پاکستان

وزیراعظم اورسعودی فرماں رواکا مختلف شعبوں خصوصا دفاع میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

ریاض (آئی این پی ) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دفاع، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زوردیاہے

16:28:43 28-11-2017

ترقیاتی کوششیں دہشت گردی اور انتہا پسندی کا موثر جواب ہیں ، سی پیک پاکستان کے مستقبل کیلئے چین کے اعتماد کا مظہر ہے اس سے ملک کے کونے کونے میں ترقی اورخوشحالی آئے گی ، سی پیک سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے میڈیا کے مابین تعاون اہمیت کا حامل ہے،سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (آئی این پی ) سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ ترقیاتی کوششیں دہشت گردی اور انتہا پسندی کا موثر جواب ، سی پیک پاکستان کے مستقبل کے لئے چین کے اعتماد کا مظہر ہے جس سے اس کے کونے کونے میں ترقی اورخوشحالی آئے گی

16:09:53 28-11-2017

سی پیک کی تعمیر و ترقی چینی قیادت کی اولین ترجیح ،اس کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں رکھا جائے گا


سی پیک کی تعمیر و ترقی چینی قیادت کی اولین ترجیح  ،اس کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں رکھا جائے گا ،منصوبے  کو پاک چین شراکت داری کی اعلیٰ ترین مثال بنایا جائیگا، پاکستانی عوام سی پیک کی ملکیت سے لطف اندوز ہونے کیلئے تیار رہیں، پاک چین  دوستی لازوال اور انمول ہے،چینی سفیر

15:54:34 28-11-2017

​تیسراچین پاکستان اقتصادی راہداری میڈیا فورم اسلا م آباد میں شروع

​تیسراچین پاکستان اقتصادی راہداری میڈیا فورم   اسلا م آباد میں  شروع

17:59:50 27-11-2017

پاکستانی وزیراعظم ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پیر کو پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سعودی عرب روانہ ہوگئے،اعلی سطح کا وفد سعودی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،علاقائی اور عالمی

17:49:30 27-11-2017

پاکستان اور تر کی کا دفاعی صنعتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

انقرہ (آئی این پی )  پاکستان اور تر کی  نے  دفاعی صنعتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  باہمی تعاون میں مسلسل اضافہ دونوں ممالک کے رہنمائوں کے وژن کی عکاس ہے۔فریقین نے دفاعی تعاون کی مکمل استعداد کار سے استفادہ کرنے اور نئے منصوبوں کی نشاندہی کے تناظر میں باہمی رابطے اور دوروں کے تبادلے مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

16:48:51 26-11-2017

ڈی ایٹ رکن ملکوں کے شہری ہوابازی سربراہان کی 2روزہ کانفرنس(آج) شروع ہوگی

شہری ہوابازی  ادارے نے کانفرنس کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ،کانفرنس میں بنگلہ دیش ،مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائجیریا، پاکستان اور ترکی سمیت ڈی  ایٹ ممالک کے شہری ہوا بازی سربراہان شرکت کرینگے

16:46:06 26-11-2017

پاکستان اور یورپی یونین کا ہر قسم کی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان انسداد دہشت گردی کے بارے میں مذاکرات کاچھٹا دور اسلام آباد میں ہوا

16:43:45 25-11-2017

چین اور پاکستان نے چشمہ جوہری پاور پلانٹ کے سی ۵ پروگرام کے حوالے سے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دئیے

چین اور پاکستان نے چشمہ جوہری پاور پلانٹ کے سی ۵ پروگرام کے حوالے سے تعاون کے معاہدے پر  دستخط  کر دئیے۔

14:28:22 22-11-2017

پاک چین اقتصادی راہداری کی ساتویں مشترکہ کمیٹی کا ا جلاس اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری کی ساتویں مشترکہ کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاساجلاس کی صدارتپاکستان کے  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور ان کے چینی ہم منصب کر رہے ہیں

17:42:54 21-11-2017

پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اور چین کے تذویراتی تعاون کومزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چین اور پاکستان ائرن برادر ہیں، ترقی اورخوشحالی کیلئے پاکستان اور چین کا پرامن ہمسائیگی کاوژن مشترک ہے ، سی پیک کے تحت توانائی اوربنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر پیشرفت تیزی سے جاری ہے۔

17:34:40 21-11-2017

پاک چین تذویراتی مذاکرات کا آٹھواں دور اسلام آباد میں شروع ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کے سیکرٹری منصوبہ بندی کمیشن شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی بدولت دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوئے ، پاکستان اور چین کو دہائیوں پر محیط دوستی پر فخر ہے، اقتصادی راہداری نے دونوں ملکوں کے عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے متعدد مواقع فراہم کئے ، توانائی بنیادی ڈھانچے اورگوادر کے منصوبے مثبت انداز میں تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

15:30:06 21-11-2017
HomePrev...78798081828384...NextEndTotal 91 pages