پیر کے روز جاری کی جانے والی فارچون گلوبل 500فہرست میں پہلی مرتبہ چینی کمپنیوں کی تعداد امریکی کمپنیوں سے تجاوز کر گئی ہے۔
11:15:29 12-08-2020افریقی یونین میں تعینات چینی مشن اور اقوام متحدہ کے افریقہ سے متعلق اقتصادی کمیشن نے انسداد وبا سے متعلق گیارہ تاریخ کو ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں انسداد و با سے متعلق تجربات کا تبادلہ کیا گیا۔ کانفرنس کے شرکاء نے اتفاق کیا کہ چین ۔ افریقہ اتحاد اور تعاون افریقہ میں وبا پر قابو پانے کے لئے ایک اہم ضمانت ہے۔
11:11:29 12-08-2020حال ہی میں امریکہ کی جانب سے چینی ایپ ٹک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ امریکی صدر کی فرمان کی روشنی میں پینتالیس یوم کے اندر صدارتی حکم نامے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
11:36:41 11-08-2020اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر صحت الیکس آزر نو تاریخ کو چین کے علاقے تائیوان پہنچے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین نے امریکہ اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلوں کی ہمیشہ سختی سے مخالفت کی ہے اور امریکی وزیر صحت کے دورے سے متعلق بھی امریکہ سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
11:35:21 11-08-2020عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگرام کے سربراہ مائیکل ریان نے دس تاریخ کو ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کووڈ۔۱۹ کے ماخذ کی تلاش کو ایک پیچیدہ عمل قرار دیا ۔
11:06:22 11-08-2020جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق اتوار کی صبح تک امریکہ میں کووڈ۔۱۹ کے مصدقہ کیسوں کی مجموعی تعداد 5,017,150 ہو چکی ہے جبکہ اب تک مجموعی طور پر 162,555افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکہ دنیا بھر میں وبا سے متاثرہ سب سے بڑا ملک ہے ۔
11:00:25 11-08-2020لبنانی فوج نے نو تاریخ کو کہاکہ دارالحکومت بیروت کے بندرگاہی علاقے میں دھماکے کے مقام پر تلاش اور ریسکیو آپریشن اگرچہ اب بھی جاری ہے ، لیکن ملبے تلے دبے افراد کے زندہ بچ کے آثار بہت کم ہیں۔
12:35:04 10-08-2020ہر سال نو اگست کو قدیم مقامی باشندوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے اس دن کی مناسبت سے کہا کہ دنیا بھر میں کووڈ۔۱۹ کے باعث چالیس لاکھ سے زائد قدیم مقامی باشندے متاثر ہوئے ہیں۔
11:36:17 10-08-2020جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق اتوار کی صبح تک امریکہ میں کووڈ۔۱۹ کے مصدقہ کیسوں کی مجموعی تعداد 5,017,150 ہو چکی ہے جبکہ اب تک مجموعی طور پر 162,555افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
11:34:22 10-08-2020ڈبلیو ایچ او کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، 9 اگست تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد19،432،244 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ 721،594 اموات سامنے آئیں ہیں۔
18:59:53 09-08-2020آٹھ تاریخ کو امریکہ میں کووڈ-۱۹کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 5 ملین تک پہنچ گئی ۔
17:00:30 09-08-2020بھارتی فضائی کمپنی ایئرانڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ ملک کی جنوبی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ہوائی اڈے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوگیا۔
16:03:30 08-08-2020