دنیا

کووڈ -۱۹ کی تغیر پزیر قسم میں مبتلا افراد میں نسبتاً خفیف علامات پائی جاتی ہیں، سنگاپور کے محققین کی رپورٹ

سنگاپور کی ایک ریسرچ ٹیم نے حال ہی میں برطانوی جریدے "دی لانسیٹ" میں ایک رپورٹ شائع کی جس میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ -۱۹ کی ایک قدرے غیر معروف تغیر پزیر قسم میں مبتلا مریضوں میں نسبتاً خفیف علامات پائی جاتی ہیں۔ اس کاتفصیلی جائزہ اور تحقیق کووڈ-۱۹کے علاج اور ویکسین کی تیاری کے لیے راہ فر

16:12:53 23-08-2020

امریکی اسپتالوں کے بھاری بل مریضوں کے لیے وبا سے بڑی پریشانی بن گئے

کووڈ -۱۹ کی وبائی صورتحال کے تناظر میں امریکہ کی وزارتِ محنت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے میں پہلی بار بے روزگاری الاونس حاصل کرنے والے افراد کی تعداد ایک ملین سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور پریشان کن مسئلے نے بھی سر اٹھایا ہے کہ بیروزگاری کی وجہ سے امریکیوں کی

16:10:33 23-08-2020

وبا کی وجہ سے دس کروڑ لوگ دوبارہ غربت کا شکار ہو سکتے ہیں ، صدر عالمی بینک

عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے حال ہی میں متنبہ کیا ہے کہ کوویڈ -۱۹ کی وجہ سے دس کروڑ افراد دوبارہ انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔میلپاس نے کہا کہ اگر وبا ئی صورت حال بگڑتی رہی تو "یہ تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔"ورلڈ بینک نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہنگامی صورتحال کا جواب دینے کے لیے ج

16:04:30 23-08-2020

سنگین اور پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں دریائے یانگسی کے ڈیلٹا میں مربوط ترقی

چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر ملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیس اگست کو حہ فے شہر میں دریائے یانگسی کے ڈیلٹا کے علاقے میں مربوط ترقی کے موضوع پر سمپوزیم کی صدارت کی ۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ دریائے یانگسی کا ڈیلٹا ، چین کی معاشی و سماجی ت

17:45:01 22-08-2020

چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر اعلی معیار کی ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے،وانگ ای

اکیس اگست کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے صوبہ ہائی نان کی کاونٹی باوٹنگ میں پاکستانی وزیر خارجہ قریشی کے ساتھ ہونے والی دوسری چین پاک اسٹریٹیجک بات چیت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں وزرائے خارجہ اس بات پر متفق ہیں کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو تیزی سے آگے بڑ

17:41:35 22-08-2020

وبا کے تناظر میں ہمیں دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی آواز کو سننا چاہیے : اقوام متحدہ

اکیس اگست کو دہشت گردی کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کا عالمی دن منایا گیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز ، چوہترویں جنرل اسمبلی کے چیئرمین محمد باندے اور دیگر عہدیداروں نے بالترتیب ویڈیو تقاریر کرتے ہوئے عہد کیا کہ اقوام متحدہ ہمیشہ دہشت گردی کے متاثرین کے ساتھ کھڑا رہے گ

16:55:16 22-08-2020

تعاون اور اتفاق رائے کے حصول کی خاطر امریکہ اور چین کو بات چیت جاری رکھنی چاہیے ، امریکہ کے سابق سفیر برائے چین

چین میں متعین امریکہ کے سابق سفیر میکس بوکس نے حال ہی میں پیپلز ڈیلی کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ اور چین کے تعلقات میں موجود مشکلات کے باوجود ، دونوں فریقوں کو بات چیت اور مواصلاتی روابط کو برقرار رکھنا چاہیے ، ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنا چاہیے اور اختلافات کی

16:52:19 22-08-2020

امید ہے کہ دو سال کے اندر کووڈ-۱۹ کا وبائی مرض ختم ہوجائے گا، ڈبلیو ایچ او کے ڈائیریکٹر جنرل

اکیس اگست کو منعقدہ پریس کانفرنس میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریسیس نے کہا کہ اگر دنیا متحد رہے اور کامیابی کے ساتھ ویکسین تیار کر سکے تو انہیں امید ہے کہ دو سال کے اندر اندر کووڈ-۱۹ کی وباکا خاتمہ ہوجائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ 1918 میں پھوٹنے والی فلو کی وبا بھی تقریباً

15:49:43 22-08-2020

خوراک کی کمی پر قابو پانے اور ضیاع کو روکنے کے لئے اقدامات تیز کیے جائیں،ایف اے او

​اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے رواں سال 29 ستمبر کو "بین الاقوامی خوراک کی کمی اور ضیاع سے آگاہی کے دن" کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عالمی برادری خوراک کے نقصان اور ضیاع کو کم کرنے کے لئے اقدامات تیز کرے۔

10:08:41 21-08-2020

امریکی ریاست نیو یارک کے گورنر کی انسداد وبا کے حوالے سے امریکی وفاقی حکومت پر تنقید کی

سترہ اگست کو امریکی ریاست نیو یارک کے گورنر اینڈریو مارک کوومو نے انسداد وبا کے حوالے سے امریکی وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پہلے وائرس کے وجود سے انکار کرنے کی کوشش کی ، پھر وائرس کو نظرانداز کیا ، اور پھر وبا کو سیاسی رنگ دیا اور دوسرے ممالک کو مورد الزام ٹھہرایا۔ تاہ

17:35:34 20-08-2020

کتاب"وبائی انفلوئنزا" کے مصنف کا امریکی حکومت کو انتباہ

مشہور زمانہ تصنیف "وبائی انفلوئنزا" کے مصنف نے امریکی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکی حکومت نے اب بھی صورت حال کا اداراک نہ کیا تو وبائی صورت حال مزید سنگین ہو سکتی ہے اور یہ وبا پورے امریکہ میں سمندری طوفان کی طرح تباہی پھیلا سکتی ہے۔نوول کورونا وائرس کی وبا اس وقت بھی امریکہ میں تیزی

17:23:10 20-08-2020

افریقی یونین کی جانب سے مالی کی رکنیت عارضی طور پر معطل

​افریقی یونین کی امن و سلامتی کمیشن نے مقامی وقت کے مطابق انیس تاریخ کو کہا کہ مالی میں بغاوت کے نتیجے میں افریقی یونین نے مالی کے اندر آئین کے تحت نظم کی بحالی تک اس کی رکنیت معطل کردی ہے اور مالی کے صدر سمیت اعلی عہد یداروں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

10:46:00 20-08-2020
HomePrev...15161718192021...NextEndTotal 100 pages