دنیا

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن بیس روز بعد منظر عام پر

یکم تاریخ کو شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن بیس روز بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آئے اور انہوں نے فیتہ کاٹتے ہوئے کھاد کی ایک فیکٹری کا افتتاح کیا۔ملک کے سرکاری میڈیا کے مطابق تقریب میں شریک عوام نے کم جونگ اُن کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور کھاد کی صنعت کو ترقی دینے میں اُن کے کردار کو بھرپور خراج تحس

16:37:56 02-05-2020

وائٹ ہاوس نے ڈاکٹر فاوچی کو کانگریس کے سامنے پیشی سے روک دیا

 جمعے کے روز امریکی صدارتی وائٹ ہاوس نے ملک میں انسداد کورونا وائرس کی مرکزی شخصیت ڈاکٹر انتھونی فاوچی کو کانگریس کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا۔وائٹ ہاوس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری جوڈ ڈیری نےاس حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب ٹرمپ انتظامیہ کورونا وائرس کے خلاف بھرپور فعال ہے

16:36:13 02-05-2020

وبا کے بعد ، "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کے فریم ورک کے اندر مؤثر طریقے سےچین-برطانیہ تعاون متوقع ہے،برطانوی دانشور

​برطانوی ماہر معاشیات اور برطانوی پارلیمانی کثیرالجماعتی ورکنگ گروپ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" اور "چین پاکستان اقتصادی راہداری" ورکنگ گروپ کے بانی ، پروفیسر آفتاب صدیقی نے حال ہی میں کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی طاقت کو مستحکم کرنا اور طبی ماہرین کے ساتھ کام کرنا دنیا میں کووڈ-۱۹ کے بحران پر قاپو پانے  کا واحد راستہ ہے۔

16:50:36 01-05-2020

فرانس میں نوول کورونا وائرس چین سے نہیں آیا، فرانسیسی محققین

​فرانس  کے سائنسی  تحقیق کے ادارےپاسچر  انسٹیٹیوٹ نے 28 اپریل کو ایک پریس ریلیز جاری کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ اس انسٹیٹیوٹ کے ذریعہ مکمل کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فرانس میں موجود نوول کورونا وائرس چین اور اٹلی سے نہیں آیا تھا۔

16:38:36 01-05-2020

کووڈ-۱۹ سے نمٹنے کیلئے پوری دنیا کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، عالمی ادارہ صحت

​مقامی وقت کے مطابق انتیس اپریل کو عالمی ادارہ صحت نے کووڈ-۱۹ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل  ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے کہا کہ تیس جنوری کو کووڈ۔۱۹ کو "عالمگیر وبا قرارد ینے کے بعد  تین مہینے کا عرصہ گزر چکا ہے ۔  اس دوران کووڈ۔۱۹ سے شدید نقصان  پہنچاہے۔  

12:16:55 30-04-2020

انسداد وبا سے متعلق سامان کی قلت کوپورا کرنے کے لیے چین کی بھر پور مدد

​برطانوی حکومت نے انتیس تاریخ کو اعلان کیا کہ  گزشتہ تین ہفتوں کے دوران چین نے  مجموعی طور پر 21 ملین ذاتی حفاظتی سازوسامان اور ایک ہزار  سے زیادہ وینٹیلیٹر برطانیہ کو دیے ہیں، تاکہ انسداد وبا  کیلئے سامان کی قلت کے مسئلے  کو حل کیا جاسکے ۔

11:41:40 30-04-2020

امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دس لاکھ سے زائد

​امریکہ میں کووڈ-۱۹سے متاثرہ پہلا کیس جنوری میں رپورٹ ہوا۔اس وقت سے لے کر اب تک امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

16:24:34 29-04-2020

کوویڈ -۱۹ کے خاتمے کا سفر ابھی طویل ہے : ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے  ستائیس تاریخ کو   ایک رسمی نیوز  کانفرنس میں کہا کہ یورپ میں   کورونا وائرس سے متاثرہ  نئَے مصدقہ کیسز  میں کمی کے ساتھ ساتھ متعدد ممالک لاک ڈان میں  نرمی کررہے ہیں ۔

12:37:49 28-04-2020

چائنا میڈیکل ایکسپرٹس گروپ کی جانب سے مغربی افریقہ کے چودہ ممالک میں موجود میڈیکل ٹیموں کی انسداد وبا سے متعلق آن لائن تربیت کا اہتمام

چین کے میڈیکل ایکسپرٹس گروپ نے مقامی وقت کے مطابق پچیس تاریخ کوبرکینا فاسو میں مغربی افریقہ کے مختلف ممالک میں موجود  میڈیکل ٹیموں کے لئے انسداد وبا سے متعلق آن لائن ٹریننگ کا اہتمام کیا۔

13:09:46 27-04-2020

ایک ہزار سے زیادہ تنظیموں اور افراد کی ٹرمپ سے ڈبلیو ایچ او کے فنڈز روکنے کے فیصلے کو واپسی لینے کی اپیل

​دنیا کی ایک ہزار سے زیادہ تنظیموں اور افراد  بشمول خیراتی اداروں ، طبی اداروں اور طبی ماہرین نے چوبیس تاریخ کو وائٹ ہاوس کے نام  لکھے گئے ایک مشترکہ خط پر دستخط کیے۔ انہوں نے ٹرمپ حکومت سے ڈبلیو ایچ او کو مالی امداد کی فراہمی جاری رکھنے کی اپیل کی ۔

12:05:16 27-04-2020

"دی بیلٹ اینڈ روڈ " کی اعلی معیاری ترقی کے لیے تعاون کو مضبوط بنایا جایا گا، متعدد ممالک کے ماہرین کی امید

ایک سال پہلے آج کے دن یعنی چھبیس اپریل دو ہزار انیس کو "دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے متعلق دوسرے عالمی تعاون فورم کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کی  اعلی معیاری  ترقی کا نیا مرحلہ شروع کیا جارہاہے ۔ 

13:17:51 26-04-2020
HomePrev...44454647484950...NextEndTotal 100 pages