ٹائمز میگزین نے حال ہی میں اپنی ویب سائٹ پرایک مضمون شائع کیا جس کا عنوان ہے کہ امریکہ انسداد وبا کی جنگ کیوں ہار رہا ہے؟ مضمون میں نشاندہی کی گئ ہے کہ انسداد وبا کی جنگ میں امریکہ کی شکست کا مرکزی سبب امریکی حکومت کی نااہلی ہے ۔مضمون میں لکھا گیا کہ امریکی وفاقی حکومت
16:39:31 19-08-2020باوجود اس کے کہ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے، اس کے پاس جدید طبی ٹیکنالوجی ہے ، پھر بھی اسکے ہا ں کووڈ -۱۹کے تصدیق شدہ کیسوں اور اموات کی مجموعی تعداد دنیا کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے ۔
18:00:25 18-08-2020لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بندرگاہی علاقے میں چار اگست کی شام کو ایک زوردار دھماکہ ہوا ، جس میں 170 سے زائد افراد ہلاک ، 6،000 سے زیادہ زخمی اور 300،000 افراد بے گھر ہوئے اور بیروت کے بندرگاہی علاقے اور شہر کے وسط میں شدید نقصان ہوا۔
11:16:10 18-08-2020برطانوی "مارننگ اسٹار" اخبار نے حال ہی میں اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ مشہور برطانوی فلم پروڈیوسر جان پیلجر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ برطانیہ کو امریکہ کی چین پالیسی کے بارے میں محتاط رہنا چاہئے اور امریکہ کے پٹھو بننے سے گریز کرنا چاہئے۔
10:58:02 18-08-2020حال ہی میں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس میں چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو کہا گیا ہے کہ وہ اگلے نوے دنوں میں امریکہ میں سرمایہ کاری کیے گئے اپنے تمام اثاثوں کو نکالیں ۔مزکورہ حکم نامے میں دو ہزار سترہ میں بائٹ ڈانس کی طرف سے امریکی ویڈیو ایپلی کیشن میوزیکل ڈاٹ ایل وے کی خریداری کو امریکہ کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والا عمل قرار دیا گیا۔
10:31:43 18-08-2020ڈبلیو ایچ او کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، وسطی یورپی ڈے لائٹ ٹائم کے مطابق 17 اگست کو 15:59 تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 21،549،706 تک پہنچ گئی جبکہ مجموعی طور پر 767،158 اموات واقع ہوئیں۔
10:04:05 18-08-2020اگست میں انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، افریقہ میں ہوابازی کی صنعت اور معیشت پر کووڈ-۱۹ کے اثرات سنگین ہوتے جارہے ہیں ۔
10:55:54 17-08-2020امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق ، 16 اگست کی شام تک ، امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 5،400،180 تک جا پہنچی ، اور کل170019 اموات سامنے آئی ہیں۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، 51،624 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی اور 706 نئی اموات ہوئیں۔
10:16:33 17-08-2020سولہ اگست کو ، عالمی ادارہ صحت نے کووڈ-۱۹ کے بارے میں تازہ ترین یومیہ رپورٹ جاری کی۔رپورٹ کے مطابق اسی دن تک دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے کل 21،294،845 کیسز(267،291 نئے کیسز) اور 761،779 اموات (5،985 نئی اموات) کی تصدیق ہوئی۔ سب سے زیادہ متاثرہ خطے شمالی و جنوبی امریکہ میں کل 11،420،860 کیسز(149،645نئےکیسز )اور 414،326 اموات (3،843نئی اموات) کی تصدیق ہوئی ہے۔
10:14:10 17-08-2020ایرانی صدر حسن روحانی نے پندرہ تاریخ کو ایک اجلاس میں کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کے حق میں امریکہ کے علاوہ صرف ایک ملک نے ووٹ ڈالا۔یہ امریکی سیاست کی بڑی شکست ہے۔ ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ نے کہا ہےکہ اس نے ایران کے ایک آئل ٹینکر کو پکڑا ،
16:54:48 16-08-2020پندرہ اگست کو امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق ، کچھ امریکی ماہرین صحت نے بتایا ہے امریکہ میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ کیسوں میں بچوں کی تعداد 7 فیصد سے زیادہ ہے ، اور مارچ سے جولائی تک وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔امریکی سی ڈی سی کے شعبہ اطفال سے متعلق
16:26:06 16-08-2020جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ نے پندرہ تاریخ کو اپنی ویب سائٹ پر ایک تبصرہ جاری کیا۔ جس میں جاپانی کابینہ کے ارکان کی جانب متنازع یاسوکونی یادگار کے دورے پر مایوسی اور پریشانی کا اظہار کیا گیا ہے۔یاسوکونی یادگار میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان کے اول درجے کے جنگی مجرموں کے یاد گاری کتبے محفوظ ہیں
16:14:35 16-08-2020