نیوز

چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کو مضبوط اور بہتر بنایا جانا چاہیئے :شی جن پھنگ

جناب شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو کہا کہ چین میں اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کے چالیس سال کے کامیاب تجربات سے ظاہر ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت ہی چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی بنیادی خصوصیت ہے اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظام کی سب سے بڑی خوبی ہے۔

اصلاحات و کھلے پن کو فروغ دینا جدید چین کے تین تاریخی مسائل میں شامل ہے:شی جن پھنگ

​جناب شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو اصلاحات و کھلے پن کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری اجلاس کے موقع پر کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی ، عوامی جمہوریہ چین کا قیام ،اصلاحات و کھلے پن اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نصب العین کو فروغ دینا سن انیس سو انیس کے بعد چین کے تین تاریخی مسائل ہیں جو جدید زمانے میں چینی قوم کے نشاۃ الثانیہ کی تکمیل کے لیے تین سنگ میل ہیں۔

دس بین الاقوامی دوستوں کو چین کی اصلاحات کی دوستی کے تمغے دئے گئے

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی  اور چینی ریاستی کونسل نے اٹھارہ تاریخ کو آلان میریریو سمیت دس بین الاقوامی دوستوں کو چین کی اصلاحات کی دوستی کے تمغے دیئے۔ 

چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عملدرآمد کے چالیس سال کی مناسبت سے تقریب

​اٹھارہ تاریخ کی صبح چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عملدرآمد کے چالیس سال کی مناسبت سےایک اجلاس  بیجنگ میں منعقد ہوا۔ 

اصلاحات و کھلے پن کے چالیس برسوں کے حوالے سے پیپلز ڈیلی کا اداریہ

​چین کے ایک معتبر ترین اخبار پیپلز ڈیلی نے اٹھارہ دسمبر کو اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کے چالیس سال کی مناسبت سے "نئے عہد میں مزید نیا معجزہ کر کےدکھانا" کے موضوع پر ایک اداریہ شائع کیا۔

چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کے 40 سال عالمی رہنماوں کی نظر میں

​چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر کامیاب عمل درآمد کے 40 برسوں کے تناظر میں عالمی رہنما یہ سمجھتے ہیں کہ چینی حکمت سے دنیا کو درپیش مسائل اور چیلنچز سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کی جاسکتی ہے۔

چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے چالیس سالوں کے حوالے سے دستاویزی فلم کی بیجنگ میں نمائش

​چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے چالیس سالوں کے حوالے سے تیار کردہ دستاویزی فلم " چین : اصلاحات کی کہانیاں" چودہ تاریخ کو  بیجنگ میں رونمائی  کے لئے پیش کی گئی۔

اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے گزشتہ چالیس سالوں میں چین کےستر کروڑ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے

چین کی ریاستی کونسل کےدفترِامورِ خاتمۂ غربت  کے ڈائریکٹر  لیو یونگ فو نے تیرہ تاریخ کو  بیجنگ میں کہا کہ اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے چالیس  سالوں کے بعد  چین کے زرعی علاقوں میں ستر کروڑ سے زیادہ  لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے ہیں۔اندازہ ہے کہ دو ہزار بیس تک، چین میں موجودہ معیار کے تحت تمام غربت زدہ دیہی علاقوں سےغربت کا مکمل کا خاتمہ کر دیا جائےگا۔   

چین میں انسانی حقوق کے تحفظ میں تصورات کی جدت کے ساتھ ساتھ حقیقت پسندانہ اقدامات بھی ہو رہے ہیں،سی آر آئی کا تبصرہ

​چینی حکومت نے بارہ تاریخ کو اصلاحات و کھلے پن پر عمل درآمد کے چالیس سال میں چین میں انسانی حقوق کے نصب العین کی ترقی کے حوالے سے وائٹ پیپر کا اجرا کیا ۔

"اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عملدرآمد کے چالیس سالوں میں چین میں انسانی حقوق کے نصب العین کی ترقی "کے نام سے وائٹ پیپر کا اجراء

​چین کی ریاستی کونسل کے نیوز دفتر نے بارہ تاریخ کو "اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عملدرآمد کے چالیس سالوں میں چین میں انسانی حقوق کے نصب العین کی ترقی "کے نام سے وائٹ پیپر کا اجراء کیا ۔

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

چین کی اصلاحات و کھلے پن کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سےایک  تصویری نمائش دس دسمبر  کوبرطانیہ کے شہر لندن میں شروع ہوئی۔اس نمائش میں اصلاحات و کھلے پن پر عمل کے چالیس برسوں میں چینی عوام کی حقیقی زندگی کی عکاسی  کرتی ہوئی تصاویر پیش کی گئی ہیں ۔

اصلاحات اور کھلے پن کے 40 سالوں کے دوران چین کے ریلوے کی تیز رفتا ر ترقی

​اصلاحات اور  کھلے پن کے 40 سالوں کے دوران چین کے ریلوے نے تیزی سے ترقی حاصل کی ہے۔

HomePrev12345NextEndTotal 5 pages