چین

چینی و پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان دوسری سٹریٹیجک بات چیت 

چینی و پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان دوسری سٹریٹیجک بات چیت اکیس اگست کو صوبہ ہائی نان کی کاونٹی باوٹنگ میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان دوسری چین پاک سٹریٹیجک بات چیت ہوئی ۔ وانگ ای نےکہا کہ چین اور پاکستان چاروں موسموں کے اسٹ

17:23:15 22-08-2020

"شنگھائی آزادتجارتی آزمائشی زون "میں شاندار پیش رفت

اگست 2013 میں ، چینی ریاستی کونسل نے شنگھائی آزادتجارتی آزمائشی زون کے قیام کی باضابطہ منظوری دی۔ اس وقت چین کے مختلف صوبوں میں قائم ایسی اٹھارہ آزاد تجارتی زونز چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور غیر ملکی تجارت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔شنگھائی آزاد تجارتی آزمائشی زون چین کی پ

17:18:28 22-08-2020

چین میں غربا کے لیے پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہو گیا

اکیس اگست کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے ایک نیوز بریفنگ میں چین کی وزارت آبی وسائل کے متعلقہ اہل کار نے چین کے دیہات میں پینے کے پانی کے معیار کو یقینی بنانے کے حوالے سے بتایا کہ سال دو ہزار چھ کے بعد سے مختلف اداروں کی کٹھن محنت اور جدوجہد سے ملک بھر میں پچیس کروڑ ساٹھ لاکھ دیہی

16:57:29 22-08-2020

تعاون اور اتفاق رائے کے حصول کی خاطر امریکہ اور چین کو بات چیت جاری رکھنی چاہیے ، امریکہ کے سابق سفیر برائے چین

چین میں متعین امریکہ کے سابق سفیر میکس بوکس نے حال ہی میں پیپلز ڈیلی کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ اور چین کے تعلقات میں موجود مشکلات کے باوجود ، دونوں فریقوں کو بات چیت اور مواصلاتی روابط کو برقرار رکھنا چاہیے ، ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنا چاہیے اور اختلافات کی

16:52:19 22-08-2020

ہانگ کانگ کی تمام رہائشی کالونیز میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی منصوبہ بندی

اکیس اگست کو ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نےاعلان کیا کہ یکم ستمبر سے ہانگ کانگ کی تمام رہائشی کالونیز میں رہنے والوں کے لیےنوول کورونا وائرس کی ایک مرتبہ مفت ٹیسٹنگ کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ اسی دن منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیری لام نے کہا کہ ہانگ کانگ میں وبائی ص

16:49:17 22-08-2020

تبت کا گاوں روایتی ادویات سے بنی اگر بتیوں کی خوشبو سے خوشحال

چین کے تبت خود اختیار علاقے میں واقع گاوں "شن زاو" کی آبادی دوسرے پسماندہ گاوں سے آنے والے دیہاتی مہاجرین پر مشتمل ہے ۔ مقامی کمیٹی کے رہنماوں نے اس گاوں میں اگنے والی روایتی ادویات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اگر بتیوں کی تیاری کا ایک کارخانہ قائم کیا جہاں پر گاوں کے کسان بھی کام کرتے ہیں

15:47:48 22-08-2020

صدر شی جن پھنگ کا پاکستانی صدرمملکت کے نام پیغام

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اکیس اگست کو پاکستانی صدر عارف علوی کے نام ایک زبانی پیغام بھیجا۔صدر شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں چین پاک اقتصادی راہداری کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے دوسرے مشاورتی اجلاس کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی، جو چین پاک ت

19:56:24 21-08-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے اصلاحات و کھلے پن پر عمل پیرا ہونے پر زور دیا

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنری سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں صوبہ آن ہوئی کے دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ ہمیں نئے ترقیاتی تصور پر عمل پیرا ہونا چاہیئے ، اصلاحات و کھلے پن اور اعلی معیار کی ترقی پر ثابت قدم رہنا چاہیئے ۔اپنے اس دورے کے دو

18:31:18 21-08-2020

اسٹیو بینن جیسے نام نہاد قابل احترام افراد کتنے گھناؤنے کاروبار کر رہے ہیں ؟ سی آرآئی کا تبصرہ

مقامی وقت کے مطابق بیس تاریخ کو وائٹ ہاوس کے  سابق مشیر  اسٹیو بینن کو امریکہ کی جنوبی سرحدی دیوار کے حوالے سے عطیات میں فراڈ  میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ اس سے ثابت ہوا ہے کہ امریکہ کے کچھ چین مخالف سیاستدان اپنے ذاتی مفادات کی خاطر

17:00:19 21-08-2020

سرحدی امور پر مشاورت سے متعلق چین-بھارت رابطہ نظام کا 18 واں اجلاس

چین کی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے سرحد و بحری امور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بیس تاریخ کو چین - بھارت سرحدی امور پر مشاورت اور رابطے کے سلسلے میں قائم ورکنگ میکانزم کا اٹھارواں اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ چینی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے سرحد و بحری امور کے ڈائریکٹر ہونگ لیانگ نے متعلقہ بھار

16:10:51 21-08-2020

ہانگ کانگ کی امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے ساتھ کیے گئے تین معاہدوں کی یکطرفہ معطلی یا منسوخی کی مذمت

​ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے بیس تاریخ کو جاری کردہ بیان میں امریکی حکومت کی ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے ساتھ کیے گئے تین معاہدوں کی یکطرفہ معطلی یا منسوجی پر سخت عدم اطمینان اور مخالفت کا اظہار کیا اور امریکہ کی ہانگ کانگ کو بہانہ بناکر چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی مذمت کی۔
 

11:32:36 21-08-2020

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی چین-پاک وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت

​چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای بیس سے اکیس آگست تک چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان میں پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمرا ہ دوسری چین-پاک وزرائے خارجہ حکمت عملی بات چیت کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں۔

 

11:25:46 21-08-2020
HomePrev...69707172737475...NextEndTotal 100 pages