چین

شی جن پھنگ اور سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے مابین دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

حالیہ دنوں چینی صدر شی جن پھنگ اور سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے درمیان چین اور سعودی عرب کے  سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ ہوا۔

17:15:24 22-07-2020

دنیا کی نئی صورتحال کو سمجھنا چین امریکہ تعلقات سے نمٹنے کا کا واحد درست انتخاب ہے۔زوی تیان کائی

پچھلے چند مہینوں سے ،امریکہ  میں ایک طرف نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری طرف امریکہ نے چین کے ساتھ مختلف محاذوں پر تنازعات کو ہوا دے رکھی ہے۔

17:13:05 22-07-2020

غربت کا خاتمہ ، تعلیم کے ذریعے

لیانگشان ای خوداخیتار پریفیکچر ، جو جنوب مغربی چین کے صوبہ سی چھوان میں واقع ہے ، یہ ملک کی اقلیتی ای قومیت کا گنجان  آبادی والا علاقہ ہے۔سان حہ گاؤں لیانگشان پریفیکچر کا ایک غریب گاؤں تھا۔

17:09:25 22-07-2020

بیجنگ میں ۱۵ دن سے کوئی نیا کیس نہیں آیا ، تھیئٹر سمیت دیگر سرگرمیوں کی بحالی

​اکیس تاریخ کی سہ پہر کو منعقدہ بیجنگ شہر میں انسداد وبا کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بیجنگ میونسپل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان گاؤ شیاؤ جون نے کہا کہ بیجنگ میں لگاتار 15 دن سے تصدیق شدہ نئے کیس کی اطلاع نہیں ملی ہے ، اور اس وقت تمام کمیونٹیوں  اور دیہات کم خطرے والے ہیں۔

13:59:46 22-07-2020

چین اور لاوس کے وزرائے اعظم کے درمیان ویڈیو لنک ملاقات

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے اکیس تاریخ کو  لاوس کے ہم منصب تھونگ لون سیسولیت کے ساتھ  ویڈیو لنک  ملاقات کی ۔

10:55:48 22-07-2020

چین کی جانب سے زمبابوے کو انسداد وبا سے متعلق ٹیسٹنگ کٹس اوردیگر امدادی سامان کا عطیہ

اکیس تاریخ کو زمبابوے میں چینی سفارت خانے نے انسداد وبا  کے لیے  ٹیسٹ کٹس ، میڈیکل ماسک اور دستانوں سمیت  طبی امدادی سامان   زمبابوے کی حکومت اور حکمران جماعت زمبابوے افریقی نیشنل یونین - پیٹریاٹک فرنٹ (زمبابوے لیگ) کے حوالے کیا۔

10:54:50 22-07-2020

چین میں دوسری سہ ماہی میں روز گاری کی صورتحال بہتر ہو گئی ہے

چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی بہبود کی جانب سے  اکیس تاریخ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے  مطابق  کووڈ – ۱۹ کی وبا  نے چین کی معیشت اور روز گاری پر سنگین اثرات مرتب کئے ۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں روز گاری کا رجحان بتدریج بہتر  اور مستحکم ہوتا رہا ہے ۔

10:34:49 22-07-2020

بیجنگ میں صدر شی جن پھنگ کا کاروباری افراد سےخطاب

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اکیس تاریخ کو  بیجنگ میں کاروباری افراد کے لئے منعقدہ ایک فورم کی صدارت کی اوراس موقع پر ایک اہم خطاب کیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ  اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی اختیار کرنےکے بعد  ، چین نے آہستہ آہستہ سوشلسٹ  معاشی نظام کو قائم کیا، جس میں بتدریج ترقی اور مضبوطی کا سفر جاری ہے۔

19:58:29 21-07-2020

چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ۔ سی آر آئی کاتبصرہ

کووڈ-۱۹کے اثرات کی وجہ سے اس وقت دنیا میں سرحد پار سرمایہ کاری سست روی کا شکار  ہے۔اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تجارت و ترقی کی پیش گوئی کے مطابق  ، دو ہزار بیس تا دو ہزار اکیس  کے دوران براہ راست عالمی غیر ملکی  سرمایہ کاری یعنی ایف ڈی آئی میں تیس تا چالیس فیصد   کمی واقع ہوسکتی ہے۔ تاہم ، اس سال کی دوسری سہ ماہی میں ، چین کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے حقیقی استعمال میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی سرمایہ کاری کی منزل کی حیثیت سے چین کی طویل مدتی مقبولیت میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔

19:46:08 21-07-2020

امریکہ کی جانب سے گیارہ چینی کمپنیوں کو پابندیوں والی فہرست میں شامل کرنے پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، امریکی محکمہ تجارت نے  بیس تاریخ کو  "سنکیانگ میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بہانے" گیارہ  چینی کمپنیوں کو  امریکی پابندیوں کے حامل اداروں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔اس حوالے سے  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ امریکہ نے  نام نہاد انسانی حقوق کے بہانے ایکسپورٹ کنٹرول کے اقدامات کاغلط استعمال کرتے ہوئے چینی کمپنیوں کو  پابندی والے اداروں کی فہرست میں شامل کیاہے۔

16:59:44 21-07-2020

آئندہ برس سے" یوم پولیس" منانے کی منظوری

حال ہی میں ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی  اور چینی ریاستی کونسل کی منظوری سے " یوم پولیس" منانے کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ دن سال 2021 سے دس جنوری کو منایا جائے گا۔

16:56:09 21-07-2020

چین میں غربت کے خاتمہ کا پروگرام: گاؤں میں کافی ہاؤس

 چین کے صوبہ سی چھوان کے دیانگ شہر کے  گاؤں گاو ہوئی میں چلیں ،تو ایک ادبی اور فنکارانہ فضا  محسوس ہوتی ہے: کافی ہاؤسز ، آرٹ گیلریز ، اوپن ایئر تھیٹر ، راک بینڈ . 

15:21:24 21-07-2020
HomePrev...9596979899100NextEndTotal 100 pages