ستائیس تاریخ کو پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے چیرمین صادق سنجرانی نے پاکستان کے دورے پر گئے ہوئے چین کے شاہراہ ریشم گروپ کے چیرمین یان لی جن کی قیادت میں چینی وفد سے ملاقات کی۔
16:21:11 28-03-2018کراچی (آئی این پی ) کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو تین وکٹوں سے ہراکر پاکستان سپر لیگ کاتیسراایڈیشن جیت لیا۔ گزشتہ رات پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاورزلمی نے مقررہ بیس اوورز میں نووکٹوں کے نقصان 149رنزکاہدف دیا۔
16:05:09 26-03-2018اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نہ صرف چین کو یورپ افریقہ او ر مشرق وسطی سے ملائے گی بلکہ علاقائی روابط میں اہم کردار ادا کرے گی۔
16:43:07 25-03-2018بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اٹھترویں یوم پاکستان اور پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے سڑسٹھویں سال کی مناسبت سے ایک استقبالیے کا انعقاد کیا گیا۔
14:22:01 25-03-2018اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اور سری لنکا نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے استحکام اور فروغ پر اتفاق کیاہے
16:25:53 24-03-2018اسلام آباد(آئی این پی )پاکستانی صدر مملکت ممنون حسین یوم پاکستان پر ملک میں قیام امن کے لئے قربانیاں دینے والوں کے لئے تمغہ عزم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران خطے میں ہونے والی تبدیلیوں اور جنگ و جدل نے خطے کا استحکام متاثر کیا
19:26:51 23-03-2018اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
19:25:07 23-03-2018صدر شی جن پھنگ کی جانب سے یومِ پاکستان کے موقع پر تہنیتی پیغامتیئیس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے 78ویں یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان کے صدر ممنون حسین کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔ پیغام
11:08:05 23-03-2018اسلام آباد(آئی این پی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت دہشت گردوں کے تمام گروپوں کے ٹھکانوں کو اپنی سرزمین سے ختم کر دیا ہے
17:13:15 19-03-2018کراچی (آئی این پی) پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ چند روز تک نئی ایمنسٹی سکیم کا اعلان کرے گی
17:12:25 19-03-2018کابل (آئی این پی ) پاکستان نے افغان حکومت کی طرف سے طالبان کو امن کی پیشکش کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد اس سلسلے میں تعاون کیلئے پر عزم ہے
16:52:17 18-03-2018اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی
16:49:49 18-03-2018