چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے چوبیس تاریخ کو بیجنگ میں لان چھانگ-مے کونگ تعاون کے تیسری سربراہ اجلاس میں شرکت کے دوران کہا کہ چین لان چھانگ-مے کونگ تعاون کو "نئی بین الاقوامی زمینی و بحری تجارتی راہ داری "سے منسلک کرنے کی تجویز پیش کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی بین الاقوامی زمینی
14:40:35 24-08-2020تبتی خاتون با ما لا جن اپنے نئے گھر میں متنقل ہوچکی ہیں۔ یہ منتقلی رواں سال جون میں عمل میں آئی تھی۔ تبت خود اختیار علاقے کے شہر شان نان میں واقع جے زا گاؤں میں 169 گھرانے ہیں۔ وہ سب غریبوں کی امداد سے متعلق منصوبے کے مستفید ہوئے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت لوگوں کو ایسی جگہوں سے منتقل ہونے میں م
14:20:52 24-08-2020تیئیس اگست کو چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کے گوانگ شی خود اختیار علاقے میں ویتنام کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پھم بِن منھہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، وانگ ای نے کہا کہ آج ہم نے دونوں ممالک کے درمیان زمینی حدود کی حد بندی کی 20 ویں سالگرہ اور حدود کے نشانوں کو کھڑا کرنے کی 10 وی
10:24:55 24-08-2020دو ہزار بیس کے لیےچین کا خدمات کا تجارتی عالمی میلہ ستمبر میں بیجنگ میں شروع ہوگا۔ اس تجارتی میلے کے دوران صحت عامہ اور انسداد متعدی امراض سے متعلق خصوصی نمائش کا انعقاد ہوگا جس میں آٹھ ممالک سے متعلق
10:02:23 24-08-2020ٹک ٹاک کمپنی کے لاس اینجلس میں واقع ہیڈ کوارٹرز نے بائیس تاریخ کو اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے اپنی مرکزی کمپنی بائٹ ڈانس سے متعلق جاری کئے گئے امریکی حکومت کے انتظامی حکم نامے کے خلاف مقدمہ دائر کرے گی۔اسی روز ٹک ٹاک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس ، کمپن
09:49:47 24-08-2020سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے صدر مقام ارمچی کی مقامی حکومت نے روز گار پر مرتب ہونے والے وبا کے اثرات زائل کرنے کے لیے مختلف عملی اقدامات اختیار کیے ہیں ۔ ان اقدامات میں یہ بھی شامل ہے کہ ملازمین کو کام کرنےکے ساتھ مختلف ہنر اور فنون سکھائے جاتے ہیں ۔ اس کا ایک مقصد تو روز گار کے نئے موا
16:35:54 23-08-2020بائیس اگست سے آٹھ ماہ کے بعد ووہان کی جامعہِ جونگ نان برائے اقتصادیات و قانون اور جامعہ ووہان کے طلبہ ایک مرتبہ پھر اپنے کیمپس میں واپس آنے لگے ہیں ۔چونکہ یہ طلبہ ملک بھر کے مختلف علاقوں سے آرہے ہیں اس لیے انتظامیہ نے ان طلبہ کے نام حفاظت و احتیاط سےمتعلق پیغام بھیجے ، اور کیمپس میں داخلے کے ل
16:08:11 23-08-2020"خوابوں کی تکمیل کی سعی " کے موضوع پر دسواں بیجنگ بین الاقوامی فلمی میلہ بائیس اگست کو بیجنگ میں شروع ہوا ۔ یہ پہلی دفعہ ہے کہ ٹی وی چینل کے ذریعے فلم میلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
21:45:11 22-08-2020بائیس اگست کو شنگھائی میں چائنا میڈیا گروپ کے کاپی رائٹ ٹریڈنگ سنٹرکی تعمیر کا آغاز ہوا ۔ نیو ایرا اربن ہائی کوالٹی ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ بھی آغاز کے لیے تیار ہے۔ چین کے مرکزی شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیوںگ اور شنگھائی کی پارٹی کمیٹی کے نائب سیکریٹری اور میئر
21:43:15 22-08-2020چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر ملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیس اگست کو حہ فے شہر میں دریائے یانگسی کے ڈیلٹا کے علاقے میں مربوط ترقی کے موضوع پر سمپوزیم کی صدارت کی ۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ دریائے یانگسی کا ڈیلٹا ، چین کی معاشی و سماجی ت
17:45:01 22-08-2020جم راجرز امریکہ کے مشہور سرمایہ کار ہیں ۔ سنہ انیس سو اٹھاسی میں انہوں نے موٹر سائیکل پر چین اور پاکستان کا سفر کیا ۔ اور پھر وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایشیا میں آباد ہو گئے ۔
17:44:46 22-08-2020اکیس اگست کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے صوبہ ہائی نان کی کاونٹی باوٹنگ میں پاکستانی وزیر خارجہ قریشی کے ساتھ ہونے والی دوسری چین پاک اسٹریٹیجک بات چیت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں وزرائے خارجہ اس بات پر متفق ہیں کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو تیزی سے آگے بڑ
17:41:35 22-08-2020