عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایدہانوم گیبریسس نے یکم جولائی کو منعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ کووڈ-۱۹ کے وبائی مرض سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہ ہے
11:34:03 02-07-2020متعدد ممالک کی شخصیات نے کہا ہے کہ چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کی جانب سے منظور کردہ ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کا قانون ہانگ کانگ کے بنیادی قانون اور "ایک ملک ، دو نظام" کی روح کے عین مطابق ہے۔
11:31:28 02-07-2020یکم جولائی کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے چوالیسویں اجلاس میں بیلاروس کے مندوب نے چھیالیس ممالک کی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے سنکیانگ کے انسانی حقوق کے تحفظ اور انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے شعبے میں چین کی حاصل کردہ کامیابیوں کا مثبت جائزہ لیا ، اور سنکیانگ سے متعلق امور میں چین کے مؤقف کی تائید کی۔
11:28:29 02-07-2020یورپی یونین میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے یکم جولائی کو یورپی یونین کے ہانگ کانگ سے متعلقہ تازہ ترین ریمارکس کی سختی سے مذمت کی۔
11:20:40 02-07-2020انتیس جون کو بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے متعلقہ قوانین اور قواعد و ضوابط کا حوالہ دیتے ہوئے ایک اعلامیہ جاری کیا ، جس میں نام نہاد" خودمختاری اور سالمیت ، بھارت کے قومی دفاع ، قومی سلامتی اور عوامی نظم و نسق کو مجروح کرنے " کے بہانے سے کچھ چینی ایپلی کیشنز کے بھارت میں استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چین اس امر کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔
11:44:16 01-07-2020مقامی وقت کے مطابق تیس جون کو اقوام متحدہ میں مقیم چین کے مستقل مشن کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں امریکی مستقل مندوب کے چین کے حوالے منفی بیانات کی سختی سےمخالفت کی گئی ہے۔
11:32:38 01-07-2020امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاؤل نے تیس جون کو امریکی ایوان نمائندگان میں مالیاتی خدمات کی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک اجلاس میں کہا کہ جب تک کہ
11:26:25 01-07-2020مقامی وقت کے مطابق تیس جون کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی چوالیسویں کانفرنس جنیوامیں منعقد ہوئی۔
11:18:06 01-07-2020مقامی وقت کے مطابق انتیس جون کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے کووڈ-۱۹ سے متعلق رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ 30 جون تک موجودہ وبا کو چھ ماہ گزر چکے ہیں ۔
12:51:45 30-06-2020مقامی وقت کے مطابق انتیس جون کو امریکی بیورو آف لیبر کی جانب سے مئی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق اس مہینے میں ملازمت پر جانے والی آبادی کا تناسب 52.8 فیصد پر آگیا ، یعنی مئی میں امریکی آبادی کا 47.2٪ حصہ بے روزگار تھا۔
12:47:12 30-06-2020برازیل میں فیڈرل یونیورسٹی آف ریو ڈی جنیرو کی پروفیسر مونیکا بروکمین نے حال ہی میں ارجنٹائن کے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ کووڈ-۱۹ کی وبا لاطینی امریکہ ، امریکہ اور یورپ میں مختلف اثرات مرتب کر رہی ہے۔
12:43:05 30-06-2020حال ہی میں اسپین کی بارسلونا یونیورسٹی میں ایک تحقیقی ٹیم نے بارہ
11:54:05 30-06-2020