"نیو یارک ٹائمز" کے اعدادوشمار کے مطابق ، پورے امریکہ میں انتیس ریاستوں میں گزشتہ چودہ دنوں میں کووڈ-۱۹ کے نئے تصدیق کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
12:06:06 29-06-2020جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے چھبیس تاریخ کو برطانوی اخبار دی گارجیئن کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر امریکہ عالمی طاقت کی حیثیت سے اپنے کردار کو ترک کرتا ہے تو جرمنی کو مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات کے حوالے سے نظر ثانی کرنا ہوگی۔
11:35:59 29-06-2020حال ہی میں امریکی سینیٹ کی جانب سے منظور کیے جانے والے نام نہاد "ہانگ کانگ خودمختاری ایکٹ" کی منظوری کے حوالے سے ، پاکستان کے سینئر سیاسی مبصر فیاض کیانی نے ستائیس جون کو دیئے جانے والے اپنے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ نےایسی کاروائیوں سے چین اور ہانگ کانگ کے شہریوں کے حقوق پامال کرتے ہوئے ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت کی ہے۔ یہ عمل بین الاقوامی کنونشنز اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔
15:54:43 28-06-2020فرانسیی میڈیا نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ یورپی یونین نے ستائیس تاریخ کو یکم جولائی سے اپنی بیرونی سرحدوں کو کچھ ممالک اور علاقوں کے لیے دوبارہ کھولنے کی تصدیق کی ہے، تاہم ان ممالک کی
11:12:07 28-06-2020بھارت کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مقامی وقت کے مطابق اٹھائیس تاریخ تک بھارت میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز کی تعداد 529577 تک جا پہنچی جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 16103 ہو چکی ہے۔
11:10:03 28-06-2020جوہانس ہاپکنس یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی امریکی وقت کے مطابق
11:06:35 28-06-2020چھبیس جون کو عالمی ادارہ صحت نے "کووڈ-۱۹کے خلاف تیز رفتار کارکردگی کےحصول " نامی بین الاقوامی تعاون کے اقدام کی پیش رفت کو متعارف کروانے کے لیے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ ڈبلیو ایچ او نے بتایا ہے کہ وہ 2021 کے وسط تک کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کو 500 ملین ٹیسٹنگ ریجنٹس اور ادویہ کے 245 ملین سیٹ فراہم کرے گا جب کہ 2021 کے آخر تک عالمی سطح پر نوول کورونا وائرس کی دو ارب ویکسینز فراہم کرےگا۔
16:18:17 27-06-2020مقامی وقت کے مطابق چوبیس تاریخ کو عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران عالمی معیشت کے چار اعشاریہ نو فیصد تک سکڑنے کا امکان ہے تاہم چین گرتی ہوئی عالمی معیشت کو سہارا دینے کےلئے اہم کردار ادا کرے گا۔
16:01:55 26-06-2020جرمنی کے وزیر صحت یانس سپان اور فرانس کے وزیر صحت اولیویر ویراں نے پچیس تاریخ کو جینوا میں عالمی ادارہ صحت کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
15:51:24 26-06-2020چھبیس جون انسداد منشیات کا تینتیسواں عالمی دن ہے ۔ دو ہزار بیس کی ماہ جنوری سے مئی تک چین بھر میں امیگریشن مینجمنٹ ایجنسیوں نے منشیات سے متعلق 829 کیسز کے ذریعے 4792 کلوگرام کی منشیات ضبط کرلیں ۔
15:49:40 26-06-2020عالمی ادارہ صحت کے یورپی خطے کے سربراہ ہانس کلوگ نے پچیس تاریخ کو بتایا کہ کووڈ-19 کی وبا پھر سے کچھ یورپی ممالک میں سراٹھانے لگی ہے۔
15:43:48 26-06-2020مقامی وقت کے مطابق پچیس تاریخ کو ، "اقوام متحدہ کے چارٹر پر دستخط کرنے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ،" بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں اور نوجوانوں نے اقوام متحدہ کے مستقبل اور موجودہ زمانے میں عالمی چیلنجوں کو حل کرنے میں کثیرالجہتی کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔
15:32:07 26-06-2020