رواں سال چین میں اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
بو آو ایشیائی فورم کے کونسل کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل بان کی مون نے حالیہ دنوں سیول میں چینی نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انیس سو ستاسی میں شروع ہونے والی چین کی اصلاحات اور کھلی پالیسی نے چین کا نقشہ بدل دیا ہے۔چین کے کامیاب تجربات کو دوسرے ملکوں کے ساتھ شیئر کرنے چاہییں۔
بیجنگ کے نیشنل میوزیم میں چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے نمائش جاری ہے۔ چین میں تعینات مختلف ممالک کےسفارتکاروں، ماہرین اور غیر ملکی کاروباری اداروں کے نمائندگان سمیت ایک ہزار سے زیادہ غیر ملکی مہمانوں نے اس نمائش کا دورہ کیا۔
"اصلاحات و کھلے پن کی چالیسوں سالگرہ -- ہم ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلے آ رہے ہیں "نامی دستاویزی ٹی وی فلم نشر ہونے کے حوالے سے تقریب انیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔
برطانوی تھنک ٹینک کی جانب سے دنیا کے پچاس ممالک میں کئَے جانے والے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق اکیانوے اعشاریہ چار فیصد چینی لوگ اپنےملک کے روشن مستقبل کے لئے پرامید ہیں ۔ ان کے خیال میں چین آئندہ دس برسوں میں مزید ترقی کرے گا اور مزید خوشحال ہو گا ۔ اس اعتما د کی کیا وجہ ہے ؟
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیرہ تاریخ کو چین میں اصلاحات اور اوپن پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ نمائش کا دورہ کیا ۔
چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں ایک نمائش افتتاح کردیا گیا ہے۔ نمائش کی افتتاحی تقریب تیرہ تاریخ کو چین کے نیشنل میوزیم میں منعقد ہوئی۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں سب سے پہلا سبق لیانگ جیا حہ میں سیکھا تھا۔
چینی صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں چین کی اصلاحات اور کھلےپن کے ہراول علاقے صوبہ گوانگ دونگ کا دورہ کیا اس دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ چین اصلاحات و کھلے پن کو مزید آگے بڑھائے گا اور مزید بڑے کرشمات دکھائے گا۔
شیا مین شہر چین کے سب سے پہلے قائم ہونے والے چار خصوصی اقتصادی علاقوں میں شامل ہے۔
دوسرے شہروں کی طرح چین کےجنوب مشرقی شہر ہانگ چو نے بھی چین میں اصلاحات و کھلے پن کی وجہ سے ہونے والی بڑی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
تین ستمبر سنہ دو ہزار سولہ کو جی 20 گروپ کی صنعتی و تجارتی سربراہی کانفرنس کی افتتاحی تقریب چینی شہر ہانگ زو میں منعقد ہوئی ۔