دنیا

ایران نے وبا کے عروج کے دوران حفاظتی اقدامات کی بھر پور تیاری کی ہے

مقامی وقت کے مطابق انتیس تاریخ کی دو پہر تک ایران میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد پانچ سو ترانوے تک پہنچ گئی ہے ،ان میں سے123 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد تینتالیس ہوگئی ہے ۔اسی روز نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دو سو پانچ رہی ۔ ایران کے وزیر صحت عامہ سعی

16:39:05 01-03-2020

امریکہ میں نوول کرونا وائرس انفیکشن نمونیا سے پہلی ہلاکت

انتیس تاریخ کو واشنگٹن کے صحت عامہ کے ادارے کے ترجمان نے  نوول کرونا وائرس  انفیکشن نمونیا سے

16:37:11 01-03-2020

چین نے وبا کی روک تھام کے لیے اہم خدمات سر انجام دی ہیں :میکسیکو کے سیاسی حلقے

مکیسکو سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے حالیہ دنوں چین کی جانب سے نوول کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لئے اختیار کئے جانے والے اقدامات

16:35:13 01-03-2020

امریکی تاریخ کی سب سے طویل جنگ اختتام کے قریب

امریکی تاریخ کی سب سے طویل جنگ اب اپنے خاتمے کے قریب ہے۔ آج 29 تاریخ کو  امریکہ اور افغان طالبان امن معاہدے پر دستخط کریں گے۔ یہ تقریب قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگی۔اطلاعات کے مطابق سینئر امریکی سفارتکار طالبان رہنماؤں کے ساتھ

17:20:47 29-02-2020

نوول کرونا وائرس کی عالمی خطرے کی درجہ بندی میں اضافہ

عالمی ادارہ صحت نے کوویڈ-انیس نوول کرونا وائرس کے عالمی خطرے کی درجہ بندی

17:19:26 29-02-2020

وبا سے بچاؤ کے لئے تمام ممالک کومکمل تیار رہنا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اٹھائیس تاریخ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے نوول کرونا وائرس کے خطرے کو "ہائی لیول" سے "انتہائی ہائی لیول" تک بلند کیا ہے۔ دنیا میں کئی ممالک میں نوول کرونا وائرس کے کئی تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں جو پہلے موجود نہیں تھے ۔ اب نوول کر

17:12:35 29-02-2020

عرب وزراء صحت کی جانب سے کرونا وائرس کووڈ۔۱۹ کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے چین کے اقدامات کی تحسین اور حمایت

ستائیس تاریخ کو عرب ممالک کے  وزرائے صحت کی کونسل کا 53 واں اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے صدر دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران خطے میں کرونا وائرس کی روک تھام اور وبا سے نمٹنے کے لیے ہم آہنگ نظام سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

12:44:38 28-02-2020

عالمی ادارہ صحت کی چین سے باہر دیگر ممالک میں کرونا وائرس کووڈ۔۱۹ کے پھیلاو پر تشویش

ستائیس تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایداھانوم گبریسس نے جنیوا میں ایک بریفنگ کے دوران چین سے باہر دیگر  ممالک میں کرونا وائرس کووڈ۔۱۹ کے پھیلاو پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وبائی صورتحال ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

12:20:47 28-02-2020

ٹوکیو اولمپک گیمز کی تیاریاں معمول کے مطابق جاری

ستائیس تاریخ کو عالمی ادارہ صحت نے وبائی صورتحال کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

12:16:50 28-02-2020

کرونا وائرس کی ہییت میں نمایان تبدیلی نہیں آئی ، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل

​عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھنوم نے چھبیس تاریخ کو جینوا میں کہا کہ اس وقت نوول کرونا وائرس  کی ہییت میں نمایان تبدیلی نہیں آئی اور چین کے اقدامات نے بڑی تعداد میں ممکنہ کیسز کو روکا ہے جس سے ظاہر  ہوتاہے کہ وائرس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔

16:47:09 27-02-2020

ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں جامع معاہدے کے تحفظ کا اعادہ

ایران کے  جوہری معاہدے سے متعلق مشترکہ کمیشن کا اجلاس چھبیس تاریخ کو آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقد ہوا جس میں معاہدے پر عمل درآمد اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کے حوالے سے  یورپی یونین کی ایکسٹرنل ایکشن ایجنسی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے ایک صدارتی بیان جاری کیا گیا ۔

12:42:48 27-02-2020

دہلی میں متنازعہ شہریت قانوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد بیس ہوگئی

حال ہی میں دہلی میں متنازعہ شہریت قانون پر ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔بھارت کے ادارہ صحت کے عہد یداروں کے مطابق  زخمیوں کی کل تعداد  تقریباً دو سو ہو گئی ہے۔

18:42:45 26-02-2020
HomePrev...63646566676869...NextEndTotal 100 pages