دنیا

امریکی صدر اب بھی وبا کی شدت اور صورتِ حال کی نزاکت کو نہیں سمجھ رہے ہیں ۔ سی این این

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنے منگل کو وبا کے خلاف قائم کردہ ٹاسک فورس سے ملاقات کی ۔ اپریل کے بعد سے ان کی ماہرینِ صحت کے ساتھ ہونے والی یہ پہلی تفصیلی ملاقات ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارےسی این این کا کہنا ہے کہ اندرونی ذرائع نے اس ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ ٹاسک فورس کے عہدے داروں کے لیے صدر کو وبا

13:44:18 07-08-2020

ڈونلڈ ٹرمپ کی نظر میں چینی کمیونسٹ پارٹی خطرہ ہے جب کہ چینی نوجوان اسے بہترین مستقبل کا استعارہ مانتے ہیں : واشنگٹن پوسٹ

۴ اگست کو واشنگٹن پوسٹ میں چین سے متعلق  امریکی صدر اور سیکریٹری آف سٹیٹ کے منفی بیانات کے حوالے سے ایک مضمون میں کہا گیا کہ چین کی حکمران جماعت نے ستر سالوں میں بہت سے اتار چڑھاو دیکھے ہیں اور حالیہ عرصے میں ہانگ کانگ کی صورتِ حال ، اس کے بعد کووڈ کی وبا اور ساتھ ہی مختلف علاقوں میں

13:40:11 07-08-2020

امریکہ کو چین کے ساتھ تعاون پر مبنی راہ کا انتخاب کرنا چاہئے، متعدد ممالک کی اہم شخصیات

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور دیگر امریکی سیاستدانوں نے حالیہ عرصے میں تواتر سے چین مخالف بیانات دیے ہیں جبکہ چینی کاروباری اداروں کو بھی دبانے کی کوشش کی گئی ہے۔

16:46:26 06-08-2020

مختلف ممالک کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے امریکی سرد جنگ کی سوچ اور اشتعال انگیز رویوں کی مخالفت

حالیہ دنوں دنیا کے متعدد ممالک کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے سے رابطہ کیا ہے ۔ 

16:13:47 06-08-2020

چین۔امریکہ تعلقات میں بگاڑ امریکی معیشت کے لیے نقصان دہ ، امریکی ماہر

​امریکہ کی یالے یونیورسٹی میں سینئر محقق اسٹیفن روچ نے چار تاریخ کو سی این این سے بات چیت میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت دیگر انتظامی اہلکاروں نے گزشتہ عرصے میں تواتر سے چین مخالف بیانات دیے ہیں۔

15:48:14 06-08-2020

لبنان کے لیے متعدد ممالک کی جانب سے ہنگامی طبی امداد

چار اگست کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پہ ہونے والے شدید دھماکےمیں پانچ اگست کی رات نو بجے تک ایک سو پینتیس افراد جاں بحق ، جبکہ پانچ ہزار سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دھماکے سے ہونے والا مالی نقصان 10 سے 15 ارب امریکی ڈالر تک ہوسکتا ہے۔پانچ اگست

13:09:47 06-08-2020

انسداد وبا کے تجربات پر یو۔این ویمن کی بین الاقوامی ویڈیو کانفرنس

پانچ اگست کو اقوام متحدہ کی خواتین کی تنظیم، یو این ویمن نے انسداد وبا کے لیے تعاون کے بارے میں ایک بین الاقوامی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا۔ چینی نمائندے نے مختلف ممالک کے ساتھ وبا کی روک تھام اور خواتین کی ترقی کے فروغ کے حوالے سے چین کے تجربات بیان کیے۔ اس کانفرنس کا موضوع ہے، " وبا سے

13:08:38 06-08-2020

امریکہ کو یورپ کے اقتدار اعلی میں مداخلت کی اجازت نہیں دینی چاہیے، جرمن ماہرِ امور امریکہ

حال ہی میں جرمنی کی میونخ یونیورسٹی کے ماہر امورِ امریکہ ،پروفیسر میشائیل ہوگش ویندر نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کو خود کو متحد اور مضبوط بنانا چاہیئے اور یورپ کے اقتدار اعلی میں امریکہ کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد

13:06:39 06-08-2020

امریکی ریاستوں کے اقدامات میں عدم یکسانیت امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے پھیلاؤ کا سبب ہے ،انتھونی فاؤچی

پانچ اگست کو متعدی امراض کے چوٹی کے امریکی ماہر انتھونی فاؤچی نے کہا کہ جب تک امریکہ کی مختلف ریاستوں کا کووڈ-۱۹ کے خلاف ردِ عمل یکساں نہیں ہو گا ، تب تک امریکہ میں وائرس کا پھیلاؤ جاری رہے گا۔ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد اتنی کم نہیں ہے کہ روزمرہ معمولات اور ک

10:49:35 06-08-2020

مغربی ممالک کی جانب سے انسداد وبا میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے چین مخالف اقدامات جاری ، دی لانسیٹ

برطانیہ کے اخبار "گارجین" نے تین اگست کو معروف طبی جریدے "دی لانسیٹ " کے چیف ایڈیٹر رچرڈ ہارٹن کا ایک مضمون شائع کیا جس میں انہوں نے کہا مغربی ممالک کی جانب سے انسداد وبا میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے چین مخالف اقدامات اپنائے جا رہے ہیں۔

16:50:55 05-08-2020

مائک پومپیو کی چین مخالف تقریر نے طویل مدتی امریکی مفادات کو زِک پہنچائی ہے ،امریکی ذرائع ابلاغ

امریکی رسالہ دی نیویارکر کے بدھ کے شمارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ، جولائی کے آخر میں کی جانے والی ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی چین مخالف تقریر نے طویل مدتی امریکی مفادات کو زک پہنچائی ہے۔"ٹرمپ چین کے ساتھ

12:56:26 05-08-2020

بیروت دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اٹہترہو گئی

چار اگست کو شام چھ بجے کے لگ بھگ لبنان کے دارا لحکومت بیروت کے ساحلی علاقے میں دو بڑے دھماکے ہوئے جس سے اردگرد موجود بہت سی عمارتیں تباہ ہو گئیں تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دھماکوں سے کم از کم اٹہتر افراد ہلاک اور تین ہزار سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔سیکورٹی ادارے کے اہلکار عباس ابراہیم

11:15:34 05-08-2020
HomePrev...19202122232425...NextEndTotal 100 pages