چین

اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر شی جن پھنگ کا اہم خطاب ، غیر ملکی شخصیات کے تاثرات

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اکیس ستمبر کو اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پراہم خطاب کیا۔

16:16:41 22-09-2020

وبا کے خلاف تعاون و یکجہتی، وقت کی اہم ضرورت

اس میں کوئی شک نہیں کہ کچھ ممالک ، خاص طور پر چین اور ایشیا کے کئی ممالک نے نوول کورونا وائرس کےخلاف بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔ 

16:16:26 22-09-2020

چاول کی کاشت کے لیے مشہور گاوں، ہونگ گوانگ

​ہونگ گوانگ گاؤں چین کے شمال مشرقی صوبے جی لین میں واقع ہے جو چاول کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔

16:14:21 22-09-2020

چینی کسانوں کی زندگی میں آنے والی نئی تبدیلیاں

​اکیس ستمبر کو چین میں کسانوں نے فصل کی کٹائی کا تہوار منایا ۔ حالیہ برسوں میں ، چینی کسانوں کی زندگی بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔ 

16:08:32 22-09-2020

اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر شی جن پھنگ کا اہم خطاب

اکیسں تاریخ کو اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایک اہم تقریر کی۔

10:58:59 22-09-2020

چین کے آزاد تجارتی آزمائشی زون چین کے معیاری کھلے پن کے عکاس

حال ہی میں چینی ریاستی کونسل نے چین کے مختلف علاقوں میں نئے آزاد تجارتی آزمائشی زون کے قیام کی توسیق کی ہے ۔ 

10:22:46 22-09-2020

فصل کی کٹائی کا دن۔صوبہ جیانگسی

​صوبہ جیانگسی ، جنوب مشرقی چین میں واقع ہے ، جو چین میں چاول پیدا کرنے والے اہم علاقوں میں سے ایک ہے۔ 

21:56:22 21-09-2020

چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اس کی "تائیوان کی علیحدگی " کی حمایت ناکام ہوگی

​حال ہی میں اعلی امریکی عہدے دار کے دورہِ تائیوان کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اکتیس تاریخ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ چین کے خلاف سیاسی اشتعال انگیز ی پر مبنی کارروائی ہے اوراس سے تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

19:39:10 21-09-2020

سنکیانگ کے بارے میں امریکی حکام کے تبصروں کی تردید

​چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 21 ستمبر کو منعقدہ پریس کانفرنس میں امریکی حکام کی جانب سے سنکیانگ میں روزگار سےمتعلق کیے جانے والے تبصرے کی تردید کی۔
 

19:33:08 21-09-2020

چین پر قابو پانے کے لیے تائیوان کا استعمال کرنے کی امریکی حکمت عملی ناکام ہو گی ،سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں ، امریکی نائب وزیر خارجہ کیتھ کریچ نے"چین کے تائیوان علاقے" کا دورہ کیا۔ 

19:32:12 21-09-2020

شی جن پھنگ کی جانب سے کسانوں کو فصل کی کٹائی کے تہوار کی مبارک باد

​چین میں کسانوں کے فصل کی کٹائی کے تیسرے تہوار کے موقع پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ملک بھر کے تمام کسانوں اور زرعی شعبے سے وابستہ لوگوں کو مبارک باد دی ۔

19:02:14 21-09-2020

چین- بھارت فوجی بات چیت جاری

​اکیس ستمبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ چین اور بھارت نے سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے موجودہ سرحدی امور کو حل کرنے کے لیے قریبی رابطے برقرار رکھے ہیں۔

18:58:56 21-09-2020
HomePrev...43444546474849...NextEndTotal 100 pages