نیپال کے قومی ٹیلی ویژن کے مطابق، نیپال اور اس کے ہمسایہ ملک بھارت میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے تناظر میں نیپال کی مسلح پولیس فیصلہ کیا ہےکہ بھارت سے ملحقہ دوسرے صوبے کی سرحد پر چوکیوں کی طاقت میں دوگنا سے بھی زیادہ اضافہ کیا جائے۔اس طرح مسلح پولیس چوکیوں ک
17:14:56 06-09-2020امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ برائے صحت کے وبا کے اعدادو شمار پر مبنی ماڈل کی پیشن گوئی کے مطابق یکم جنوری ۲۰۲۱تک امریکہ میں کووڈ -۱۹ سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ دس ہزار تک پہنچ سکتی ہے ۔پیشن گوئی کے مطابق موسمیاتی عناصر اور کووڈ -۱۹ سے متعلق عوامی بیداری کی کمی سے رواں سال دسمبر میں ام
17:24:52 05-09-2020دو ستمبر کوچین کی وزارت خارجہ اور چین ساوتھ چائناسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے مشترکہ طور پر "بحیرہِ جنوبی چین، تعاون کے تناظر میں " کے موضوع پر بین الاقوامی ویڈیو سیمینار کا انعقاد کیا۔
12:42:17 04-09-202031 اگست کو ، "دی بیلٹ اینڈ روڈ" تھنک ٹینک تعاون کے تحت ویڈیو لنک کے ذریعے بین الاقوامی تھنک ٹینک کلاؤڈ فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم کا موضوع رہا "نظریاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ طور پر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر "۔ فورم میں متعدد ممالک کے سیاستدانوں ، معروف ماہرین اور اسکالرز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عالمی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔انہوں نے چند مغربی سیاستدانوں کی جانب سے نام نہاد نظریاتی اختلافات اور عالمی تعاون میں عدم دلچسپی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
16:19:04 03-09-2020تیس اگست کو واشنگٹن پوسٹ کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف جیکسن ڈیئر کا ایک مضمون شائع کیا گیا جس کا موضوع رہا "مائیک پومپیو تاریخ کے بدترین وزیر خارجہ" ۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ کی حیثیت سے مائیک پومپیو کو امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین مذاکرات میں بگاڑ اور ایران پر دباؤ میں ناکامی کا ذمہ دار ہونا چاہئے۔
18:21:13 02-09-2020یکم ستمبر کو اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم کے اعلی سطحی اجلاس میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ویڈیو تقریر کی۔
12:24:46 02-09-2020یکم ستمبر کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمن وزیر خارجہ ہیکو جوزف ماس کے ساتھ مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔
12:21:40 02-09-2020یکم ستمبر کو چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےبرلن میں جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو جوزف ماس کے ساتھ صحافیوں سے مشترکہ ملاقات کی ۔
12:19:51 02-09-2020یکم ستمبر کو جرمن صدر اسٹین میئر نے برلن میں واقع ایوان صدر میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی .
12:11:43 02-09-2020امریکہ میں صحت سے متعلق تین میں سے دو بڑی تنظیموں " ایف ڈی اے" اور "سی ڈی سی" کی متواتر غلطیوں سے اُن کی ساکھ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی حقائق سے لاعلمی سے تو سب واقف ہیں مگر صحت کی تنظیموں کی جانب سے وبا سے متعلق فاش غلطیوں کے باعث عوام کا اُن پر اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔ایف ڈی اے کی جانب سے پلازما طریقہ علاج سے متعلق پہلے غلط بیانی کی گئی تھی مگر بعد میں درستگی کی گئی ، اسی طرح سی ڈی سی نے بھی اپنے رہنماء اصولوں کو خاموشی سے اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مزید کورونا وائرس ٹیسٹ کروانے کی ہدایات جاری کیں۔ ایسے رویوں کو ماہرین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
19:13:02 01-09-202031 اگست کو ، عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹو ایزی ویدو باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ 1995 میں قائم ہونے والی اس عالمی تنظیم کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہے جب ایک ڈائریکٹر جنرل کو قبل از وقت اپنے عہدے سےاستعفیٰ دینا پڑا ہے۔
17:10:12 01-09-2020امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ریٹائرڈ اعزازی پروفیسر اور ایشیائی امور کے ماہرایذرا فیویل ووگل نے حال ہی میں ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں کچھ لوگوں کی جانب سے پیش کردہ " ناکامی کا نظریہ چین کے ساتھ جوڑنا " حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا ہے۔
15:05:45 31-08-2020