اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی کے صدر تیجانی محمد باندے نے حال ہی میں ایک خصوصی میڈیا انٹرویو میں کہا کہ "اس وقت اقوام متحدہ پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔"
16:57:32 16-09-2020مقامی وقت کے مطابق پندرہ ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اقوام متحدہ کی چوہترویں جنرل اسمبلی کی اختتامی اور پچہترویں جنرل اسمبلی کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
10:49:51 16-09-2020اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پندرہ تاریخ کو قرارداد نمبر 2543 منظور کی ، جس میں افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع یعنی 17 ستمبر 2021 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ قرارداد میں رواں ماہ کی 12 تاریخ کو قطر کے شہر دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے مابین ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
10:00:04 16-09-2020اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے 14 تاریخ کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے بہتر اقدامات اس وبا کے اثرات کو کم کرسکتے ہیں۔
17:01:55 15-09-2020امریکن براڈکاسٹنگ کمپنی اور یپسوس گروپ کی جانب سے تیرہ تاریخ کو جاری کردہ رائے شماری کے نتائج کے مطابق تقریباً پینسھ فیصد امریکی کووڈ-۱۹ وبا سے نمٹنے سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی کارگردگی سے مطمئن نہیں۔گیارہ سے بارہ ستمبر تک 533 امریکی بالغ افرد پر کی گئی رائے شماری کے نتائج کے مطابق اڑسٹھ فیصد ام
11:25:50 14-09-2020بارہ تاریخ کو ، برطانوی طبی جریدے "دی لانسیٹ" نے ایک اداریہ شائع کیا جس میں امریکہ اور دوسرے ممالک پر سائنس پرسیاست کرنے اور وبا کے خلاف عالمی سطح پر لڑی جانے والی جدوجہد کو توڑنےپر تنقید کی گئی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے کووڈ-۱۹ کی صورتحال کے بارے میں قرارداد کی منظوری
10:51:15 14-09-2020اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ہفتے کے روز قطر کے شہر دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم کیا۔انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ " افغانستان اور طالبان کے مابین دوحہ میں آج ہونے والے بین الافغان امن مذاکرات کا آغاز امن کے لئے افغانستان کے
09:36:59 14-09-2020مقامی وقت کے مطابق 12 ستمبر کو قازقستان کے صدرقاسم جومارٹ توکایوف نے نورسلطان میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔
15:58:53 13-09-2020متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی جانب سے تعلقات کو معمول پر لانے کے اعلان کے ایک ماہ سے بھی کم وقت میں ،امریکہ ، اسرائیل اور بحرین نے گیارہ تاریخ کو مشترکہ بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین نے جامع سفارتی تعلقات کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
15:49:05 13-09-2020افغان حکومت ، افغان طالبان اور ملک میں موجود دوسرے گروہوں نے 12 تاریخ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات کا آغاز کیا۔
15:47:43 13-09-2020امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے گیارہ تاریخ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال2020 (یکم اکتوبر 2019 تا 30 ستمبر 2020) کے پہلے 11 ماہ کے دوران امریکی وفاقی حکومت کا مالی خسارہ 30 کھرب امریکی ڈالر تک جا پہنچا ہے۔ یہ خسارہ سال 2009 کی کساد بازاری کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔
15:35:56 13-09-2020اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گیارہ تاریخ کو ایک قرار داد منظور کرتے ہوئے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ نوول کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون اور یکجہتی کو مضبوط بنائیں۔
17:12:20 12-09-2020