دنیا

امریکہ چین- افریقہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے ، افریقی ذرائع ابلاغ

گزشتہ دنوں افریقہ کے مرکزی ذرائع ابلاغ  نے اپنی مختلف رپورٹس میں امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  امریکہ نے  دوسروں پر الزام تراشی سے اپنی نااہلی کو چھپانے اور چین افریقہ تعلقات کو نقصان  پہنچانے کی کوشش کی ہے۔سات مئی  کو کینیا 

13:25:09 11-05-2020

وائٹ ہاوس کی جانب سے انسداد وبا کے لیے پیشہ ورانہ تجاویز کو نظر انداز کیے جانے پر ماہرین کی تنقید

گزشتہ ہفتے کے اختتام تک چالیس امریکی  ریاستوں میں سماجی سرگرمیاں  بحال ہو گئی ہیں ۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی میں مرکز برائے  صحت و حفاظت کےڈائریکٹر ٹام انگلزبی نے اپنے انٹرویو میں انتباہ کیا کہ سماجی سرگرمیوں  کی بحالی سے ایک تہائی امریکی باشندوں 

13:17:28 11-05-2020

وبا کے خلاف امریکہ کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں ہے ۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ۔

دس مئی کو ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے" وبا کے سامنے دنیا کی سب سے بڑی طاقت ناکام ہوگئی "کے عنوان سے ایک مضمون میں انسدادِ وبا کے سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ کی اٹھارہ جنوری سے آٹھ مئی تک کی کارکردگی کا جائزہ  پیش کیا۔مضمون میں کہا گیا کہ  وبا کے ابتدائی دور 

13:16:22 11-05-2020

مغربی ممالک انسداد وبا کی آزمائش پر پورا نہیں اترے ۔ایرانی سربراہ

دس مئی کو ایرانی رہنمائے اعلی، علی  خامنہ ای نے ملک میں انسداد وبا کے حوالےسے  کمانڈ کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک  انسداد وبا کی آزمائش پر پورا نہیں اترے  ۔انسداد وبا میں ان کے کمزور ردِعمل  کے حوالے سے 

13:15:31 11-05-2020

سابق امریکی صدر اوباما کی وبائی بحران سے نمٹنے میں ٹرمپ کے اقدامات پر کڑی تنقید

امریکہ کے سابق صدر  باراک اوباما نے آٹھ تاریخ کو  اپنے سابق معاون کے ساتھ نجی بات چیت میں وبا سے نمٹنے میں ٹرمپ حکومت کے اقدامات پر سخت تنقید کی ۔

16:54:28 10-05-2020

امریکہ میں نوول کورونا وائرس کے باعث معمر افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ

نیو یارک ٹائمز نے نو تاریخ کو ایک رپورٹ میں اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ میں نرسنگ ہومز اور نگہداشت کے دیگر اداروں میں اب تک کم از کم 25,600 معمر افراد اور عملے کے اراکین نوول کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔

15:51:04 10-05-2020

​آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم کی مرڈوک کے میڈیا کی مذمت

​آٹھ تاریخ کو  ، سابق آسٹریلوی وزیر اعظم کیون روڈ نے برطانوی اخبار  "گارڈین" میں اپنے  مضمون میں میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک کے نیوز گروپ کی قیادت میں"وائرل سازشی تھیوری" کی تیاری کی مذمت کی ، جس کا مقصد امریکی صدر ٹرمپ کو دوبارہ صدر  منتخب کرانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

11:13:37 09-05-2020

چین نے دنیا کو وبا کے خلاف تیاری کے لئے قیمتی وقت فراہم کیا، کثیرالملکی تحقیقی رپورٹ

​چار مئی کو ، اعلیٰ شہرت کے حامل بین الاقوامی علمی جریدے "نیچر" نے اپنی ویب سائٹ پر برطانیہ ، چین اور امریکہ کے ماہرین پر مشتمل   کثیرالملکی تحقیقی ٹیم کی جانب سے تیار کردہ ایک رپورٹ شائع کی۔

11:13:20 08-05-2020

امریکہ اور فرانس میں کووڈ-۱۹ کا پہلا کیس گزشتہ سال کے دوسرے نصف میں سامنے آچکا تھا، محقیقین

​نشریاتی ادارے سی این این نے پانچ تاریخ کو  خبر دی کہ برطانوی محققین نے دنیا بھر میں 7600 مریضوں سے حاصل کئے گئے نوول کورونا وائرس کے نمونوں کا جینیاتی تجزیہ کیا ۔

12:39:57 07-05-2020

دنیا بھر میں ہر روز کووڈ-۱۹کے اسی ہزار نئے کیسز سامنے آرہے ہیں،عالمی ادارہ صحت

​چھ تاریخ کو  ، ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم  گیبریسس نے ایک  پریس کانفرنس میں کہا کہ اپریل کے آغاز سے ، عالمی ادارہ صحت کو ہر روز اوسطاً  80000 نئے کیسز کی رپورٹس موصول ہوتی ہیں۔ اگرچہ مغربی یورپ میں نئے کیسوں کی تعداد کم ہو رہی ہے ، تاہم مشرقی یورپ ، افریقہ ، جنوب مشرقی ایشیاء ، مشرقی بحیرہ روم اور امریکہ میں ہر روز نئے کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا  ہے ۔

12:34:39 07-05-2020

ایک سال قبل امریکہ میں نامعلوم وجوہات سے نظام تنفس کی بیماری پھوٹی ،امریکی میڈیا

حال ہی میں متعدد تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ بہت سے ممالک میں کووڈ-۱۹ کے ابتدائی کیسز  رپورٹ کئے گئے  کیسز سے بہت پہلے موجود تھے۔عالمی ادارہ صحت نے مختلف ممالک سے ابتدائی کیسز کا  از سر نو جائزہ لینے کی اپیل کی ہے۔

12:29:23 07-05-2020

گزشتہ سال ہی سے نوول کورونا وائرس کے دنیا میں پھیلنے کا آغاز ہوچکاتھا

پانچ مئی کوسی این این نے رپورٹ دی کہ برطانوی محققین نے دنیا کے سات ہزار چھ سو مریضوں سے نوول کورونا وائرس کے نمونے حاصل  کیے اور ان کے جینیاتی تجزیے سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے

17:07:02 06-05-2020
HomePrev...41424344454647...NextEndTotal 100 pages