دنیا

پابندیاں اٹھانے کے لیے مختلف ممالک کو طے کردہ چھ معیارات پر پورا اترنا ہو گا،ڈبلیو ایچ او

​تیرہ اپریل کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے کہا کہ کچھ ممالک اور کمیونٹیز گزشتہ کئی ہفتوں سے معاشی و معاشرتی  پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔کچھ ممالک غور کررہے ہیں کہ کب ان پابندیوں کو اٹھایا جائے ، کچھ ممالک سوچ رہے ہیں کہ کیا نئی پابندیاں لگائی جائیں یا نہ لگائی جائیں ۔

11:29:01 14-04-2020

عالمی ادارہ صحت اور چین پر لگائے گئے بے بنیاد امریکی الزامات پر عالمی ادارہِ صحت کا رد عمل

​امریکہ نے عالمی ادارہ صحت پر سست ردعمل کا الزام لگایا تھا۔اس حوالے سے تیرہ  اپریل کو  عالمی ادارہ صحت کے ا یمرجنسی پروجیکٹ کی ٹیکنیکل ڈائریکٹرماریہ وان کوکوف نے ایک پریس کانفرنس میں سلسلہ وار حقائق کے ذریعے مذکورہ الزام کا جواب دیتے ہوئے  کہا کہ ابتدائی مرحلے میں عالمی ادارہ صحت نے وائرس کے پھیلاو کے ذریعے کو اہمیت دی۔اور اس وقت پیش کردہ تجاویز اب بھی موثر ثابت ہورہی  ہیں۔

11:27:38 14-04-2020

افغان حکومت کی جانب سے تین سو اکسٹھ طالبان قیدی رہا

 افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے پیر کو بتایا کہ صدارتی فرمان کے تحت حکومت کی جانب سےتین سو اکسٹھ طالبان قیدیوں کو بگرام جیل سے رہا کر دیا گیا ہے

17:15:00 13-04-2020

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کووڈ۔۱۹ سے صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ

 برطانیہ میں صحت کے حکام کے مطابق ملک میں کووڈ۔۱۹ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد  10,612ہو چکی ہے ۔بارہ تاریخ تک ملک میں 84

17:12:55 13-04-2020

​کووڈ۔۱۹ کی تازہ ترین صورتِ حال پر ڈبلیو ایج او کی رپورٹ

​عالمی ادارہ صحت کی یومیہ  رپورٹ کے مطابق  بارہ اپریل  تک چین کے علاوہ دنیا  بھر میں کووڈ ۔۱۹ کے کل سولہ لاکھ تیرہ ہزار ایک سو چھ  کیسز سامنے آئے ہیں اور  ہلاکتوں کی تعداد  ایک لاکھ دو ہزار چھ سو تین تک ہو چکی ہے۔

11:57:19 13-04-2020

اوپیک پلس کی طرف سے خام تیل کی پیداوار میں کمی کاتاریخی معاہدہ

تیرہ اپریل  کو"اوپیک +" میکانزم کے تحت خام تیل کی پیداوار میں کمی کا حتمی  معاہدہ طے پا گیا ہے ۔

11:55:18 13-04-2020

نوول کورونا وائرس کی ابتدائی قسم امریکہ میں ہے،برطانوی طبی ماہرین

​حال ہی میں ، برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نےامریکن  نیشنل اکیڈمی آف سائنسز  جرنل  میں نوول  کورونا وائرس  کی ابتدا  اور اس کے تغیر کے بارے میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کیا۔

11:22:38 13-04-2020

چین کا کھلا پن غربت کے خاتمے میں مدد گارہے، معروف جرمن سرمایہ کار کی رائے

دو ہزار بیس میں چین میں غربت کا مکمل طور پر خاتمہ ہورہا ہے۔

11:17:43 13-04-2020

عالمی سطح پر کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد سولہ لاکھ سے تجاوز

 گیارہ تاریخ  کو ڈبلیو ایچ او کی جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر کووڈ-۱۹  کے تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد   1610909   تک جا پہنچی ہے جن میں ہلاکتوں کی تعداد  99690  ہے۔   رپورٹ کے مطابق  آٹھ اپریل تک باون ممالک میں

16:38:01 12-04-2020

واشنگٹن پوسٹ کے ایک تحقیقی مضمون میں وبا کے خلاف امریکی حکومت کی نااہلی عیاں

 چار تاریخ کو " واشنگٹن پوسٹ" نے ایک تحقیقی مضمون شائع کیا جس میں کورونا وائرس کے بحران کے سامنے شروع کے ستر دنوں میں امریکہ کی ناکامی کا احاطہ کیا گیا ہے۔مضمون میں امریکی حکومت کے سینتالیس عہدہ داروں ،صحت عامہ کے ماہرین ،انٹیلی جنس حکام اور دیگر شخصیات کے انٹرویوز شامل کیے گئے ہیں۔مض

15:51:55 12-04-2020

امریکہ میں نوول کورونا وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی اجتماعی تدفین

دس اپریل تک امریکہ میں کووڈ۔19 سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی اٹھارہ ہزار سے زیادہ ہے۔صرف نیو یارک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد دنیا کے سبھی ممالک سے تجاوز کر چکی ہے۔ دس اپریل کو امریکی نشریاتی ادارے " اے بی سی " نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ نیویارک

19:39:05 11-04-2020

وائرس کو وو ہان سے منسلک کرنے پر معروف سائنسی جریدے " دی نیچر" کا اظہار ندامت

معروف بین الاقوامی سائنسی جریدے " دی نیچر "نے کووڈ-۱۹ کو چین اور وو ہان سے منسلک کرنے پر مسسل تین روز تک معذرت خواہانہ رویہ اپنایا ہے۔سات ،آٹھ اور نو تاریخ کو "دی نیچر "نے اپنی ویب سائٹ ، بین الاقوامی سوشل میڈیا پوسٹ اور چینی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک ہی مضمون شایع کیا جس کا عنوان ر

19:11:23 11-04-2020
HomePrev...49505152535455...NextEndTotal 100 pages