دنیا

عالمی سیاستدانوں اور ماہرین کی بین الاقوامی تعاون کے فروغ سے انسداد وبا کی اپیل

 حالیہ دنوں سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن سمیت165 سابق سیاستدانوں اور ماہرین کی جانب سے جی ٹونٹی گروپ کے لیے تجاویز سامنے آئی ہیں ۔تجاویز میں کہا گیا ہے کہ وبا کے باعث عالمی صحت عامہ اور عالمی معیشت کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں فوری بین الاقوامی لائحہ عمل تشکیل دیا جائے۔

18:11:08 11-04-2020

چند یورپی ممالک میں کووڈ-19 کے پھیلاو میں سست روی کا خوش آئند رجحان

  عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نےدس تاریخ کو جینیوا میں پریس کانفرنس کے دوران

17:40:21 11-04-2020

امریکہ ،روس اور سعودی عرب کا تیل کی منڈیوں کو مستحکم رکھنے پر اتفاق

 نو تاریخ کو روسی صدر  کے پریس دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس ،امریکہ اور سعودی عرب نے تیل کی منڈیوں کو مستحکم رکھنے اور تیل کی قیمتوں میں اتارچڑھاو

17:34:57 11-04-2020

وائٹ ہاوس ملکی سطح پر تنقید سے توجہ ہٹانے کے لیے "قربانی کے بکروں" کی تلاش میں: امریکی میڈیا

امریکہ کے خبررساں ادارے اے پی نے نو تاریخ کو  اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کورونا وائرس وبا کے خلاف اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے  "دوسروں پر ملبہ ڈالنے"کی کوشش کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کووڈ۔19  سے نمٹنے میں اپنی خامیوں اور کوتاہیوں

17:21:35 11-04-2020

عالمی معیشت پر وبا کے بدترین اثرات مرتب ہوں گے، عالمی مالیاتی فنڈ

عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹینا جارجیوا نے نو تاریخ کو آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس  برائے بہار  2020کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ موجودہ عالمی صورتحال انتہائی غیر یقینی سے دوچار ہے۔ 

12:24:20 10-04-2020

امریکہ کے روس مخالف بیانات بے بنیاد اور غیر اخلاقی ہیں، روسی وزارت خارجہ

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان زاہرووا نے نو تاریخ کو معمول کی ایک پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے روس پر وبا  سے متعلق  معلومات چھپانے کے الزامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

12:23:05 10-04-2020

بین الاقوامی اداروں کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کے لئے حمایت کا اظہار

​اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے آتھ تاریخ کو جاری اپنے بیان میں عالمی ادارہ صحت کی حمایت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اب یکجہتی کا وقت ہے ۔ عالمی برادری کو وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام  اور اس سے پیدا ہونے والے نقصان دہ نتائج میں کمی کے لیے تعاون درکار ہے ۔

12:39:55 09-04-2020

دنیا بھر میں کووڈ-19 کے 73639 نئے کیسز کی تصدیق، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 8 اپریل کو وسطی یورپی وقت کے مطابق صبح دس بجے تک چین سے باہر 73553 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے یوں چین سے باہرمتاثر افراد کی تعداد  1270204 تک پہنچ گئی ہے۔

12:36:19 09-04-2020

دنیا بھر میں کووڈ-19 سے متاثرہ افراد کی تعداد بارہ لاکھ ستر ہزار تک جاپہنچی ہے

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق سات تاریخ کی صبح دس بجے تک دنیا بھر میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ  کیسز کی تعداد بڑھ کر 1279722 ہوگئی ہے۔

13:02:37 08-04-2020

گزشتہ سال چین کی جانب سے بین الاقوامی پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد دنیا میں سرفہرست رہی : عالمی تنظیم برائے حقوق املاک دانش

عالمی تنظیم برائے حقوق املاک دانش نے سات تاریخ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ دو ہزار انیس میں " پیٹنٹ تعاون کےمعاہدے " کے تحت بین الاقوامی پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد کے لحاظ سے چین امریکہ سے تجاوز کر کے سرفہرست آگیا ہے ۔ 

12:59:16 08-04-2020

عالمی یوم صحت 2020 کا موضوع :"نرس اور دایہ کا ساتھ دیں"

​سات اپریل کو عالمی یوم صحت منایا جاتا ہے۔ 

15:19:03 07-04-2020

عالمی ادارہ صحت کی جانب سےافریقہ کو ویکسین کے تجربا ت کے طور پر استعمال کرنے کے بیان کی مذمت

مقامی وقت کے مطابق چھ اپریل کو عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ ویکسین کی تیاری اور جانچ اخلاقی تقاضوں کے عین مطابق کی جائےگی۔

12:21:15 07-04-2020
HomePrev...50515253545556...NextEndTotal 100 pages