نو مارچ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے جنیوا میں وبا کے حوالے سے منعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ تا حال نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا کے ایک سو سے زائد ممالک اور علاقوں میں پھیل چکی ہے اور اس وبا سے متاثرہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوول کو
12:16:59 10-03-2020نومارچ کو اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے الگ الگ تقاریب میں افغانستان کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔افغان دارالحکومت کابل میں پیر کے روز نئے صدر کی حلف برداری کے لیے دو متوازی تقاریب منعقد ہوئیں۔ نومنتخب صدر اشرف غنی اور ان کے حریف سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے الگ الگ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا
12:14:32 10-03-2020کووڈ -19کے وبا کے پھیلاؤ کے باعث دنیا کے مختلف ممالک نے اہم ترین سرگرمیوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یونانی میڈیا کے مطابق حال ہی میں منتخب ہونے والی ملکی تاریخ کی پہلی خاتون صدر کترینہ ساکاروپولو کی چودہ مارچ کو
12:12:08 10-03-2020نو مارچ کو امریکی ریاست اوہائیو کے گورنر نے تین افراد میں نوول کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ریاست میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا ۔ نوول کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ کی آٹھ ریاستوں میں پہلے ہی ایمرجنسی نافذ ہے۔ اطلاع
12:08:56 10-03-2020آٹھ مارچ کو سوئٹزرلینڈ کے کئی میڈیا ادروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس کے مطابق حفاظتی ماسکوں کی برآمدات کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ اور جرمنی کے درمیان تنازعات پید ا ہو گئے ہیں ۔حال ہی میں جرمنی کے کسٹمز حکام نے
13:38:17 09-03-2020اس وقت ، اٹلی ، ایران اور جنوبی کوریا سمیت دیگر ممالک نے وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سکولوں میں کلاسوں کو معطل کرنے اور دفاتر میں عملے کو جمع نہ کرنے سمیت کئی اقدامات اختیار کئے ہیں۔ یہ اقدامات پہلے ہی
11:50:40 09-03-2020عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نوتاریخ کو جاری کردہ کووڈ- 19 کے حوالے سے روزانہ کی رپورٹ کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق آٹھ تاریخ کی صبح دس بجے تک چین سمیت کل 102 ممالک میں کووڈ- 19 سے متاثرہ مریضوں کی تعداد105586 تک پہنچ گئی ہے۔
11:18:55 09-03-2020سات مارچ کوایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے بیان میں امریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے کووڈ-19 وبا کے دوران ایران پر پابندیوں کو بڑھایا ہے۔
16:25:44 08-03-2020سات مارچ کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت کووڈ-19 کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہےاور تمام ممالک کو اس وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کےلیے سخت اقدامات اختیار کرنے چاہیں۔
15:40:37 08-03-2020دنیا کے معروف میڈیکل میگزین "دی لانسیٹ" میں چھ مارچ کو ایک اداریہ شائع ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس امر کے ٹھوس شواہد ملتے ہیں کہ چینی حکومت نے کووڈ-19 وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام اوراس پر قابو پانےکے لیے صحت عامہ کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کے ذریعے ہزاروں جانوں کو کامیابی کے ساتھ بچایا ہے۔ انسداد وبا کے سلسلے میں چین کے تجربات تمام ممالک کے لیے قابلِ تقلید ہیں ۔
15:16:29 08-03-2020پاکستان میں وقت کے ساتھ ساتھ تعلیمِ نسواں کے حصول میں نمایاں بہتری آئی ہے اور اب بہت سے خواتین ملازمت کرتی ہیں اور عملی میدان میں انہوں نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مونا کنول کنفیوشس کلاس روم پاکستان کی سربراہ ہیں جو کہ کامیاب ملازمت پیشہ خواتین کی ایک بہترین مثال ہیں۔
15:14:17 08-03-2020عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چھ مارچ کو وسطی یورپ کے وقت کے مطابق دس بجے تک چین کے باہر کووڈ-19 کے کل کیسوں کی تعداد 17481 ہو گئی ہے۔
16:41:40 07-03-2020