پاکستان

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی جانب سے شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی جانب سے شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

09:59:32 27-10-2017

مختلف ممالک کے قائدین اور سیاسی رہنماوں کی جانب سے شی جن پھںگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد

حالیہ دن مختلف ممالک کے قائدین اور سیاسی رہنماوں نے جناب شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر پرجوش مبارک باد دی ہے۔

 

09:57:08 27-10-2017

چینی صنعتوں کے پاکستان منتقل ہونے سے نوکریاں ملیں گی، گوادر میں بجلی کے منصوبے کی اگلے مہینے گرائونڈ بریکنگ ہو گی

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی صنعتوں کے پاکستان منتقل ہونے سے نوکریاں ملیں گی، گوادر میں بجلی کے منصوبے کی اگلے مہینے گرائونڈ بریکنگ ہو گی، نواز شریف پاکستان ضرور واپس آئیں گے۔

19:28:17 26-10-2017

پاکستان کے وزیر اعظم جناب شائد خاقان عباسی کا شی جن پھنگ کے نام مبارک باد کا پیغام

 پاکستان کے وزیر اعظم جناب شائد  خاقان عباسی نے  جناب  شی جن پھنگ کے نام مبارک باد کا پیغام بھیجا  ہے۔ انہوں نے  کہا کہ میں   آپ کو  چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی  کمیٹی کا  دوبارہ جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ہوں ۔ آج، چین عالمی تجارت اور تجارتی رابطوں  اور ترقی میں سب سے نمایاں ہے۔ 

19:19:35 26-10-2017

صدر پاکستان جناب ممنون حسین کا شی جن پھنگ کے نام مبارک باد کا پیغام

پاکستان کے صدر مملکت جناب ممنون  حسین نے جناب شی جن پھنگ کے نام مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے ،  اپنے پیغام میں انہوں نے  کہا کہ  میں اپنی طرف  سے ، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام  کی طرف سے  آپ کو   چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری دوبارہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ  گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

18:09:58 26-10-2017

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے پاکستان میں ثقافتی پرفارمنس کا انعقاد

​کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے صدر دفتر ، پاکستان کی فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ اور  چین کی ساوتھ سینٹرل یونیورسٹی فار نیشنیلٹیز   کے زیراہتمام پچیس تاریخ کو ایک تقریب  پاکستان کے  شہر فیصل آباد میں چائنا ریلوے ٹونٹی بیورو گروپ کے پروجیکٹ کے کیمپ میں منعقد ہوئی۔

16:26:27 26-10-2017

پاکستان اور امریکہ جنوبی ایشیاء میں استحکام اور خوشحالی کیلئے وسیع تعاون سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اعزاز چوہدری

امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ  پاکستان اور امریکہ جنوبی ایشیاء میں استحکام اور خوشحالی کے لئے وسیع بنیاد پر تعاون سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 

19:37:29 25-10-2017

پاکستان میں شدت پسندوں کے 99 فیصد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں ، احسن اقبال

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ کا مسئلہ بیروزگاری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے' پاکستان میں شدت پسندوں کے 99 فیصد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں' ملک میں امن تیزی سے بحال ہورہا ہے اور شرح نمو بڑھ رہی ہے' پاکستان آج بھی تیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی د یکھ بھال کررہا ہے۔

16:26:06 24-10-2017

پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنیوالے ملکوں میں شامل ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنے والے ملکوں میں شامل ہے' امن کے قیام کے لئے پاکستانی فورسز کی پیشہ وارانہ خدمات کو دنیا تسلیم کرتی  ہے' پاک فوج نے اقوام متحدہ کے 43امن مشن آپریشنز میں شرکت کی' امن مشنز کے دوران پاکستان کے 153 جوانوں نے جانوں کی قربانی دی' پاک فوج کے چھ ہ زار سے زائد افسر' جوان امن مشنز میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں' اقوام متحدہ امن مشنز میں پاک فوج ی خدمات کی طویل تاریخ ہے۔

16:24:34 24-10-2017

پولیو وائرس کے خاتمے سے پاکستان میں 5 لاکھ افراد معذوری سے بچ گئے،پاکستانی وزیراعظم

پاکستان کے وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پولیو  وائرس کے خاتمے کے باعث پاکستان میں 5 لاکھ افراد معذوری سے بچ گئے' پاکستان پولیو وائرس  کے حامل آخری تین ملکوں میں شامل ہے' ہمیں عزم کرنا ہے کہ پاکستان میں پولیو وائرس پھر کبھی پیدا نہ ہو' انسداد پولیو کاوش میں ''صحت محافظ'' کی خدمت قابل تعریف ہیں' تین دہائیوں کی مسلسل کوششوں سے پولیو کے مکمل خاتمے کے قریب ہیں۔ 

16:22:30 24-10-2017

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) منگل کو اسلام آباد  پہنچیں  گے،ریکس ٹلرسن پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے  ۔ 

16:42:49 23-10-2017

پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹر ٹی129کو اڑا کر تجرباتی پرواز کی

استنبول(آئی این پی) پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹر ٹی129کو اڑا کر تجرباتی پرواز کی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ترکی کی دفاعی پیداوار کی صنعت کا شمار دنیا کی بہترین صنعتوں میں ہوتا ہیجس کا کوئی مقابل نہیں ہے، ٹی 129 ہیلی کاپٹر کی خریداری کے حوالے سے ترک ح

16:41:53 23-10-2017
HomePrev...82838485868788...NextEndTotal 91 pages