دنیا

اسرائیل اور بحرین جامع سفارتی تعلقات قائم کرنے پر متفق ہیں

امریکہ ، اسرائیل اور بحرین نے گیارہ تاریخ کو ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بحرین نے جامع سفارتی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

17:06:27 12-09-2020

پاکستان کا بین الافغان مذاکرت کا خیر مقدم

پاکستان نے جمعہ کے روز ہفتہ سے قطر میں شروع ہونے والے بین الافغان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔

18:43:49 11-09-2020

عالمی سطح پر انسداد وبا میں ڈبلیو ایچ او کے کردار کی تحسین

فرنچ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کی ویب سائٹ پر  انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن ایمرجنسی کمیٹی کے چیئرپرسن دیدار حسین کے  ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ کووڈ۔۱۹ عالمی سطح پر صحت کے شعبے میں تعاون کی ایک آزمائش ہے۔انہوں نے مضمون میں کووڈ۔۱۹ کی وبائی صورتحال کے تناظر میں چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کا زکر کیا۔مضمون کے مطابق امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت پر شدید تنقید کی ہے اور اسے غیر موثر قرار دیا ہے۔حقائق کے تناظر میں ڈبلیو ایچ او نے وبائی صورتحال میں فوری ردعمل ظاہر کیا اور عالمی سطح پر صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او ویکسین کی تیاری میں بھی فعال کردار ادا کر رہی ہے جسے بعد میں عالمگیر عوامی مصنوعات میں شمار کیا جا سکتا ہے۔

11:34:46 11-09-2020

"ٹائم میگزین" کے تازہ شمارے میں انسداد وبا میں ٹرمپ انتظامیہ کی ناکامی کی وجوہات کا احاطہ

دس تاریخ کو ، امریکی جریدے "ٹائم" کے تازہ ترین شمارے کے سرورق پر 29 فروری سے 8 ستمبر تک امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے باعث یومیہ ہلاکتوں کے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔اعداد و شمار میں یہ بتانے کی کوشش گئی ہے کہ ملک میں کل ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ  کی حد کو چھونے کے قریب ہے اوراسے  ، "امریکی ناکامی" سے تعبیر کیا گیا ہے۔

11:18:51 11-09-2020

امریکہ میں پانچ لاکھ سے زیادہ بچے موجودہ نوول کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں

امریکی اکیڈمی آف پیڈیاٹریکس اور چلڈرن ہسپتال ایسوسی ایشن کی مشترکہ طور پر جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ-۱۹ پھوٹنے کے بعد امریکہ میں پانچ لاکھ سے زیادہ بچے نوول کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ، اور حال ہی میں بچوں میں انفیکشن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

19:19:29 10-09-2020

ایشیا و بحرالکاہل کا خطہ عالمی جی ڈی پی میں سب سے زیادہ خدمات سرانجام دینے والا علاقہ بن گیا ہے ، اے ڈی بی کی رپورٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک یعنی اے ڈی بی نے دس تاریخ کو سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا و بحرال الکاہل کا خطہ دنیا کی جی ڈی پی میں سب سے زیادہ خدمات سرانجام دینے والا علاقہ بن گیاہے۔دو ہزار میں ایشیاوبحرالکاہل کی شرح خدمات چھبیس اعشاریہ تین فیصد تھی جب کہ دو ہزار انیس میں یہ شرح چونتیس اعشاریہ نو

19:17:18 10-09-2020

شنگھائی تعاون تنظیم عالمی امن و سلامتی برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ روسی صدر ولاڈمیر پوتن

9 تاریخ کو روس کے صدر ولاڈمیر پوتن نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ شدید وبا کے باوجود ، شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر تعاون مستحکم کیا گیا ہے۔ پوتن نے کہا کہ یوریشیا اور ہمسایہ علاقوں میں سلامتی کی صورتحال اب بھی شنگھائی تعاون تنظیم

19:15:30 10-09-2020

امریکہ کا عراق اور افغانستان میں فوجی اہلکاروں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کینتھ میکنزی نے  نو  تاریخ کو کہا کہ رواں ماہ کے اواخر تک عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم ہو کر تقریباً   3000 رہ جائے گی جبکہ  نومبر تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد  4،500 رہ جائے گی۔

10:26:47 10-09-2020

افغانستان کے اول نائب صدر بم حملے میں بال بال بچ گئے

مقامی میڈیا کے مطابق افغانستان کے اول نائب صدر امراللہ کابل میں بدھ کی صبح رش کے اوقات میں ایک بم حملے میں بال بال بچ گئے۔آرین ٹی وی کے مطابق بم حملے کانشانہ امراللہ کی گاڑی تھی۔

15:50:18 09-09-2020

امریکی طبی ماہرین کی سیاست کی بجائے ویکسین کی سلامتی کو اولین ترجیح دینے کی اپیل

اگرچہ اس وقت امریکہ میں تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائل کو مکمل کرنے والا کوئی ویکسین نہیں ہے ، پھر بھی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ویکسین اکتوبر کے اواخر سے پہلے تقسیم کیے جانے کا امکان ہے۔امریکہ کے دیگر طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اکتوبر کے اواخر سے پہلے ویکسین کی فراہمی کا امکان بہت کم ہے۔صدر ٹرمپ کے اس بیان

17:22:43 07-09-2020

بھارت کووڈ-۱۹ کے 42 لاکھ سے زائد مصدقہ کیسز کے ساتھ تعداد کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

امریکہ کے جوہانس ہاپکنس یونیورسٹی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بیجنگ وقت کے مطابق سات ستمبر ،دو پہر بارہ بج کر اٹھائیس منٹ تک بھارت میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی کل تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اس طرح تعداد کے لحاظ سےبرازیل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں کووڈ-۱۹ کے سب سے زیادہ مصدقہ کیسز کے حامل م

17:21:07 07-09-2020

وبا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں افراد کا انتہائی غربت سے دوچار ہونے کا خطرہ

چین میں اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی نائب نمائندہ ماہا  احمد نے 6 تاریخ کو کہا  کہ ایک اندازے کے مطابق عالمی سطح پر کووڈ-۱۹ کے باعث رواں برس سات سے دس کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔  اس وقت ، ورلڈ فوڈ پروگرام دس کروڑ سے زائد افراد کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے وسائل کو متحرک بنارہا ہے۔

11:24:23 07-09-2020
HomePrev...11121314151617...NextEndTotal 100 pages