دنیا

​چینی شہری ویزے کے بغیر 21 روز تک ایران میں رہ سکتے ہیں، چین میں ایرانی سفارت خانہ

چین میں ایران کے سفارت خانے کے مطابق، 21 جولائی سے چین کے شہری  ایران کے سفر کے لئے ویزا فری کی پالیسی سے مستفید ہوسکتے ہیں، جنہیں اس پالیسی کے مطابق ایران میں 21 دن قیام کی اجازت دی جاتی ہے

11:18:04 22-07-2019

شمالی افغانستان میں فضائی کارروائی میں 28 افغان جنگجو ہلاک

​شنہوا نیوز ایجنسی کی افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق اتوار کے روز ملک کے شمالی صوبے فریاد میں طالبان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔
 

16:01:11 21-07-2019

امریکہ اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

​امریکہ کے دفتر خارجہ نے بیس تاریخ کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا  ہےکہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو  نے اسی روز ترکی کے اپنے ہم منصب مولود چاووش اوگلو  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

15:24:55 21-07-2019

جارجیا میں نیٹو ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

​بیس جولائی کو جارجیا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ستائیس جولائی سے نیٹو ممالک کی سال 2019 کی فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان فوجی مشقوں کا موضوع ہے" پھرتیلے جوان"۔ 

15:16:32 21-07-2019

تین خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچ گئے ہیں

​ہفتہ بیس جولائی کو تین خلا نورد  بحفاظت بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچ گئے ہیں۔روس کا خلائی جہاز 'سویوز' اس تین رکنی عملے کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچا۔

15:14:56 21-07-2019

ایران کا ایک برطانوی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کا اعلان

​انیس جولائی کو ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں ایک برطانوی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کا اعلان کیا ہے۔

16:03:36 20-07-2019

ایران ایٹمی معاہدے کے خاتمے کا تنہا زمہ دار نہیں ہے، انگیلا میرکل

​جرمن چانسلر  انگیلا میرکل نے انیس تاریخ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے ایٹمی معاہدے کا خاتمہ صرف ایران کی ذمہ داری نہیں ہے ۔

15:56:19 20-07-2019

ترکی کی جانب سے شمالی عراق میں کرد شدت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائیوزیر دفاع نے کہا کہ حالیہ حملے کے بعد شدت پسندی کے خلاف جاری ہماری جنگ مزید مضبو

بدھ کے روز  شمالی عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں ترک سفارت کار کی ہلاکت کے بعد  جمعرات کو ترکی کی جانب سے کرد شدت پسند تنظیم  کے ٹھکانوں پر  فضائی کارروائی کی گئی۔شنہوا نیوز ایجنسی کی اطلاعات کے مطابق  ترک سفارت کار کی ہلاکت کے بعد ترک فضائیہ نے شمالی کردستان میں شدت پسندوں کے خلاف زبردست فضائی کارروائی کی ہے۔ 

16:22:29 19-07-2019

افغانستان کی کابل یونیورسٹی کے جنوبی دروازے پر بم حملے میں 4 افراد ہلاک

افغان حکومتی حکام نے 19 تاریخ  کو بتایا کہ کابل یونیورسٹی کے جنوبی دروازے پر اسی دن صبح ایک بم حملہ ہوا جس میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور آٹھ  افراد زخمی ہوئے.

15:02:02 19-07-2019

چینی کمپنی کی جانب سے بنگلہ دیش کے ہسپتال کو پچاس لاکھ ٹکا کے طبی آلات کا عطیہ

 برسات کے موسم کے شروع ہوتے ہی بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار ایک وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ اس صورت حال سے نمٹنے ، مرض کی تشخیص و علاج کے لئے ،چین کی مواصلاتی کمپنی نے ایک مقامی ہسپتال کو پچاس لاکھ ٹکا کے طبی آلات عطیہ کئے ہیں۔

15:29:22 18-07-2019

افریقہ میں ایبولا وائرس کا پھیلاؤ تشویش ناک ہے، عالمی ادارہ برائے صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈرس اڈہانوم گیبریاسس نے سترہ تاریخ کو  جینیوا میں اعلان کیا کہ جمہوریہ کانگو  میں ایبولا وائرس سے پھیلنے والی بیماری عالمی برادری کی توجہ کی طالب ہے۔ یہ صورت حال بین الاقوامی طور پر تشویش کا باعث ہے۔

14:29:25 18-07-2019

ایران ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کم کرتا جائے گا۔ آیت‌اللہ ه سید علی خامنهائی

ایران کے سپریم رہنما آیت‌اللہ ه سید علی خامنهائی نے سولہ تاریخ کو  برطانیہ کی طرف سے  ایرانی آئل ٹینکر  کو قبضے میں لینے کی کاروائی کی سخت  مذمت کی، اور مطالبہ کیا  کہ برطانیہ فوری طور پر ٹینکر کو آزاد کرے.

10:31:34 17-07-2019
HomePrev...979899100Total 100 pages