بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پندرہ تاریخ کو دارالحکومت نیو دہلی میں کہا کہ امید ہے کہ ملک کووڈ-۱۹ کے خلاف جنگ میں جلد از جلد کامیابی حاصل کر لے گا اور انہوں نے کہا کہ بھارت بڑے پیمانے پر خود ویکسین تیار کرے گا۔نریندر مودی نے بھارت کے یوم آزادی پر تقریر میں کہا کہ اس وقت بھارت میں تیار ک
16:13:12 16-08-2020امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق نیو یارک میں چودہ اگست کی صبح سے پندرہ اگست تک فائرنگ کے متعدد واقعات ریکارڈ کئے گئے۔ان رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں امریکہ میں پرتشدد واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ امریکی اخبار "نیو یارک ڈیلی نیوز" کی تازہ اطلاعات کے مطابق نیو یارک شہر میں گزشتہ 36 گھنٹوں ک
16:10:14 16-08-2020متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے 13 تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جائیں گے۔بیان کے مطابق اس "تاریخی سفارتی پیشرفت" سے مشرق وسطیٰ میں امن کو فروغ ملے گا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے وفود آئندہ چند ہفتوں میں دوطرفہ معاہدوں پر دستخط کریں گے ، جس میں سرمایہ کاری ، سیاحت ، براہ راست پروازیں ، سیکیورٹی اور باہمی سفارت خانوں کا قیام شامل ہیں۔
11:22:57 14-08-2020عالمی ادارہ صحت کے متعلقہ عہدیداروں نے 13 تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ کووڈ۔۱۹ کے خلاف روس کی تیارکردہ ویکسین کی افادیت جانچنے اور وسیع پیمانے پر ویکسین کے استعمال کے حوالے سے درکار لازمی معلومات کا ابھی فقدان ہے۔ڈبلیو ایچ او مزید معلومات کے حصول کے لیے روس میں متعلقہ فریقوں سے رابطے میں ہے ۔
11:13:30 14-08-2020فرانس کے صدر ایما نویل میکرون اور اُن کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے درمیان بارہ تاریخ کو ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں علاقائی صورتحال سمیت دوطرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
11:14:45 13-08-2020افغان میڈیا کے مطابق بارہ تاریخ کو صوبہ فرح کے شہر فرح میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب کار بم دھماکہ ہوا جس میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
10:58:05 13-08-2020عالمی ادارہ صحت کے مطابق بارہ تاریخ تک دنیا بھر میں کووڈ۔۱۹ کے مصدقہ کیسوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ سات لاکھ تیس ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈاہانوم گیبریسس عالمگیر وبا کو صدی کا ایک بڑا صحت کا بحران قرار دے چکے ہیں جو انتہائی مہلک اور وسیع پیمانے پر پھیلتی ہے۔
10:48:13 13-08-2020عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈاہانوم گیبریسس نے بارہ تاریخ کو کہا کہ اگرچہ وبا سے متاثرہ نوجوانوں کی اکثریت صحت سے متعلق سنگین مسائل سے دوچار نہیں ہے لیکن نوجوان وبا کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
10:31:55 13-08-2020برطانوی جریدے "فنانشل ٹائمز" کی جانب سے حال ہی میں جاری ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی انڈسٹری کے چین پر انحصار کا "بہت کم" اندازہ لگایا گیا ہے۔
11:29:54 12-08-2020امریکہ۔ چین بزنس کونسل نے گیارہ تاریخ کو سال 2020 کے لیے چین میں کاروباری ماحول سے متعلق سروے رپورٹ جاری کی۔
11:28:25 12-08-2020رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں ، امریکی جی ڈی پی میں 32.9 فیصد کی کمی ہوئی ہے جو ا نیس سو چالیس کے عشرے کے بعد ریکارڈ کی جانے والی سب سے بڑی کمی ہے۔
11:27:10 12-08-2020شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ولادیمیر نوروف نے گیارہ تاریخ کو قازقستان کے شہر نور سلطان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے ایک قابل اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے ، شنگھائی تعاون تنظیم نے کووڈ۔۱۹ کے دوران علاقائی سفارتکاری کو فعال طور پر فروغ دیا ہے ۔
11:26:04 12-08-2020