جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق 8 جولائی تک، امریکہ میں کووڈ-۱۹کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ اب تک امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے 131،594 اموات ہوچکی ہیں۔
11:12:56 09-07-2020اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان استفان ڈوجیریک نے سات تاریخ کو میڈیا کو جاری ایک ای-میل میں تصدیق کی کہ امریکہ نے چھ تاریخ کو سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس کو باضابطہ آگاہ کر دیا ہے وہ
16:47:58 08-07-2020متعدد امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ، امریکہ باضابطہ طور پر ڈبلیو ایچ او سے دستبردار ہوجائے گا۔ سات جولائی کو امریکی کانگریس کی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن ، رابرٹ مینینڈیز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ ایک سرکاری عہدے دار نے اسی دن سوشل میڈیا پر پوسٹ کی کہ کانگریس کو ایک نوٹس موصول ہوا کہ امریکی صدر کی ہدایت پر عالمی وبا کے دوران امریکہ باضابطہ طور پر ڈبلیو ایچ او سے دستبردار ہورہا ہے۔
12:23:58 08-07-2020سات جولائی کو ، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 44 ویں اجلاس کے دوران ، چا ئناہیومن رائٹس ریسرچ ایسوسی ایشن اور وینزویلا کی غیر سرکاری تنظیم "ورلڈ پیس کونسل" نے مشترکہ طور پر امریکہ میں نسل پرستی سے متعلق ایک ویڈیو سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کو متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا گیا اور اسے دنیا بھر میں 4،000 سے زیادہ افراد نے آن لائن دیکھا تھا۔
12:02:01 08-07-2020معروف امریکی ویب سائٹ" پولیٹیکو " نے پانچ تاریخ کو خبر دی کہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں معمولات زندگی کی بحالی کے ساتھ ساتھ ملک کو
16:23:38 07-07-2020برطانوی جریدے "ڈیلی ٹیلی گراف"نے پانچ تاریخ کو ایک رپورٹ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے حوالے سے کہا کہ نوول کورونا وائرس کی شروعات ممکنہ طور پر چین سے نہیں ہوئی ہے۔ آکسفورڈیونیورسٹی کے "سینٹر فار ایویڈنس بیسڈ میڈیسن" سے وابستہ سینئر محقق ٹام جیفرسن نے کہا کہ کئی شواہد ظاہر ک
16:46:20 06-07-2020۲ جولائی کو فیڈرل یونیورسٹی آف سانتا کٹرینا ، برازیل کے ماہرین کی ایک ٹیم نے اعلان کیا کہ نہوں نے گزشتہ سال اکتوبر سے رواں سال مارچ تک برازیل کی ریاست سانتا کیٹرینا کے صدر مقام فلوریئیناپولس کے گندے پانی کے نالوں کا تجزیہ کیا اور یہ انکشاف ہوا کہ نومبر ۲۰۱۹ کے نمونے میں نوول کورونا وائرس موجود تھا۔ یہ بر اعظم امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے پہلے تصدیق شدہ کیس کے سرکاری اعلان سے دو ماہ پہلے کا جب کہ برازیلی حکومت کی طرف سے رواں سال فروری میں تصدیق شدہ کیس کے اعلان سےتین ماہ پہلے کا وقت بنتاہے۔
12:31:12 06-07-2020پانچ جولائی کو ، ڈبلیو ایچ او نے کووڈ -۱۹ کی یومیہ رپورٹ جاری کی جس کے مطابق دنیا بھر میں ۲۰۳۸۳۶ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ۵۱۹۵ اموات ہوئی ہیں۔
وسطی یورپ کے وقت کے مطابق 5 جولائی کو ایک منٹ بجنے میں ایک بجے تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے کل ۱۱۱۲۵۲۴۵ کیسز ہیں جب کہ اس سے ۵۲۸۲۰۴، اموات ہوئی ہیں۔
وادیِ غلبان میں چین کے ساتھ ہونے والی تنازعے کے بعد ، بھارت نے چین مخالف اقدامات کا ایک سلسلہ شروع کر دیا جس میں 50 سے زیادہ چینی موبائل فون کی ایپلی کیشنز پر پابندی اور چینی فنڈز سے چلنے والے کاروباری اداروں پر بھارت میں سڑک کی تعمیر کے منصوبوں میں حصہ لینے پر پابندی لگانا شامل ہے۔
12:14:11 06-07-2020برطانیہ کے ایک معروف تحقیقی ادارے " یو گوو " اور "یاہو نیوز" کے اشتراک سے حالیہ دنوں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق امریکی شہریوں کو اب ہر گز یہ گمان نہیں رہا کہ اُن کا ملک " پہاڑ کی بلندی پر چمکتا ہوا
18:40:37 05-07-2020امریکی نشریاتی ادارے کولمبیا براڈکاسٹنگ سسٹم کی چار تاریخ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کووڈ-۱۹ کی سنگینی کے تناظر میں ملک میں ماہرین متعدی امراض نے تشویش ظاہر کی ہے کہ امریکہ میں انسداد وبا کی سرگرمیاں تیزی سے غلط سمت میں جا رہی ہیں۔امریکی ماہرین کے خیال
16:27:48 05-07-2020چار جولائی کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد میں 212326 کا اضافہ ہوا، جبکہ اموات کی تعداد میں 5134 کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ
16:25:25 05-07-2020