دنیا

خراب صحت پر برطانوی وزیر اعظم آئی سی یو میں منتقل

چھ تاریخ کی رات برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو  طبیعت زیادہ خراب ہونے پر آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ۔

12:15:44 07-04-2020

کووڈ-19 کی وبا کے حوالے سے چین کی جانب سے پیش کردہ اعدادوشمار کی تردید کے لیے کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، اٹلی کے وزیر خارجہ

مقامی وقت کے مطابق پانچ اپریل کو اٹلی کے وزیر برائے خارجہ امور و عالمی تعاون لیوگی ڈی مائیو نے کہا کہ موجودہ وبا کے حوالے سے چین کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کی تردید کے لیے اٹلی کے پاس کوئی ثبوت  موجود نہیں ہے۔

12:07:46 07-04-2020

مشکلات پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے :امریکی اخبار میں چینی سفیر کا مضمون

​چھ تاریخ کو امریکہ میں چینی سفیر چھوئی تھئین کھائی  نے  امریکی اخبار  "دی نیویارک ٹائمز" میں بعنوان "ایک ساتھ  مل کر مشکلات کو دور کیا جائے "  مضمون شائع کیا ۔ مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ  اس وقت چین اور امریکہ  کو  باہمی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے ۔

12:02:30 07-04-2020

امریکہ کو کساد بازاری کے ایک نئے دور کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ماہرین معاشیات کی پیش گوئی

چھ اپریل کو ، جے پی مورگن چیس کے سی ای او جیمی ڈیمن نے کھاتے داروں کے نام سالانہ خط میں خبردار کیا ہے کہ  آنے والے دنوں میں امریکی معیشت کو 2008 کے مالی بحران کی طرح "شدید کساد بازاری" کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

12:00:25 07-04-2020

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ساٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی، عالمی ادارہ صحت

​عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پانچ اپریل کی صبح دس بجے تک عالمی  سطح پر کووڈ- 19 سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد مجموعی طور 62784 ہوگئی ہے، جبکہ وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1133758 تک پہنچ گئی ہے۔ 

18:49:28 06-04-2020

سعودی عرب 9 اپریل کو "اوپیک +" ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کرے گا

​پانچ اپریل  کو سعودی ذرائع ابلاغ  نے  سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب 9 اپریل کو "اوپیک +" ویڈیو کانفرنس منعقد کرے گا۔ عرب کی نمائندگی کرنے والی تنظیم، پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک ،(اوپیک) کے ممبران ،روس سمیت  تیل پیدا کرنے والے دیگر ممالک کے ساتھ خام تیل کی بین الاقوامی منڈی میں استحکام کےحصول کے بارے میں  تبادلہ خیال کریں گے۔

18:45:29 06-04-2020

چین کی جانب سے انسداد وبا سے متعلقہ سامان کے معیار پر لگائے گئے الزمات پر جمہوریہ چیک کے صدر کی تنقید

​پانچ اپریل کو جمہوریہ چیک کے صدر میلو زیمان نے مقامی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین وہ واحد ملک ہے جو انسداد وبا کسے متعلقہ  حفاظتی سازوسامان فراہم کرسکتا ہے۔ 

18:44:52 06-04-2020

​امریکہ میں ایشیائی باشندوں کے خلاف جرائم میں اضافہ

پانچ اپریل کوامریکی شہر  نیویارک کی پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ مارچ میں  کووڈ-۱۹ کی وبا امریکہ میں بہت تیزی سےپھیل رہی ہے ایسے میں  نیویارک شہر میں ایشیا نژاد امریکی باشندوں کے خلاف مجرمانہ حملوں کے گیارہ  کیسز کی تصدیق کی گئی  ہے۔ یہ تعداد پیچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے۔

18:44:02 06-04-2020

امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد تین لاکھ تیس ہزار سے تجاوز کرگئی

پانچ اپریل کو امریکی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے  اعداد و شمار  بتاتے ہیں کہ  مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک ، امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز  کی تعداد 331234 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ 9458 اموات ہو چکی ہیں۔ 

17:21:22 06-04-2020

امریکہ میں بیروزگار افراد کی تعداد 20 ملین تک پہنچنے کی توقع

امریکی میڈیا کے مطابق، وبا کے باعث امریکہ کو بے روزگاری کی غیر معمولی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ 

16:59:10 06-04-2020

امریکہ طالبان کے ساتھ کیے گئے امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، طالبان کا بیان

​پانچ  اپریل  کو افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکہ اور اس کے حلیف امریکہ اور طالبان کے درمیان طے کردہ امن معاہدے کے خلاف ورزی  کررہے ہیں۔ 

16:58:25 06-04-2020

​"یو ایس ایس روزویلٹ" کے برطرف کپتان کے کووڈ-۱۹ سے متاثر ہونے کی تصدیق

نیویارک ٹائمز  کی پانچ اپریل کی خبر کے مطابق "یوایس ایس روزویلٹ" کے برطرف کیے جانے والے کپتان کے کووڈ-۱۹ سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی  گئی ہے۔

16:33:12 06-04-2020
HomePrev...51525354555657...NextEndTotal 100 pages