پاکستانی وفاقی حکومت نے بنوں میں باران ڈیم کی توسیع کے لئے پانچ ارب 20 کروڑ روپے کی منظوری دیدی ،بہ تین سال میں مکمل ہوگا، تکمیل سے ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی زیر کاشت لائی جائے گی۔
18:09:43 22-10-2017پاکستان اور ترکی کے مابین توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق ہو گیا ۔
18:08:41 22-10-2017پاک فوج نے دنیا کے مشکل ترین کیمبرین پٹرول مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا
19:12:23 21-10-2017اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرتی آفات سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا' قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ڈیٹا بیس تشکیل دے رہے ہیں' قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے اصلاحات اور قانون سازی پر بھی غور ہورہا ہیجبکہ قائم مقام نمائندہ عالمی بنک نے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے ساتھ ہیں
16:58:00 20-10-2017اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عالمی بنک نے پاکستانی معیشت میں بہتری لانے پر موجودہ حکومت کی تعریف کی ہے
16:37:13 20-10-2017اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے لئے 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے' تنظیم کا آٹھواں اجلاس نومبر 2012 میں اسلام آباد میں ہوا تھا' وزیراعظم ڈی ایٹ کی سربراہی ترکی کے حوالے کریں گے' کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم کی رکن ملکوں کے سربراہان ے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں
17:27:04 19-10-2017نیو یارک(آئی این پی ) امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کو اپنے مفاد میں ضروری سمجھتا ہے،پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کررکھا ہے،سرحدی علاقے تمام دہشت گرد گروپوں سے خالی ہو چکے، پاکستان سرحد ی انتظام کومزید بہترکرنے کیلئے افغانستان سے مل کرکام کرنے کوتیارہے
17:24:52 19-10-2017روالپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان اورافغانستان خطے میں پائیدار امن اوراستحکام کیلئے مشترکہ دشمن کو ملکر شکست دیں گے
18:25:58 18-10-2017اسلام آباد (آ ئی این پی ) ایشیائی ترقیاتی بنک نے نجی شعبے کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حد ستر کروڑ ڈالر سے بڑھا کر ایک ارب ستر کروڑ ڈالر کر دی ہے
18:24:32 18-10-2017کوئٹہ(آئی این پی )پاکستان کے نیوسریاب کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار جب کہ قمبرانی روڈ پرفائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹرشہید ہوگیا
18:22:10 18-10-2017لاہور(آئی این پی )پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی شہبازشریف نے کہا ہے کہاانتہا پسندی اور دہشت گردی کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے غربت کا خاتمہ ضروری ہے، غریب اور نادار افراد کی مدد کرنا دین اسلام کا درس ہے، غریب عوام کی حالت زارمیں بہتری حکومتی ترجیحات کا حصہ ہے ، غربت کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے انقلابی پروگرام شروع کر رکھے ہیں،معاشرے سے غربت کے مکمل خاتمے کیلئے مربوط اقدامات کرنے کی ضرورت ہے
16:30:49 17-10-2017ریاض(آئی این پی )پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ہے
16:24:09 17-10-2017