لاہور (آئی این پی ) تیسرا چائینہ ایگرو کیمیکل پاکستان اجلاس ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہو گیا
19:15:51 04-12-2017اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی وفاقی وزیر توانائی ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے پہلے مرحلے میں پانچ ہزار دو سو ستانوے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی
19:10:35 04-12-2017ماسکو (آئی این پی ) پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس نے اپنے مشترکہ مذاکراتی عمل میں نئے موضوعات شامل کئے ہیں جن میں آزادانہ تجارت، پاکستانی طلبا کے لئے روس کے ویزوں کی تعداد میں اضافہ اور بنکاری اورکسٹم کے شعبے میں تعاون شامل ہیں
17:48:14 03-12-2017پاکستان نیوی کے بحری جہاز کے عملے نے شنگھائی میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا
19:16:02 02-12-2017لاہور(آئی این پی) امریکی وزیر دفاع جمیز میٹس مشرق وسطیٰ، مغربی افریقا اور جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان پینٹا گون کے مطابق جیمز میٹس چار دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے
17:02:10 02-12-2017سوچی (آئی این پی )پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گا، ایس سی او کا رکن بننے پر فخر ہے، بھارت کو بھی ایس سی او کی رکنیت ملنے پر مبارک باد دیتے ہیں،شنگھائی تعاون تنظیم تجارت، توانائی اور معاشی تعاون کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے
16:54:11 02-12-2017اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے پشاور میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے
16:39:21 02-12-2017پشاور حملے کے ذمے داران کو کٹہرے میں لانا ہوگا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہنیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل
16:33:21 02-12-2017اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ترقیاتی تعاون کے امکانات، حکمت عملی اورترجیحات پر غور کیاجائیگا،وزیراعظم سربراہ اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقاتیں بھی کرینگے
19:30:51 30-11-2017وزیراعظم نے سی پیک کے تحت مکمل ہو نیوالے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا
19:30:04 30-11-2017چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیے جانے والے پہلے منصوبے پورٹ قاسم پر کول پاور پلانٹ کے یونٹ ون کی افتتاحی تقریب انتیس تاریخ کی شام کراچی میں منعقد ہوئی۔
15:10:00 30-11-2017لندن کے برٹش میوزیم میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی کردی گئی۔
19:15:09 29-11-2017