دنیا

دو ہزار اکیس کے آخر تک کووڈ-۱۹ کی دو ارب ویکسین فراہم کی جائیں گی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے اکیس تاریخ کو جنیوا میں منعقدہ کووڈ-۱۹ کے بارے میں رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس کے خلاف تقریباً دو سو اقسام کی ویکسین کلینیکل یا حتمی آزمائشی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور 2021 کے آخر تک 2 ارب ویکسینز فراہم کرنے کا ہدف طے کیا گیاہے۔

11:01:19 22-09-2020

مختلف ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے کثیرالجہتی کو مضبوط بنانے کا مطالبہ : اقوام متحدہ کا اجلاس

اقوام متحدہ نے اکیس تاریخ کو نیویارک کے ہیڈ کوارٹرز میں اپنی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر سربراہی کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد رکن ممالک اور مبصر ممالک کے رہنماوں سمیت بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے تقاریر کیں ۔

10:51:47 22-09-2020

امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

امریکی حکومت نے 21 تاریخ کو ایران کے جوہری ، میزائل اور روایتی ہتھیاروں کے پروگراموں سے متعلق اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔

10:28:24 22-09-2020

ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،حسن روحانی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے 19 تاریخ کو ایک بیان جاری کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے مطابق ایران پر پابندیوں کو فوری طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔

14:42:29 21-09-2020

امریکہ کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، عالمی برادری

یورپی یونین کے خارجہ اور سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندے اور ایران کے جوہری مسئلے سے متعلق جامع معاہدے پر مشترکہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر جوزف بوریل نے 20 تاریخ کو ایک بیان جاری کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کو ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی کا کوئی حق نہیں ہے۔ 

14:39:09 21-09-2020

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر اقوام متحدہ میں چین کا موقف

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے بیس تاریخ کو سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو خط لکھا اور امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف یک طرفہ پابندیوں کے نفاذ پر چین کے موقف سے آگاہ کیا۔

14:30:30 21-09-2020

امریکی حکومت کی جانب سے وی چیٹ پر پابندی کے خلاف امریکی عدالت کا حکم امتناعی

خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں "وی چیٹ فیڈریشن" اور دیگر اداروں کی کاوشوں کی وجہ سے ، کیلیفورنیا کی ضلعی عدالت کے جج نے اسی روز عارضی طور پر ایک حکم امتناعی جاری کیا۔ 

14:20:48 21-09-2020

کثیرالجہتی کے دفاع کے لیے متحد ہو جائیں اور مل کر چیلنجوں کا مقابلہ کریں :اقوام متحدہ

 کووڈ -۱۹ کی وبائی  صورتِ حال ابھی بھی قابو میں نہیں اآئی ہے ، یہ وائرس ابھی بھی پھیل رہا  ہے اور یکطرفہ پسندی کا رجحان بھی بڑھ  رہا ہے ۔اس سلسلے میں ، عالمی برادری مرکزی دھارے میں ، کثیرالجہتی کا دفاع کرنے اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہونے کی آواز بلند کر رہی ہے۔

19:06:53 20-09-2020

ستمبرکے پیانگ یانگ مشترکہ اعلامیے کی پاسداری کی جائے۔جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان

ستمبر کے پیانگ یانگ مشترکہ اعلامیے پر دستخط  کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ، جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے انیس تاریخ کو سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ ستمبر کے پیانگ یانگ مشترکہ اعلامیے میں دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی پاسداری کی جانی چاہیے۔
 

15:02:21 20-09-2020

جی ٹونٹی ممالک کے وزرائے خزانہ و وزرائےطبی امور کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس

جی ٹونٹی ممالک کے وزرائے خزانہ اور وزرائے طبی امور کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس سترہ تاریخ کو منعقْد ہوئی ۔ اجلاس میں عالمی وبائی امراض کی روک تھام اور ردعمل کے کاموں میں موجود خامیوں اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے بحث کی گئی او ر اس حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا ۔ 

15:52:50 18-09-2020

دنیا میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی تعداد تین کروڑ سے تجاوز کر گئی

امریکہ کی جوہانس ہاپکنس یونیورسٹی کی سترہ تاریخ کو جارکردہ اعدادوشمار کے مطابق مشرقی امریکی وقت کے مطابق سترہ تاریخ کی شام چھ بج کر بائیس منٹ تک دنیا میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی کل تعداد تین کروڑ سے زائد ہو چکی اور اموات کی کل تعداد 943203 ہوگئی۔امریکہ سب سے زیادہ مصدقہ کیسز اور اموات کی تع

09:56:43 18-09-2020

اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف اور چین میں انسداد غربت کے تجربات کے موضوع پر آن لائن سمینار

اقوام متحدہ کے قیام کی پچہترویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف اور چین میں انسداد غربت کے تجربات کے موضوع پر آن لائن سمینار کا حال ہی میں انعقاد ہوا۔انتالیس ممالک اور علاقوں کے تقریباً ایک سو چالیس سابقہ اعلیٰ سیاستدانوں ، بین الاقوامی اداروں اور تھنک ٹینکس کے مندوبین نے اس سیمنار میں شرکت کی ۔

17:14:37 17-09-2020
HomePrev...9101112131415...NextEndTotal 100 pages