نیوز

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کا اختتام

چین کی چھ روزہ  بین الاقوامی درآمدی ایکسپو 10 نومبر کو کامیابی کے ساتھ  اختتام پزیر ہوئی  ۔ اعداد و شمار  کے مطابق  دوسری  ایکسپو  کے دوران  71.13 ارب  امریکی ڈالر ز کی مالیت کی خریداری کے لیے اتفاق رائے حاصل کئے گئے  ، جو پہلی ایکسپو  کے مقابلے میں 23 فیصد زیادہ ہے۔ نمائش کنندگان اب  تیسری ایکسپو میں   رجسٹریشن کے لئے بے چین ہیں۔

چین کی دوسری بین الاقوامی در آمدی ایکسپو، چینی مارکیٹ کی چاروں دلکشیوں کا اظہار ہے ،سی آر آئی تبصرہ

​چین کی دوسری بین الاقوامی در آمدی ایکسپو بھر پور انداز میں جاری ہے ۔

درآمدی ایکسپو کے ذریعے چین اور دنیا کا خوشحال مستقبل دیکھا جا سکتا ہے ، حونگ چھیاؤ فورم کے شرکا کی رائے

دوسرے حونگ چھیاؤ عالمی اقتصادی فورم کے تحت  "ستر سالوں میں چین کی ترقی اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے "کے موضوع  پر ذیلی فورم میں شریک متعدد غیر ملکی مہمانوں نے سات  نومبر کو درآمدی ایکسپو کے نمائش ہال کا دورہ کیا۔

ای کامرس بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیتا ہے

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو شنگھائی میں جاری ہے۔ غیر ملکی کاروباری اداروں کی رائے میں آج کل کا سب سے مقبول رحجان  ای کامرس  چینی منڈی میں داخلے کا اہم  ذریعہ ہے ۔ای کامرس عالمی تجارت کے نئے عہد میں داخلے کو آگے بڑھارہا ہے۔

شنگھائی میں درآمدات و تجارتی سہولیات کا سمٹ فورم

نئے عہد میں درآمدات و تجارتی سہولیات  کا سمٹ فورم چھ  نومبر  کو شنگھائی میں منعقد ہوا۔اس فورم میں چین کے متعلقہ اداروں نے اقتصادی عالمگیریت اور آزاد تجارت کی خدمات کے سلسلے میں نئے اقدامات پیش کیے۔

تصاویر

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کا اختتام
چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو میں تین بین الاقوامی تنظیمیں اور چو نسٹھ ممالک شرکت کریں گے۔

ویڈیوز

مس یونیورس کا تاج بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر عقیل کی دوسری درآمدی ایکسپو میں شرکت
چین میں مقیم پاکستانی تاجروں کے تاثرات
پلک جھپکتے چہرہ بدلنے والا چینی فنکار
چین کی دوسری درآمدی ایکسپو میں لائی جانے والی جدید ترین گاڑیاں
چین میں مقیم پاکستانی تاجر حافظ سرفراز کی سی آر آئی سے خصوصی گفتگو
ایکسپو کے دوران چینی ثقافت کی بھرپور نمائندگی