نیوز

پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں حاصل کردہ ثمرات سے تمام دنیامستفید ہو گی

 پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو دس تاریخ کو چین کے شہر شنگھائی میں اختتام پزیر ہوئی ۔ اس ایکسپو سے حاصل کردہ ثمرات  سے پوری دنیا استفادہ حاصل کرے گی۔

بین الاقوامی برادری کی جانب سےپہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی پذیرائی

حال ہی میں چین کی سنہوا نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے  بہت سے ممالک  کے ماہرین اور دانش وروں نے کہا کہ کھلے پن کی پالیسی اب چین کی خصوصیت بن چکی ہے ۔

پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں کاروبار کی مالیت ستاون ارب اسی کروڑ امریکی ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے

پہلی چائنا انترنیشنل امپورٹ ایکسپو دس تاریخ کو چین کے شہر شنگھائی میں اختتام پزیر ہوئی ۔ ایک چینی عہدے دار کا کہنا ہے کہ پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں ایک سو  بہتر سے زائد ممالک ، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی اور چار لاکھ سے زیادہ تجار اور کاروباری اداروں نے خریدوفروخت پر بات چیت کی۔ ایکسپو میں کاروباری حجم ستاون ارب تراسی کروڑ امریکی ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے ۔

کیا ترقی پزیر ممالک کے کاروباری ادارے چینی مارکیٹ میں داخلے سے ترقی کے مواقع سے فائدہ اٹھاسکیں گے؟

​پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے شہر شنگھائی میں جاری ہے۔ ایکسپو میں شریک ایک سو تیس سے زائد ممالک کے تین ہزار سے زائد کاروباری اداروں میں نہ صرف امریکہ ،یورپی یونین اور جاپان سمیت ترقی یافتہ ممالک کی بڑی کمپنیاں شامل ہیں ،بلکہ ترقی پزیر ممالک سے تعلق رکھنے والی غیر معروف کمپنیاں بھی ۔ان کو امید ہے کہ ایکسپو کے پلیٹ فارم کے ذریعے چینی مارکیٹ کی وسعت میں اضافہ ہوگا جس کی وجہ سے چین میں موجود ترقی کے مواقع سے فائدہ ملے گا۔

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان دکھایا جا رہا ہے

شنگھائی میں پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں افغان وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔اس حوالے سے افغانستان کی وزارت تجارت و صنعت کے تحت محکمہ نمائش کے سربراہ  ذبیح اللہ یوسفی نے کہا کہ موجودہ ایکسپو نے جنگ اور دوسری منفی خبروں  سے ہٹ کر  ایک مختلف افغانستان  دکھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔

تصاویر

پہلی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں افتتاح
پہلی چائنہ امپورٹ ایکسپو کا میڈیا سینٹر
پہلی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے خصوصی مہمان ممالک
پہلی چائنہ امپورٹ ایکسپو کی تصوری جھلکیاں

ویڈیوز

چین کی پہلی درآمدی نمائش نے دل جیت لئے
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریلویز شیخ رشید احمد کی سی آر آئی سے خصوصی گفتگو
پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو
رات کی تاریکی میں روشنیوں سے جھلملاتا شنگھائی
پوری دنیا سے چین کی خریداری
چین کی پہلی درآمدی ایکسپو پاکستانی آموں کی خوشبو سے مہکے گی ۔