چین کی وزارت تجارت کی جانب سے گیارہ تاریخ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں چین کا غیر ملکی سرمائے کا اصل استعمال چوراسی ارب تیرہ کروڑ چینی یوآن رہا ، جس میں سال بہ سال 18.7 فیصد اورمسلسل چار ماہ تک مثبت اضافہ ہوا ہے۔
18:46:53 11-09-2020گیارہ ستمبر کو چین کی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے پوچھا کہ بھارت اور امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کو دہشت گردحملوں کے لیے استعمال نہ کرنے کویقینی بنانا چاہیئے۔
18:45:41 11-09-2020دس ستمبر کو اقوام متحدہ کے قیام کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر چین کی جانب سے پیش کیا جانے والا چین کا دستاویزی موقف عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ چین ہمیشہ سے اقوام متحدہ کو عالمی برادری کا نمائندہ ادارہ مانتا ہے اور ایک ذمہ دار ملک ہونے کی حیثیت سے اقوم متحدہ کی قراردادوں اور دیگر فیصلوں کا احترام کرتا آیا ہے ۔ اس اہم موقع پر چین نے ناصرف اقوام متحدہ کی اہمیت اور حیثیت کا برملا اعتراف کیا ہے بلکہ اقوام متحدہ کے کردار ، بین الاقوامی صورتحال ، پائیدار ترقی ، اور وبائی امراض کے بارے میں چین کا مؤقف اور تجاویز بھی پیش کی ہیں ۔
15:32:12 11-09-2020چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے درمیان 10 ستمبر کو ماسکو میں مذاکرات ہوئے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پرخلوص ماحول میں چین - بھارت سرحدی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تعمیری تبادلہ خیال کرتے ہوئے پانچ امور پر اتفاق کیا جن میں سرحدی کشیدگی میں کمی ، رابطے اور مشاورت کو جاری رکھنا ، باہمی اعتماد سازی کے لیے نئے اقدامات اپنانا شامل ہیں۔
15:21:32 11-09-2020دس ستمبر کو ، چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ماسکو میں چین - روس - بھارت کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ وانگ ای نے کہا کہ چین ، روس اور بھارت تینوں بڑے ممالک ہیں اور عالمی اثر و رسوخ کی حامل ابھرتی ہوئی بڑی معیشتیں ہیں۔ موجودہ عالمی صورتحال میں ، تینوں ممالک کو باہمی اعتماد سازی کو مضبوط بنانا چاہئے اور مشترکہ طور پر عالمی امن و استحکام کو فروغ دینا چاہئے۔
10:50:50 11-09-2020دس ستمبر کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور اُن کے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے درمیان ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔
10:41:38 11-09-2020دس ستمبر کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔
10:20:45 11-09-2020چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے درمیان 10 ستمبر کو ماسکو میں مذاکرات ہوئے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پرخلوص ماحول میں چین - بھارت سرحدی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تعمیری تبادلہ خیال کرتے ہوئے پانچ امور پر اتفاق کیا۔
10:07:15 11-09-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے دس تاریخ کو کہا کہ چودہ ستمبر کو منعقد ہونے والی چین- جرمنی-یورپی یونین کے رہنماوں کی ملاقات چین اور یورپ کے درمیان ایک اہم ملاقات ثابت ہوگی۔
20:45:32 10-09-2020"مجھے امید ہے کہ رواں سال کے اختتام سے قبل امریکہ کے اندر تمام کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ بند ہوجائیں گے!" ستمبر 2020 میں ، موجودہ امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے چین امریکہ ثقافتی تبادلے کے حوالے سے یہ بیان دیا ۔ انہوں نے دھمکی دی کہ آئندہ ہفتوں اور مہینوں میں چینی طلبا کے امریکہ جانے پر مزید پابندیاں متعارف کرائی جائیں گی۔
20:37:26 10-09-2020دو ہزار بیس کے لیے چین کا بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلہ نو ستمبر کو اختتام پذیر ہوا جس کے نمایاں نتائج برآمد ہوئے اور چینی منڈی کی وسیع گنجائش اور پرکشش قوت کا مظاہر ہ ہو ا۔
20:35:55 10-09-2020چھتیسویں یوم اساتذہ کے موقع پر ، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ملک بھر کے اساتذہ اور تعلیم کے شعبہ سے وابستہ افراد کو مبارکباد دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ "تدریس کو واقعتا معاشرے کا سب سے قابل احترام اور قابل رشک پیشہ ہونا چاہیے ، اور پورے معاشرے میں اساتذہ کے احترام اور درس و تدریس کو ایک اچھی روایت کے طور پر ترویج دینی چاہیے"۔
20:31:42 10-09-2020