چین

سنکیانگ سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کا ویب پیج جھوٹ اور افواہوں پر مبنی ہے:چین کی وزارت خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے  تیرہ  تاریخ کو ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے سنکیانگ سے متعلق ویب پیج جاری کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چودہ  تاریخ کو کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ سنکیانگ سے متعلق ویب پیج ایک ایسا ویب پیج ہے جو جھوٹ اور افواہوں کو پھیلاتا ہے اور سچ کو چھپا تا ہے۔

10:57:08 15-09-2020

سنکیانگ سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کا ویب پیج جھوٹ اور افواہوں پر مبنی ہے:چینی وزارت خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے  تیرہ  تاریخ کو ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے سنکیانگ سے متعلق ویب پیج جاری کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چودہ  تاریخ کو کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ سنکیانگ سے متعلق ویب پیج ایک ایسا ویب پیج ہے جو جھوٹ اور افواہوں کو پھیلاتا ہے اور سچ کو چھپا تا ہے۔

10:55:01 15-09-2020

امید ہے بین الافغان مذاکرات نتیجہ خیز اور امن کے قیام میں مددگا ر ثابت ہوں گے ، چینی وزارت خارجہ

پہلے بین الافغان مذاکرات بارہ  تاریخ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوئے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چودہ  تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین افغان عوام  کو داخلی مذاکرات کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتاہے۔ امید ہے کہ مذاکرات میں شامل دونوں فریق قومی مفادات  کو اولین ترجیح  دیتے ہوئے  مشترکہ کوششوں کے ذریعے  نتائج اور امن کے حصول کے لئے بات چیت کریں گے۔

10:52:51 15-09-2020

"سیاست کاسائنس کا اغوا" وبا کی روک تھام میں امریکی ناکامی کا اصل سبب

امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز ۶۵ لاکھ  اور ہلاکتوں کی تعداد تقریباً دو لاکھ ہونے کے حوالے سے حال ہی میں ٹائم میگزین نے " ایک امریکی طرز کی ناکامی"کے عنوان سے اپنے مضموں میں افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سی این این نے حال ہی میں کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیقی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ میں انفیکشن کی اصل تعداد تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد سے 3 سے 20 گنا ہوسکتی ہے۔ دنیا کی واحد سپر پاور ہونے کے ناطے ، امریکہ نے انسداد وبا میں اتنی ناکامی کا مظاہرہ کیوں کیا  ہے؟ اگر امریکی سیاستدانوں کی عجیب و غریب کارکردگی پر نظر ڈالی جائے ، تو جواب دینا مشکل نہیں کہ اس کاحقیقی سبب سیاست کا سائنس کو اغوا کرنا ہے۔

10:51:12 15-09-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی جرمنی اور یورپی یونین کے رہنماؤں سے مشترکہ ملاقات

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چودہ تاریخ کو بیجنگ میں یورپی یونین کے موجودہ چیرمین ملک جرمنی کی چانسلر انجلا مرکیل،یورپی کونسل کے چیرمین چارلسمیشل اور یورپی کمیشن کی چیرپرسن ارسلا ون ڈئیر لیئن سے ویڈیو لنک کے ذریعے مشترکہ ملاقات کی۔

10:43:06 15-09-2020

عہد حاضر کے چیلنجز کے مقابلے کے لئے چار اہم امور پر عمل پیرا ہونا ہو گا، شی جن پھنگ

​صدر شی جن پھنگ نے 14 تاریخ کی شام کو بیجنگ میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل ، یورپی کونسل کے صدر مشیل ، اور یورپی کمیشن کے صدر وان ڈیر لین کے ساتھ ایک ویڈیو اجلاس میں شرکت کی۔

23:36:03 14-09-2020

اقوام متحدہ میں نوول کورونا وائرس کے حوالے سے قرارداد کی منظوری، امریکہ عالمی برادری کی مخالف سمت میں کھڑا ہے، چینی وزارت خارجہ

​اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے نوول کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک جامع قرارداد اکثریت رائے سے منظورکی۔ امریکہ نے اس قرار داد کی ٘مخالفت میں ووٹ دیا۔ قرارداد کے حق میں 169 اور مخالفت میں 2 ووٹ آئے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 14 تاریخ کو اس حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ قرارداد اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے وسیع اتفاق رائے کو ظاہر کرتی ہے۔

20:05:37 14-09-2020

بائٹ ڈانس نے مائیکرو سافٹ کو ٹک ٹاک کا امریکی کاروبار فروخت کرنے سے انکار

امریکہ میں ٹک ٹاک کی کاروباری صورت حال میں ایک بار پھر تبدیلی آگئی ہے۔ کسی بھی ممکنہ کاروباری معاہدے پر پہنچے سے پہلے ہی، مائیکروسافٹ نے مقامی وقت کے مطابق 13 ستمبر کو ایک بیان جاری کیا کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس نے کہا ہے کہ وہ مائیکرو سافٹ کو ٹِک ٹِاک کا امریکی کاروبار نہیں فروخت کرے گی۔

19:47:54 14-09-2020

چین اور یورپی یونین کو مشترکہ طور پر ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کو فروغ دینا چاہیے

یورپی یونین میں چینی مشن کے سربراہ ، سفیر چانگ منگ نے "چین-یورپی یونین بزنس ڈائیلاگ" میں شرکت کی اور اس موقع پر اہم خطاب کیا۔ 

16:43:15 14-09-2020

چین اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہان کے درمیان دونوں ممالک کے تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے حوالے سے تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے دونوں ملکوں کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے چودہ ستمبر کو سوئس وفاقی صدر سومروگا کے ساتھ تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔

16:41:58 14-09-2020

سنکیانگ کی آبادی میں اضافے کی شرح میں تبدیلیاں معمول کی بات ہے، تازہ تحقیق

سنکیانگ یونیورسٹی کے اسکول آف پولیٹکس اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن کی ایسوسی ایٹ پروفیسر لین فانگ فئی نے 14 ستمبر کو سنکیانگ یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک مضمون شائع کیا۔

16:39:44 14-09-2020

تبت کا دور افتادہ گاؤں سیاحت کے ذریعے خوشحالی کے راستے پر گامزن

پہاڑوں میں مقامی خصوصی طرز تعمیر کے مکانات سیاحوں کے لیے کشش رکھتے ہیں۔ یہی خوبی ہے شان نان شہر کی ماما کاؤنٹی کےسرحدی گاؤں کی۔ یہ گاؤں قدرتی ماحول کا حامل مثالی گاؤں ہے ۔ 

16:38:16 14-09-2020
HomePrev...49505152535455...NextEndTotal 100 pages