نیوز

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا دوسرا اجلاس اختتام پزیر

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا دوسرا اجلاس تیرہ تاریخ کو بیجنگ کے عظیم  عوامی ہال میں اختتام پزیر ہوا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل نمائندے  اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے چیئرمین وانگ یانگ نے اختتامی تقریب  کی صدارت کی ۔

چین کے تبت خود اختیار علاقے میں ماحولیاتی تحفظ کو مضبوط بنایا جائے گا

چین کا تبت خود اختیار علاقہ چھنگ ہائی - تبت سطح مرتفع میں واقع ہے، جس کو ہزاروں پہاڑوں کا جد امجد اور ہزاروں پانیوں کا منبع کہا جاتا ہے۔

وانگ یانگ کی سی پی پی سی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے کوریج کرنے والے صحافیوں سےملاقات

تیرہ مارچ کی صبح چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل رکن اور چین کی عوامی  سیاسی مشاورتی کانفرنس کے چیئرمین وانگ یانگ نے  عظیم عوامی ہال میں سی پی پی سی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے کوریج کے لیے پیپلز ڈیلی ، سنہوا نیوز ایجنسی، چائنہ میڈیا گروپ، گوانگ مینگ ڈیلی، اکنامک ڈیلی، چائنہ ڈیلی اور چائنہ نیوز ایجنسی سمیت دیگر اہم میڈیا اداروں ،سی پی پی سی سی میگزین کے ذمہ دار افسران اور ایڈیٹرز کےنمائندوں سے ملاقات کی۔انہوں نے تمام صحافیوں  کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

چینی اہل کاروں نے چین کے کھلے پن کے لیے اختیار کیے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی

حا ل ہی میں چین کے متعدد اہل کاروں نے این سی پی اور سی پی پی سی سی کے  سالانہ اجلاسوں کے دوران چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئےمختلف شعبوں میں چین کے کھلے پن اور تعاون کے ٹھوس اقدامات پر روشنی ڈالی ہے ۔ اس سے چین کے  اپنا دروازہ مزید کھولنے اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے عزم کا اظہار کیا گیا ہے ۔ 

بیرونی سرمایہ کاری قانون چین کے کھلے پن کی وسعت کا ضامن

آج کل بیجنگ میں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق ،بیرونی سرمایہ کاری قانون پر نظر ثانی کی جا رہی ہے ۔ اس قانون کے مسودے  میں بیرونی سرمایہ کاری کی پالیسی کی شفافیت ، بیرونی کاروباری اداروں کی چین کی منڈی میں منصفانہ مسابقت ، بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے فراہم کردہ خدمات اور ان اداروں کے علمی اثاثوں کے تحفظ نیز منڈی تک رسائی سے قبل چینی کاروباری اداروں کی طرح بیرونی کاروباری اداروں کے ساتھ سلوک روا رکھنے اور منفی فہرست پر مبنی انتظامی نظام اپنانے کا واضح تعین کیا گیا ہے ۔ 

چائنہ میڈیا گروپ کے نیو میڈیا کےساتھ انضمام پر چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین کی جانب سے تعریف

رواں سال چین کے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاسوں کے دوران چائنہ میڈیا گروپ نے نیو میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہے۔چین کی قومی عوامی کانگریس میں شریک نمائندگان اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک مندوبین نے چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے نیو میڈیا کے استعمال کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ کی نمائندگی میں نئی" ٹیکنالوجی پلس "چین کے نیو میڈیا کے انضمام کی ترقی کی نئی سمت کی رہنمائی کرے گی ۔ 

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ اور عام شہریوں کے درمیان تبادلہ خیال

 چین کے صدر  مملکت شی جن پھنگ قومی عوامی کانگریس اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاسوں کے دوران عوامی نمائندوں کے خیالات کو بہت اہمیت دیتے ہیں ۔

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس کا اختتام

​چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا دوسرا سیشن تیرہ تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کےد یگر اعلیٰ رہنماؤں نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کےدوران سپریم عوامی عدالت اور سپریم عوامی پروکیوریٹوریٹ کی ورک رپورٹس کی نظرثانی

​تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس نے بارہ تاریخ کو بیجنگ میں تیسرے کل رکنی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں سپریم عوامی عدالت اور سپریم عوامی پروکیوریٹوریٹ کی ورک رپورٹس سنی گئیں اور ان کی نظرثانی کی گئی۔شی جن پھنگ ، لی کھہ چھیانگ ، لی جان شو،وانگ یانگ،وانگ حو نینگ،چاؤ لہ چی،ہان چنگ ،وانگ چھی شان سمیت اعلیٰ چینی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کے دوران چار سو اکیانوے پروپوزلز موصول

​چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سالانہ اجلاس کی سیکرٹریٹ کے متعلقہ انچارج نے بارہ تاریخ کو بتایا کہ رواں سال مندوبین کی جانب سے کل 491 پروپوزلز موصول ہوئیں  جن میں 487 قانون سازی سے متعلق ہیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ کا فوج کے ترقیاتی اہداف بروقت مکمل کرنے کی تاکید

صدر شی جن پھنگ نے منگل کے روز قومی دفاع اور عسکری ترقیاتی اہداف کےبروقت حصول پر زور دیا۔

چائنا میڈیا گروپ کی نمائندگی میں نئی" ٹیکنالوجی پلس "چین کے نیو میڈیا کے انضمام کی ترقی کی نئی سمت کی رہنمائی کرے گی

چین کی قومی عوامی کانگریس میں شریک نمائندگان اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک مندوبین نے چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے نیو میڈیا کے استعمال کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ کی نمائندگی میں نئی" ٹیکنالوجی پلس "چین کے نیو میڈیا کے انضمام کی ترقی کی نئی سمت کی رہنمائی کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کی اقسام  زیادہ سے زیادہ  ہو رہی ہیں اور اس کے ذریعے  معلومات فوری طور پر  لوگوں تک پہنچتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں اجلاسوں کے دوران فائیو جی کے استعمال سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین میں  فائیو جی ٹیکنالوجی حقیقی عمل کے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جو دوسرے ممالک سے آگے بڑھ گئی ہے ۔

HomePrev12345...NextEndTotal 10 pages