گزشتہ روز یہاں   پاکستانی سفارتخانے میں یوم اقبال کے موقع پر

17:55:02 10-11-2017

سی پیک کے تحت لگنے والے پورٹ قاسم پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (آ ئی این پی ) پاکستانی وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار  اویس لغاری نے جمعہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ  سی پیک کے تحت لگنے والے پورٹ قاسم پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا  ہے

17:52:44 10-11-2017

چین پاک اقتصادی راہداری کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارتِ خارجہ  کی ترجمان  ہوا چھون اینگ نےآٹھ تاریخ کو  بیجنگ میں ایک  پریس کانفرنس میں کہا کہ  چین-پاکستان اقتصادی راہداری  اقتصادی تعاون کی تجویز ہے جو تیسرے  فریق کے خلاف نہیں ہے اور  اس کا علاقائی حاکمیت کے تنازعات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے.

14:29:44 09-11-2017

پاکستان اور ایران کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پراتفاق

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا گیا۔

19:01:30 08-11-2017

چائنا بینک کی کراچی برانچ کا افتتاح

سات تاریخ کو پاکستان کے صدر ممنون حسین نے  چائنا بینک کی کراچی برانچ  کا با ضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ 

16:08:04 08-11-2017

پاکستان کا سفارتی اہلکارکے قتل پر افغانستان سے شدید احتجاج

) پاکستان نے افغانستان کے شہرجلال آباد میں اپنے قونصل خانے کے سفارتی اہلکار نئیراقبال رانا کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے

16:40:58 07-11-2017

​نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے نتیجے میں ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی ہے، احسن اقبال

​ناروال (آئی این  پی ) پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر موثر عملدرآمد کے نتیجے میں ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں نوے فیصد تک کمی آئی ہے

19:38:11 06-11-2017

' چینی صدر کا تصور دنیا کی قوموں کو ایک دوسرے سے منسلک کرنا اور عالمی تعاون کو فروغ دینا ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا چینی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایک خطہ ایک سڑک کے اقدام میں 60ممالک اور تقریباً 4.4 ارب افراد شامل ہوں گے' اقتصادی راہداری سے چین' وسطی و جنوبی ایشیاء کے تین ارب افراد کا معیار زندگی  بہر ہوگا

17:07:52 03-11-2017

پاکستان کے قائداعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کرگئیں

 بانی پاکستان  قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

17:05:22 03-11-2017

مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا واحد حل صرف مذاکرات ہیں، امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری

امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری  نے کہا  ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کردیا گیا ہے،

19:25:44 02-11-2017

سی پیک منصوبوں سے ملک میں غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی،پاک سنیٹر مشاہد حسین سید

سی پیک  پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین ،پاکستانی سنیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں سے ملک میں غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

19:24:50 02-11-2017

چینی باشندوں کی ہلاکت میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچا ئیں گے ،پاکستانی دفتر خارجہ

پاکستان نے دو چینیوں کی ہلاکت کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے گی

17:04:39 31-10-2017
HomePrev...80818283848586...NextEndTotal 91 pages