چین

دیہی علاقوں میں اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے 70 ارب یوآن خرچ

دو ہزار سولہ سے دو ہزار بیس تک چین کی مرکزی حکومت نے دیہی علاقوں کے اساتذہ کی حوصلہ افزائی اور دیہی اسکولوں میں تعلیم و تدریس کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کل 70 ارب یوآن کی رقوم مختص کیں ۔مذکورہ سپورٹنگ پروگرام کے تحت غربت زدہ دیہی علاقوں میں کام کرنے والے اساتذہ کی امداد و حمایت پر37

11:13:28 14-09-2020

امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی تعداد پینسٹھ لاکھ سے زائد ہوگئی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق وسطی یورپی وقت کے مطابق تیرہ تاریخ کو دو پہر ایک بج کر اکتالیس منٹ تک پوری دنیا میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی کل تعداد گزشتہ دن کے مقابلے میں 307930 کے اضافے کے ساتھ 28637952 تک جا پہنچی اور اموات 5537 کے اضافے کے ساتھ 917417 ہوگئی۔امریکہ کی جوہانس ہاپکنس یونیورسٹی کے ج

10:54:13 14-09-2020

سرمائی اولمپیک گیمز کی میزبانی، چھون لی کے لئے غربت سے نکلنے کا موقع

بیجنگ کے شمال میں واقع چھون لی علاقہ ایک غریب علاقہ تھا۔31 جولائی ، 2015 کو ، بیجنگ اور جانگ جا کھو شہر نے 2022 کے سرمائی اولمپکس کی میزبانی کا حق حاصل کرلیا۔ جانگ جا کھو کے نواح میں واقع چھون لی کو سرمائی اولمپکس کے برفانی مقابلوں کا مرکزی مقام قرار دیا گیا جس کی وجہ سے چھون لی کو ترقی کا

09:29:49 14-09-2020

چین کی امریکہ کی جانب سے پیش کردہ چین کی عسکری ترقی سے متعلق رپورٹ کی مخالفت، چین کی وزارت دفاع

چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان نے تیرہ تاریخ کو امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ 2020 کے لیے " چین کی فوجی اور سیکیورٹی ترقیاتی رپورٹ " کے حوالے سے اپنا بیان جاری کیا ۔

16:04:17 13-09-2020

مغربی چین میں ماحول دوست زراعت کی ترقی پر زور

شمال مغربی چین میں بہت سے علاقے سوکھے اور کم بارش سے دوچار ہیں ، حیاتیاتی ماحول نازک ہے ، اور ترقی ناسازگار وسائل کی وجہ سے محدود ہے۔تاہم حہ شی کوریڈور میں واقع گانسو صوبے کے جیو چھوان شہر نے حالیہ برسوں میں گوبی وسائل سے فائدہ اتھاتے ہوئے ماحول دوست زراعت کو ترقی دی اور یہ علاقہ اعلیٰ معیار کی زرعی ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ہے۔

15:46:25 13-09-2020

چینی مندوب کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ کے اشتعال انگیز بیانات کی سختی سے تردید

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گیارہ تاریخ کو نوول کورونا وائرس کی وبا سے متعلق ایک قرار داد منظور کی، جس میں عالمی برادری سے اتحاد کے ساتھ وبا کا مقابلہ کرنے کا کہا گیا۔

19:05:57 12-09-2020

عالمی ڈیٹا سیکیورٹی کے لئے ایسے قواعد بنائیں جو تمام فریقوں کے لئے قابل قبول ہوں، وانگ ای

گیارہ ستمبر کو ماسکو میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے روسی ہم منصب سیر گئی لاوروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

17:11:16 12-09-2020

مقامی خصوصیات کی حامل صنعتوں کی ترقی سے کسانوں اور مویشی بانوں کی خوشحال زندگی

چین کے تبت خود اختیار علاقے کے شہر نائنگچی سے ایک سو کلومیٹر دور واقع تھن بائی گاؤں مقامی طور پر ایک مشہور دیہی سیاحتی مقام بن گیا ہے ۔ 

17:10:08 12-09-2020

امید ہے کہ چینی سائنس دان اپنی تاریخی ذمہ داریاں نبھائیں گے،شی جن پھنگ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے گیارہ تاریخ کو "چودہویں پانچ سالہ منصوبہ" کی مدت کے دوران سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کی رپورٹ سننے کے لئے بیجنگ میں سائنس دانوں کے ایک سمپوزیم کی میزبانی کی۔

17:04:51 12-09-2020

بریگزٹ کے بعد برطانیہ کا پہلا بڑا تجارتی معاہدہ

برطانوی حکومت نے گیارہ تاریخ کو جاپان کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا۔ رواں سال اکتیس جنوری کو "بریگزٹ" کے بعد یہ برطانیہ کا پہلا بڑا تجارتی معاہدہ ہے ۔

17:00:35 12-09-2020

امریکہ کو دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کو بند کرنا چاہیئے ، وانگ ای

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے گیارہ تاریخ کو ماسکو میں روسی ہم منصب سیرگئی لاوروف کے ساتھ میڈیا سے مشترکہ ملاقات کے موقع پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرتا ، اور یقینی طور پر امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔

16:57:39 12-09-2020

چین بھارت سرحدی بحراں سے نمٹنے کی کلید اتفاق رائے پر عمل پیرا ہونا ہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

مقامی وقت کے مطابق دس تاریخ کو چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ ماسکو میں ملاقات کی اور فریقین نے سرحد کی صورتحال اور باہمی تعلقات پر پرخلوص اور تعمیری نوعیت کے مذاکرات کیے اور پانچ نکات پر اتفاق رائے حاصل کیا۔

20:17:00 11-09-2020
HomePrev...50515253545556...NextEndTotal 100 pages