پاکستان

بین الاقوامی ایٹمی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں'۔سپیشل سیکر ٹری دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا جوہری ہتھیاروں کے اسٹریٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول سیمینار سے خطاب

پاکستان کے  سپیشل سیکرٹری دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی ایٹمی دہشت گردی سے نمٹنے سے متعلق تمام انتظامات کررکھے ہیں' پاکستان پرامن ملک ہے اور بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے' ۔

17:03:14 31-10-2017

پاکستان کے سرکاری اہلکاروں ، ٹیکنیشنز اور گریجویٹس کو چینی جامعات میں شاہراہوں اور پلوں کی تعمیر اوران کی فعالیت سے متعلق تعلیم دی جائے گی

​چینی ادارے " چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن " کی جانب سے ایک سو پاکستانیوں کو چین میں تعلیم کے حصول کے لیے وظائف فراہم کیے جائیں گے۔

11:35:13 31-10-2017

پاک سری لنکا ٹی 20 میچ؛آج قوم کی قربانیاں جیت گئیں، ترجمان پاک فوج

)  ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں ٹی 20 میچ کے کامیاب انعقاد پر کہا ہے کہ آج قوم کی قربانیاں جیت گئیں۔

18:04:42 30-10-2017

سند ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا میں میں انسداد پولیو مہم شروع

پاکستان  کے تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے

18:03:46 30-10-2017

معاشرے کی افرادی قوت اور ترقی کے عمل کو صحیح راستے پر گامزن کرنے کیلئے جامع پالیسیاں انتہائی ضروری ہیں،پاکستانی صدر ممنون حسین

پاکستانی صدر  مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے نوجوانوں کے ہنر مند بنانے کے پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تجارت اور روزگار کیلئے جدید خطوط پر تربیت فراہم کرنا ہے۔

18:02:11 30-10-2017

پاکستان کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم قدم،پاک فضائیہ، سعودی ، ترکی کی انسداد دہشتگردی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر

پاکستان کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم قدم،پاک فضائیہ، سعودی ، ترکی کی انسداد دہشتگردی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر

17:48:25 29-10-2017

پاکستان کے قبائلی علاقوں کے عارضی طورپر بے گھر95 فیصد افراد آبائی علاقوں کو واپس چلے گئے

پاکستان کے  قبائلی علاقوں کے عارضی طورپر بے گھر95 فیصد افراد اپنے آبائی علاقوں کو واپس چلے گئے

17:00:54 29-10-2017

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں، اعزاز چوہدری

  پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں، اعزاز چوہدری

16:58:54 29-10-2017

مادر وطن کا دفاع اورخودمختاری ہمارا اولین فریضہ ہے اس پر کسی قیمت کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مادر وطن کا دفاع اور خود مختاری اور دفاع ہمارا اولین فریضہ ہے جس پر کسی قیمت کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

16:58:02 29-10-2017

امریکہ کا پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حمایت پر زور ۔

 ایک سینئر امریکی سفارتی اہلکار نے جمعے کے روز کہا کہ  امریکہ  پاکستان سے یہ توقع رکھتا ہے کہ پاکستان افغانستان میں شدت پسندوں  کے خلاف حمایت کےلیے   جلد عملی اقدامات اٹھائے  اور طالبان کو مذاکرات کی میز پر واپس لائے۔

16:39:12 28-10-2017

پاکستان کی جنوبی اوروسطی ایشیا کو ملانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش

پاکستان کے  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے خطے میں روابط کی بہتری کیلئے وسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون پروگرام کیلئے پاکستان کی بھرپور حمایت کااعادہ کیاہے۔

16:30:57 28-10-2017

منفی سیاست نہ ہو تو پاکستان 2040ء تک ترقی کی تمام منازل طے کر لے گا ، احسن اقبال

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ  احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر  منفی سیاست نہ ہو تو ملک 2040ء تک ترقی کی تمام منازل طے کر لے گا

16:30:05 28-10-2017
HomePrev...81828384858687...NextEndTotal 91 pages