چین

چین کی جانب سے بیرونی ممالک کے کاروباری اداروں کی چین میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی

چین میں یورپی یونین چیمبر آف کامرس کے صدر نے چار تاریخ کو ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ اگرچہ وبائی صورتحال کے باعث چین میں یورپی یونین کی کمپنیوں پر اثرات مرتب ہوئے ہیں ، لیکن چین کے بروقت رد عمل اور موئثر اقدامات کی بناء پر یورپی یونین کی کمپنیاں اب بھی چین میں اپنی ترقی کے حوالے سے پراعتماد ہیں اور پر امید ہیں کہ وہ چین کی ترقی کے سفر کا حصہ بن سکیں گی ۔

18:41:54 05-08-2020

ایک ویغور عورت کا ملک بھر میں گلاب سے تیار کردہ مربہ فروخت کرنےکا خواب

بہتیار سنکیانگ کی مو یو کاونٹی سے تعلق رکھتی ہیں جسے گلاب گھر بھی کہا جاتا ہے۔

18:39:51 05-08-2020

پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چین کے اصولی موقف پر شکرگزار ہے ،چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق

​چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی "خصوصی حیثیت" کے خاتمے کے بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک مضمون میں بھارت کی جانب سے پانچ اگست کو اٹھائے گئے غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

18:35:46 05-08-2020

چین کی جانب سے اعلیٰ امریکی عہدہ دار کے مجوزہ دورہ تائیوان کی شدید مخالفت

امریکی وزیر صحت الیکس آزر نے جلد دورہ تائیوان کا عندیہ دیا ہے ۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پانچ تاریخ کو نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ چین ، امریکہ اور تائیوان کے مابین سرکاری تبادلے کی بھر پور مخالفت کرتا ہے ۔ چین کا یہ موقف اٹل اور واضح ہے۔

16:52:15 05-08-2020

بنجر پہاڑی گاوں اب ترقی کی راہ پر گامزن

چین کے صوبہ لیاو نینگ کے فونگ چھنگ شہر کے دالیشو گاوں میں ایک جدید زرعی نمائشی ہال موجود ہے جو دو ہزار سولہ میں گاوں کے رہنما کی سربراہی میں تعمیر کیا گیا تھا ۔

16:05:57 05-08-2020

چین کے صوبہ لیاؤننگ میں سرکاری صنعتی و کاروباری اداروں میں اصلاحات کا فروغ

چین کا صوبہ لیاؤننگ سرکاری ملکیت کے صنعتی و کاروباری اداروں کا اہم علاقہ ہے۔ صوبہ لیاو ننگ حالیہ برسوں میں ان اداروں میں اصلاحات کو ترقی کا اہم ذریعہ سمجھتا ہے۔ ان سرکاری کاروباری اداروں کی اصلاحات کو فروغ دینے سے بتدریج مثبت نتائج سامنے آئے۔ خاص طور پر اہلکاروں کے انتظامی ڈھانچے اورحوصلہ اف

12:55:00 05-08-2020

بیدو، چینی قومی روح کا ایک اور شا ہکار ،شعبہ اردو کا تبصرہ

​تیس جولائی 2020 کو ، چین کا بیدو -3 عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم مکمل ہوا اور باضابطہ طورپر فعال کردیا گیا۔

12:31:06 05-08-2020

پہلی ششماہی میں چین میں خدمات کی تجارتی مالیت 2.2 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ، چینی وزارت تجارت

چار اگست کو چینی وزارت تجارت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق، اس سال کی پہلی ششماہی میں چین میں خدمات کی تجارتی مالیت 2

11:18:12 05-08-2020

امریکہ،چینی ذرائع ابلاغ اور صحافیوں پر اپنے سیاسی دباو کو فوری طور پربند کرے، چینی وزارت خارجہ

امریکہ میں چینی نامہ نگاروں کو ویزے میں توسیع نہ ملنے کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے چار اگست کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کو چینی ذرائع ابلاغ اور صحافیوں پر اپنے سیاسی دباو کو فوری طور پر روکنا چاہیے۔ اگر امریکہ اسی روش پر قائم رہے گا اورغلطی پر غلطی کرتا جائے

11:03:26 05-08-2020

امریکہ کی ایشیا و بحرالکاہل اور یورپ میں درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تنصیب ، چین کی بھرپور مخالفت

چار اگست کو بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے کہا کہ چین، امریکہ کی جانب سے ایشیا،بحرالکاہل اور یورپ میں درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے گراونڈ-بیسڈ میزائل نصب کرنے کی بھرپور مخالفت کرتا ہے۔تین اگست کو روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ک

11:02:27 05-08-2020

امریکہ "پنڈورا باکس" نہ کھولے ، چینی وزارتِ خارجہ

حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ "ٹک ٹاک" پندرہ ستمبر سے قبل امریکہ میں اپنے کاروبار کو فروخت کر دے ورنہ اسے بند کر دیاجائے گا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے چار اگست کو بیجنگ میں منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ امریکہ "پنڈورا باکس" نہ کھولے ۔ ان کا کہنا تھا

10:56:37 05-08-2020

معروف چینی ایپ "ٹک ٹاک" کو خفیہ آلہ قرار دینا ،چند امریکی سیاستدانوں کی "سیاسی خودغرضی" : سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ امریکہ معروف چینی ایپ "ٹک ٹاک" پر پابندی عائد کرنے جا رہا ہے جس سے مختلف حلقوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔

20:20:44 04-08-2020
HomePrev...82838485868788...NextEndTotal 100 pages