دنیا

نوول کرونا وائرس کے کسی تجربہ گاہ سے لیک ہونے کاامکان نہ ہونے کے برابر ہے ،امریکی ماہرین

دو مئی کوبزنس انسائیڈر نے  ایک رپورٹ میں امریکی ماہر   جونا مازیٹ  کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ  کسی تجربہ گاہ سےنوول کرونا وائرس کے اخراج کے بعد اس کے پھیلاو کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ جونا مازیٹ ماہر  متعدی امراض ہیں اور ان کا تعلق کیلیفورنیا

19:18:25 03-05-2020

فرانسیسی حکومت کا صحت عامہ کی ہنگامی صورت حال میں توسیع کا منصوبہ

دو مئی کو فرانس کے وزیر صحت اولیور ورن نے کہا کہ انسداد وبا  کی موجودہ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے فرانسیسی حکومت نے تیئیس مئی تک جاری رہنے والی صحت عامہ کی ہنگامی صورت حال کو مزید دو ماہ یعنی چوبیس جولائی تک توسیع دینے کا ارادہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق

16:51:24 03-05-2020

چین سے باہر دوسرے علاقوں میں نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 3182796تک پہنچ گئی: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے دو مئی کو جاری کردہ  اعدادوشمار کے مطابق چین سے باہر دوسرے علاقوں میں نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 3182796تک پہنچ گئی ہے ۔ ڈبلیو ایچ او کی

16:48:59 03-05-2020

نوبل انعام یافتہ پروفیسر تاسوکو ہونجو کا کووڈ-۱۹ سے متعلق جعلی معلومات کو مسترد کرنے کا بیان

علم الاعضا یا طب میں 2018 کے نوبل انعام یافتہ پروفیسر تاسوکو ہونجو نے سوشل میڈیا پر موجود ایسی تمام پوسٹس سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا  جن پوسٹس میں ان کا نام لے کر یہ  دعویٰ  کیا گیا ہے کہ  کووڈ-۱۹

16:35:28 03-05-2020

شمالی افغانستان میں سیلابی ریلے سے تباہی

افغانستان کے شمالی صوبے باغلان کی  ڈسٹرکٹ  طلع و و برفک میں سیلابی ریلے کے باعث چار افراد ہلاک جب کہ متعدد مکانات بہہ گئے ہیں۔   ڈسٹرکٹ

16:32:28 03-05-2020

کووڈ-۱۹کے خلاف ویکسین تیار کرنے کے لیے عالمی تعاون کی ضرورت ہے

دو مئی کو جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اپنےویڈیو خطاب میں کووڈ-۱۹ کے خلاف ویکسین تیار کرنے کے لیے عالمی تعاون کی اپیل کی ۔ ان کا کہنا تھا  کہ

16:27:47 03-05-2020

امریکی پریس ایڈیٹر : امریکہ نے کووڈ-۱۹ سے لڑنے میں اپنی قائدانہ حیثیت کھو دی ہے

 یکم مئی کو  امریکی ویب سائٹ ڈیلی بیسٹ کے ایڈیٹر  کرسٹوفر ڈک نے  نیشنل براڈکاسٹنگ کمپنی کے پرو گرام 'الیو ن آور" کے ساتھ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں کووڈ-۱۹ کے نازک ترین وقت میں

16:24:47 03-05-2020

امریکی سی ڈی سی کا ملک میں وبائی صورت حال کے تیز ترین پھیلاو کی چار بنیادی وجوہات کا تعین

امریکی سی ڈی سی نے حالیہ دنوں اپنی ویب سائٹ پر سی ڈی سی کی نائب ڈائریکٹر این شوشات سمیت دیگر افراد کی طرف سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ۔ اس رپورٹ میں امریکہ میں وبائِی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور

16:18:39 03-05-2020

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے دنیا کو بروقت وبا سے متعلق خبردار کیا گیا ، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گبریسس نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے بروقت وبا کو

16:49:46 02-05-2020

عالمی طبی جریدے " دی لینسیٹ" کی جانب سے انسداد وبا میں چین کے کردار کی تعریف اور امریکی سیاستدانوں کے رویے پر تنقید

 یکم مئی کو عالمی شہرت یافتہ طبی جریدے " دی لینسیٹ" کے ایڈیٹر ان چیف رچرڈ ہورٹن نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ وہ وبا کے خلاف امریکہ میں سائنسی و طبی ترقیاتی معیار اور ماہرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تاہم انہیں امریکی سیاستدانوں کے رویوں سے مایوسی ہوئی ہ

16:47:48 02-05-2020

عالمی ادارہ صحت نے نوول کورونا وائرس کو قدرتی قرار دیا ہے

 یکم مئی کو عالمی ادارہ صحت کی میڈیا بریفنگ میں ادارے کے "ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام" کے سربراہ مائیکل ریان نے کہا کہ متعدد سائنسدانوں نے وائرس کی جینیاتی ساخت سے متعلق تحقیق کی ہے جس میں وائرس کے قدرتی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ 

16:45:57 02-05-2020

برطانیہ میں دیہی علاقوں کے نسبت شہری علاقوں میں وبائی صورتحال مزید سنگین

برطانیہ کے قومی شماریات بیورو کے مطابق ملک کے غریب علاقوں میں ہر ایک لاکھ افراد میں سے  پچپن کووڈ-۱۹ کے باعث ہلاک ہوئے ہیں جب کہ غیرپسماندہ علاقوں میں اسی تناسب سے ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہے۔اس اعتبار سے دیکھا جائے تو

16:44:28 02-05-2020
HomePrev...43444546474849...NextEndTotal 100 pages